Hameed Baloch (@HD_7691) header
Hameed Baloch (@HD_7691) profile picture

زندگی موت کی طرف تیزی کےساتھ رواں دواں ہے دوستو بس دعا کیا کریں کہ خاتمہ بالایمان ہو اور قبر نصیب ہو

Quetta
Joined August 2024
مولانا شیخ ادریسؒ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی، جس میں حملہ آوروں کی کارروائی واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔ #پشاور #شہید_شیخ_ادریس_رح #شیخ_ادریس #پاکستان
66
165
10
338
38,084
جتنا وقت اللّٰه کیلیے اور اللّٰه کے ساتھ گزر گیا وہی انسان کی کُل زندگی ہے۔“ (الداء والدواء لابن القيم : ٣٥٩)
1
2
29
دونوں جہانوں کے سردار خاتم النبیّن و خاتم المعصومین حضرت محمـــــــدؐ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام♥️ #jummamubarik
12
26
330
اللہ کے فیصلے ہمیشہ بہتر ہوتے ہیں، بس صبر رکھو، وہ تنہائی میں بھی تمہیں اکیلا نہیں چھوڑے گا۔ #سبيس #الحوثي_يستهدف_قبلة_المسلمين #侍ジャパン #thebody
9
102
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نئی قیمت 335 روپے مقرر، نوٹیفیکیشن ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نئی قیمت 364 روپے مقرر، نوٹیفیکیشن #Pakistan #dwts #JEOLEE #SB19
9
74
کوہاٹ: تحصیل گمبٹ میں دہشتگردوں کا پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی، سب انسپکٹر سمیت 11 پولیس اہلکار جام شہادت نوش کرگئے #Kohat #PoliceAttack #KPK #Pakistan #GFvip #SB19
1
13
116
پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نئی قیمت 338 روپے مقرر، نوٹیفیکیشن ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نئی قیمت 371 روپے مقرر، نوٹیفیکیشن #Petrol #Pakistan
7
51
🚨 مجید اچکزئی کے ہاتھوں ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی تلے کچلنے کا دل دہلا دینے والا واقعہ! 📹 وہ لمحہ جب سی سی ٹی وی کیمرے نے پورا واقعہ ریکارڈ کر لیا۔ انصاف کے تقاضے پورے ہونے چاہئیں اور ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔ #Balochistan #Pakistan #GFvip #10Kasim #fanart
9
61
بکریاں فروخت کرکے پہلا بینجو خریدنے والے استاد نور بخش بلوچ نے اپنے منفرد فن سے بلوچی موسیقی کو عالمی سطح پر متعارف کرایا۔ آج ان کی دھنیں جرمنی، فرانس، پرتگال، لندن اور امریکہ تک گونج رہی ہیں اور بلوچستان کی ثقافت کی پہچان بن چکی ہیں۔ ❤️ #Balochistan
7
43
اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ Hum Teri hi ibadat karte hain, Aur Tujh hi se madad maangte hain. Jab duniya ke sare darwaze band ho jayen, To yaad rakhna, Allah ka darwaza kabhi band nahi hota. #IyyakaNabudu #SurahFatiha #Tawakkul #Islam #LaMansionVip #学マス
1
9
60
دل کے غم، روح کی بے چینی اور زندگی کی پریشانیوں سے نجات پانے کا ایک خوبصورت ذریعہ نبی کریم ﷺ پر کثرت سے درود و سلام بھیجنا ہے۔ کیونکہ درودِ پاک دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو برکت عطا کرتا ہے۔ ❤️ #درودـشریف #تعليق_الدراسة #Dewtee #GFvip #tee_vtp #Krakow #GEHLEE #tee_vtp
2
8
93
صوفی نذر حسینؒ، وہ درویش جس کا تسبیح سے رشتہ کبھی نہ ٹوٹا۔ #Taunsa #جدة_الأن #GFvip #Teleton2026 #GMMTV
1
7
77
﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾ #يوم_الجمعة
12
128
3
396
25,267
ماں باپ کا سایہ اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ والدین کی قدر کرو، ان کی خدمت جنت کا راستہ ہے۔ جن کے ماں باپ زندہ ہیں اللہ ان کو لمبی زندگی دے، اور جن کے نہیں ہیں اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔ اگر ماں باپ سے پیار ہے تو کمنٹ میں آمین لکھو۔ ❤️ #GEHLEE #Copterbank #MarkLee #MarkLee
7
65
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّواعَلَيْهِ وسَلِّمُواتَسْليمًا بیشک اللہ اور اس کےفرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجاکرو ﷺ #درود_وسلام #جمعة_مباركة #GEHLEE
1
3
9
87
پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 71 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ #Paksiatn #Petrol #عاجل_الان #いい推しの日 #NuNew
9
185
مجھے تو یہ ویڈیو AI سے تیار کردہ لگ رہی ہے، لیکن اگر یہ حقیقت ہے تو بھارتی بولرز کے لیے اس سے زیادہ شرمناک بات کوئی نہیں ہو سکتی۔ اس میچ کے حوالے سے آپ بھی اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔ #Cricket #GFvip #nuthong #NamtanFilm
7
443
تقویٰ کا مطلب ہے اللہ سے ڈر کر گناہوں سے بچنا اور ہر کام میں اللہ کی رضا کو سامنے رکھنا۔ تقویٰ صرف ڈر کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک شعور ہے کہ اللہ مجھے دیکھ رہا ہے، اس لیے میں برائی سے رک جاؤں اور نیکی کی طرف چل پڑوں۔ #الهلال_شباب_الاهلي #GFvip #Quran
1
13
483
#پاکستان کا مقامی طور پر پہلا تیار کردہ فضاء سے فضاء میں 120 کلومیٹر تک مار کرنے والے "فاز میزائل" کا کامیاب تجربہ، ترجمان پاک فوج #Pakistan #Balochistan
8
85
جب زندگی کےراستےاندھیروں میں کھو جائیں، تو اللہ کی رحمت پر یقین رکھنا۔ جب دل پریشان ہو اور کوئی راستہ نظر نہ آئے، تو اپنے رب کے سامنے سجدے میں جھک جانا۔ یاد رکھو! اللہ کبھی اپنے بندے کو تنہا نہیں چھوڑتا قرآن کو اپنا رہنما بناؤ، نماز کو اپنی زندگی کا حصہ بناؤ #الاتحاد_العين #Quran
9
108