Haya Fatima (@HFatima47) header
Haya Fatima (@HFatima47) profile picture

وفاداری ھر چیز پر مقدم ھے۔

Mirpurkhas sindh
Joined April 2024
Photo by Haya Fatima (@HFatima47)Photo by Haya Fatima (@HFatima47)Photo by Haya Fatima (@HFatima47)Photo by Haya Fatima (@HFatima47)Photo by Haya Fatima (@HFatima47)Photo by Haya Fatima (@HFatima47)Photo by Haya Fatima (@HFatima47)Photo by Haya Fatima (@HFatima47)Photo by Haya Fatima (@HFatima47)Photo by Haya Fatima (@HFatima47)
اعتبار کتنی بڑی چیز ھے، توڑتا ایک ھے اٹھ سب سے جاتا ہے ۔
1
22
275
RT @JunaidAkbarMNA: بالقسط لانگ مارچ — ساتواں دن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی لانگ مارچ کے ساتویں روز کی قیادت کے لیے مین چ…
109
18
اسلام علیکم
6
2
15
348
واہ آفریدی واہ۔۔۔ آپ کی دھاڑ سے سسٹم کانپ رھا ھے۔
2
143
السلام علیکم
5
1
12
189
اپنے ھمسفر کے ساتھ کسی ایسی جگہ جاکر رھو، جہاں راستے کچے ہون مگر نیتیں صاف، گھر چھوٹا ھو مگر دل بڑے اور زندگی میں آسائشیں کم سھی مگر محبت عزت اور اللّٰہ کی رحمت بے حساب ھو۔
7
4
1
48
605
میری پیاری امی۔۔۔ قصہ مختصر یہ ھے کہ آپ چلی گئی اور تفصیل یہ ہے کہ ھم کبھی سنبھل نا سکے۔
4
2
42
492
بھروسہ اسی پر کرنا جو نبھانے کے لائق ھو، کچھ پل کا ساتھ تو جنازہ اٹھانے والے بھی دیتے ہین۔
9
6
2
56
697
نکاح کی نیت سے چاہ جائے تو محبت صرف چاھت نہیں رھتی، زمیداری بن جاتی ھے،پھر انسان راستے بدلنے کے بھانے نہیں ڈھونڈتا، بلکہ جسے دل نے مان لیا ھو، اس کا ہاتھ عمر بھر تھامنے کی کوشش کرتا ھے۔
7
4
36
473
اس فکر میں ھمیشہ عاجزی محسوس ھوتی ھے کہ کہیں زمین کا ٹکڑا پہلے ہی میری قبر کے لئے منتخب ھو چکا ھے، اللّٰہ کرے کہ مین اس کے طرف ایسے دل کے ساتھ لوٹوں جس سے وہ راضی ھو۔
3
2
20
215
اگر آپ ایک ایسے شخص کو چاھتے ہین، جس کو آپ روز دیکھ نہیں سکتے، جسے آپ مل نہیں سکتے، جس سے آپ روز بات نہیں کر سکتے، تو سمجھ جانا آپ اس شخص کی روح سے محبت کر بیٹھے ہین۔
9
5
1
37
448
السلام علیکم
12
3
16
219
یہ سن کر بھت دکھ ھئا، یہ ھے میرا پیارا پاکستان
1
2
9
205
السلام علیکم
10
1
23
252
السلام علیکم
19
6
36
389
السلام علیکم
5
1
5
125
محترمہ ڈرتی تھی سب کو کھونے سے۔۔ محترمہ خود کھوگئی کسی نے دھیان نہیں دیا۔
18
3
56
620
مین عشق کی مفتی تو نہیں،پر یہ فتویٰ ھے جو راہ میں چھوڑ جائے وہ کافر سے بھی بدتر ھے۔
2
2
19
184
میری محبت کا واحد ثبوت یہی ھے کہ تم میرے پاس نہیں ھو لیکن میرے اندر میں تم ہی ھو۔
7
4
33
402