جب تجھے معلوم ہے کہ اللہ غنی ہے اور بے نیاز ہے اور ہر کوئی اُس سے سامنے مفلس و عاجز ہے تو تجھے شرم نہیں آتی کہ غنی کو چھوڑ کر مفلس اور عاجز کے سامنے سوال کرتا ہے؟ تجھے جو مانگنا ہے اللہ سے مانگ ۔
عین الفقر، ص : 189،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
اور تم میں سے ایسے لوگوں کی ایک جماعت ضرور ہونی چاہیے جو لوگوں کو نیکی کی طرف بلائیں اور بھلائی کا حکم دیں اور برائی سے روکیں، اور وہی لوگ بامراد ہیں
(سورۃ آل عمران، آیت : 104)
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#Quran #AyatQuran #Quranrecitation #islamicpost
The exalted Prophet ﷺ bestowed me such spiritual-instruction that I attained the stability of faith within a breath.
مجھے نبی ﷺ نے ایسی
تلقین فرمائی ہے کہ ایک ہی دم میں مجھے دین پر استقامت حاصل ہو گئی ہے-
نورالہدیٰ، ص : 81، حضرت سلطان باھُو صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)
اِنَّ اَوَّلَ بَیۡتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیۡ بِبَکَّۃَ مُبٰرَکًا وَّ ہُدًی لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۚ۹۶﴾
ترجمہ
بیشک سب سے پہلا گھر جو لوگوں (کی عبادت) کے لیے بنایا گیا وہی ہے جو مکہّ میں ہے، برکت والا ہے اور سارے جہان والوں کے لیے ہدایت ہے۔
سورۃ آل عمران آیت: 96
"Faqīr remains restless and uneasy by falling in passionate love, Knowledge without marifat is (tasteless) like food without salt."
فقیر عشق میں مبتلا ہو کر بے قرار و بے آرام رہتا ہے بے معرفت علم ایسے ہے جیسے کہ نمک بے طعام۔
عین الفقر، ص : 177، حضرت سلطان باھو (رحمۃاللہ علیہ)
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ حَقَّ تُقٰتِہٖ وَ لَا تَمُوۡتُنَّ اِلَّا وَ اَنۡتُمۡ مُّسۡلِمُوۡنَ ﴿۱۰۲﴾
ترجمہ:
اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرا کرو جیسے اس سے ڈرنے کا حق ہے اور تمہاری موت صرف اسی حال پر آئے کہ تم مسلمان ہو۔
سورۃ آل عمران آیت: 102
When the truth came to them from Us, they said: ‘This is indeed clear magic.’
پھر جب ان کے پاس ہماری طرف سے حق آیا (تو) کہنے لگے: بیشک یہ تو کھلا جادو ہے.
(سورۃ یونس، آیت : 76)
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#Quran #AyatQuran #Quranrecitation #islamicpost
قلب اگر قربِ خدا سے خالی ہو اور نفس ہواوہوس کااسیر ہو تو روح وحدتِ خدا سے بے خبر رہتی ہے-
نورالہدیٰ، ص : 269، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo #SultanBahooBooks #islamicbooks
Do not turn your face arrogantly away from people, nor walk exultantly on the land. Indeed, Allah does not like whoever is arrogant (or) boastful.
بیشک اللہ ہر متکبّر، اِترا کر چلنے والے کو ناپسند فرماتا ہے
(سورہ لُقمان، آیت : 18)
alfaqr.net
Person's body is like flute from which sound comes.
آدمی کا وجود بانسری کی مثل ہے جس میں سے آواز آتی ہے۔
عین الفقر ، ص : 243، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo #SultanBahooBooks
Our Lord! Forgive me, my parents and the believers on the Day when the reckoning is held.’
اے ہمارے رب مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور سب مسلمانوں کو جس دن حساب قائم ہوگا
(سورۃ ابراھیم، آیت : 41)
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#Quran #AyatQuran #Quran
پاک پلیت نہ ہوندے ہر گز توڑے رہندے وچ پلیتی ھُو
وحدت دے دریا اچھلے ہک دل صحی نہ کیتی ھُو
ہل بتخانیں واصل ہوئے ہک پڑھ پڑھ رہن مسیتی ھُو
فاضل سٹ فضیلت پیٹھے باھُوؒ عشق نماز جاں نیتی ھُو
ابیات نمبر : 38، سلطان باھو
alfaqr.net
sultanbahoo.net
Every being on earth is bound to perish.
ہر کوئی جو بھی زمین پر ہے فنا ہو جانے والا ہے۔
(سورۃ الرّحمٰن ، آیت : 26)
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#Quran #AyatQuran #Quranrecitation #islamicpost #Allah
عرس مبارک حضرت سخی سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#ursmubarak #SultanBahoo #SultanBahooBooks #SayingsOfSultanBahoo #urs
حضرت سلطان باھو صاحب کا عرس مبارک ہر سال جمادی الثانی کی پہلی جمعرات کو بڑی عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے۔
جس میں ملک بھر سے زائرین کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔۔۔
حضرت سلطان العارفین سلطان باھو صاحب کے محل شریف کا انتہائی خوبصورت منظر۔۔۔
sultanbahoo.net
اے نفس ! تُو نے آخرت کے خوف کے باوجود اتنے گناہ کیسے کر لئے؟
عین الفقر، ص : 149، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo #Arabicpost #Sufism #Bahoo #Sultan books sufi islamicquotes islamic
بیشک تمہارا دوست تو اللہ اور اس کا رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہی ہے اور وہ ایمان والے ہیں جو نماز قائم رکھتے ہیں اور زکوۃ ادا کرتے ہیں اور وہ جھکنے والے ہیں
(سورۃ المائدہ، آیت : 55)
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#Quran #AyatQuran #Quranrecitation #islamic
فقیر کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا جب تک کہ وہ تزکیۂ نفس، تصفیۂ قلب
اور تجلیۂ روح حاصل نہیں کر لیتا۔
عین الفقر، ص : 185،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo #SultanBahooBooks #islamic
Every being on earth is bound to perish.
ہر کوئی جو بھی زمین پر ہے فنا ہو جانے والا ہے۔
(سورۃ الرّحمٰن ، آیت : 26)
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#Quran #AyatQuran #Quranrecitation #islamicpost #Allah


















