Fatima retweeted
مبارک ہو پاکستانیوں
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاک آرمی تمام کرپٹ اداروں کی لسٹ میں سرفہرست ہے
Fatima retweeted
پاکستان میں ون مین شو کے خالق، نثر ہو شاعری ہویا ڈاکیومنٹری، ضیاء جس انداز میں انتخاب کو پیش کرتے تھے وہ باکمال تھا
ضیاء محی الدین کراچی میں انتقال کر گئے۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔
اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔
Fatima retweeted
میرے پاس عمران خان کی سب سے بہترین تصویر یہ ہے اور آپ کے پاس جو بھی ہے وہ سینڈ کریں کمینٹ میں
Fatima retweeted
Replying to @RashidNasrulah
حقیقت فرمایا مالکان کا چھوڑا ہوا جھوٹا کھانا کھانے والے جھوٹے صحافی تاریخ ان چوروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی
Fatima retweeted
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اذۡکُرُوا اللّٰہَ ذِکۡرًا کَثِیۡرًا﴿ۙ۴۱﴾
اے ایمان والو! تم اللہ کا کثرت سے ذکر کیا کرو۔
(الْأَحْزَاب - Al-Aḥzāb [33 : 41])
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
Fatima retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ
Fatima retweeted
پبلک پول : آنے والے الیکشن میں آپ کس کو ووٹ کاسٹ کریں گے ؟
نوٹ -ریٹویٹ ضرور کرتے ہیں تاکہ سب لوگ پول کا حصہ بن سکیں
98%PTI
1%PMLN
0%PPPP
1%TLP
27,353 votes • Final results Fatima retweeted
شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہونی تھی تو “وہ کون تھا” جو اس فیصلے کے آگے آہنی دیوار بن کے کھڑا تھا ؟؟
جس نے عدالتوں کو کمپرومائز کر رکھا تھا “وہ کون تھا” ؟؟
Fatima retweeted
صحافی :عمران خان کی جس تقریر کا آپ حوالہ دیں رہیں اداروں کے خلاف وہ تو ہم نے سنی نہیں البتہ آپکی سنی ہیں😂
صحافی روکڈ خواجہ شوکڈ🔥

































