اور سب مل کر اللہﷻ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ نہ ڈالو۔ (القرآن سورة آل عمران:103)
#UnitedForPeace
#MUSLIMInstituteMakesHistory
#MakkahAccordHumanModel
کھول کر آنکھیں مرے آئینۂ گفتار میں
آنے والے دَور کی دھُندلی سی اِک تصویر دیکھ
#UnitedForPeace
#MUSLIMInstituteMakesHistory
#MakkahAccordHumanModel
عام حُریّت کا جو دیکھا تھا خواب اسلام نے
اَے مُسلماں آج تُو اُس خواب کی تعبیر دیکھ
#UnitedForPeace
#MUSLIMInstituteMakesHistory
#MakkahAccordHumanModel
Bulldozing Identity: Hindutva, State Power, and the Erasure of Muslim Heritage in India.
Author:
Muhammad Mehboob
Opinion Piece Link:
muslim-institute.org/hindutv…
#MUSLIMInstitute #Pakistan #India #InternationalRelations #MuslimHeritage
عشق کو فریاد لازم تھی سو وہ بھی ہو چُکی
اَب ذرا دل تھام کر فریاد کی تاثیر دیکھ
#UnitedForPeace
#MUSLIMInstituteMakesHistory
#MakkahAccordHumanModel
Human Model of Makkah Accord
Thousands of people gathered to create human formation of Makkah Accord.
Organized by the MUSLIM Institute at Shrine of Sultan al-Arifeen Sultan Bahoo, Dist. Jhang.
#UnitedForPeace
#MUSLIMInstituteMakesHistory
#MakkahAccordHumanModel
ایک ہو مُسلم حرّم کی پاسبانی کے لیے 🇸🇦🇵🇰🇹🇷
#UnitedForPeace
#MUSLIMInstituteMakesHistory
#MakkahAccordHumanModel
Media Coverage by ARY News
Human Model of Makkah Accord
The event was organized by the MUSLIM Institute at Shrine of Sultan al-Arifeen Sultan Bahoo, Dist. Jhang.
#UnitedForPeace
#MUSLIMInstituteMakesHistory
#MakkahAccordHumanModel
🌹💕الصلاة والسلام عليك یَا اهلِ بيتِ رسول اللہﷺ💕🌹🙏🙇🏻♂️
❣السلام علیک یاشباب اہلِ الجنه سیّدنا امام حُسین إبن علی علیہ السلام❣️🙏🙇🏻♂️
❣️السلام یا اباعبداللہ یاسیّد الشہداء سیّدنا امام حُسین إبن علی علیہ السلام❣️🙏🙇🏻♂️
#یومِ_عاشورہ2026ء_1448ھ
#١٠محرم_الحرام١٤٤٨ھ_٢٦جون٢٠٢٦ء
#عاشورہ
1
82
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ،
إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
#یوم_الحج2026ء_1447ھ
#یوم_العرفه2026ء_1447ھ
حج مبروک❤
1
119
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی 'نئی شان
پاکستانیوں مبارک ہو!
یہ پورے ملک کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے، الحمدللہ۔
ہز ہائنس صاحبزادہ سلطان محمد علی صاحب کو انٹرنیشنل ٹینٹ پیگنگ فیڈریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔
#PakistanRisesGlobally
#SultanWinsITPF
@SahibzadaSulta1 🇵🇰
#داغِ_مُفارقت
#البقاءللہ
اِس گلی نے یہ سُن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں
جون ایلیا✍🏻
محمد صدیق سلطانی جگن
29جنوری2016ء
عنائیہ حسان
29جنوری2020ء
اللہ رب العزت پاکﷻ چاچو جی محمدصدیق سلطانی جگن اور پیاری بیٹی عنائیہ حسان کو غریقِ رحمت فرمائےآمین۔
دعاگو: سہیب ایچ اے خان
1
19
اَی جانِ مَن جانانِ مَن بَرمَن نِگرسُلطانِ مَن❣
یک شب بیامہمانِ مَن اَز مَن چرَا رنجیده اَی❣
اَےمیری جان،میرےمحبوب اورمیرےبادشاہ مُجھ پرنظرکر
اَےمیرےمہمان ایک رات میرےپاس آ،تم مجھ سےرنجیدہ کیوں ہو
یَارٙسُولٙ اللہِﷺ اُنظُرحٙالٙنا🙏
#ربیع_الاؤل١٤٤٧ھ_ستمبر2025ء
#عیدمیلادالنبیﷺ
1
20
#ھدیۂ_عقیدت_جشن_ظہورسیّدنا_آقامُحَمَّدمُصطفیٰ❣
مَرحبا اَےذریعۂ نُورِ ہدایت بِسم اللہ
مَرحبا اَےصاحبِ کتابِ لاریب بِسم اللہ
مَرحبا اَےرَسُولِ آخر مرتبۂ اوّلین بِسم اللہ
مَرحبا اَےپیامَبر شمعِ دِینِ کامل بِسم الل
#ربیع_الاوّل١٤٤٦ھ2025ء
سہیب ایچ اےخان🇵🇰
facebook.com/share/p/1HnXd5V…
1
5
اللہ پاکﷻ وطنِ عزیز پاکستان کو عروج بخشے دوام بخشے آمین 💓🇵🇰
#14August1947
#National_Day_Of_Pakistan🇵🇰
#یوم_آزادی_پاکستان🇵🇰
1
34
🌹💕الصلاة والسلام عليك یَا اهلِ بيتِ رسول اللہﷺ💕🌹🙏
❣ السلام علیک یاشباب اہلِ الجنه سیّدنا اَمام حُسین إبن علی علیہ السلام ❣️🙏🙇🏻♂️
#یوم_عاشورہ2025ء_1447ھ
#١٠محرم_الحرام١٤٤٧ھ_٥جولائی٢٠٢٥ء
1
19
❤️اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ❤️
#محرم_الحرام1447ھجری
یکم محرم الحرام : یوم شہادت امیر المومنین سیدنا حضرت عمر فاروقؓ
تو اے باد بیاباں از عرب خیز
ز نیل مصریاں موجے برانگیز
بگو فاروق را پیغام فاروق
کہ خود در فقر و سلطانی بیامیز
جہانگیری بخاک ما سر شتند
امامت در جبین ما نوشتند
درون خویش بنگر آن جہان را
کہ تخمش در دل فاروق کشتند
(علامہ محمد اقبال رح)
1
17
تیری مٹی میں ہےخوشبو محمدﷺ کے غلاموں کی
تیری جانباز و فاتح فوج ہے حیدرؑ کے جوانوں کی
تیری قوّت پہ ہے نظریں سلاطین و زمانوں کی
تیری توصیف تو زینت ہے دُشمن کے اِیوانوں کی
#پاک_فضائیہ_نے_کر_دکھایا
#J10CHumanModel
#WarBeginsPakWins
یہ دَھرتی حقِ تعالیٰﷻ کی محبت کی علامت ہے
یہ دَھرتی ربﷻ کےولیوںؒ کی دعاؤں کی کراّمت ہے
یہ دَھرتی دین حقّ کےمشعل برداروں کی حرّمت ہے
یہ شہپارۂ تہذیب و تمّدن تاقیامت ہے
کہوں آسان لفظوں میں توسُن تُو ہے میری پہچان
#پاک_فضائیہ_نے_کر_دکھایا
#J10CHumanModel
#WarBeginsPakWins
تُجھےآزاد ہوناہےتومَن آزادکرپہلے
آزادی کاتعلّق سوچ سےہے یادکرپہلے
فکرکومعّرفت كےواسطے تیارکرپہلے
یہ رَستہ اِتناآساں تونہیں،ہموار کرپہلے
تُجھےاقبالؒ کاپیغام اَب بھی یادکرتا ہے
تیری مِٹی بڑی زرخیز ہےکیا بات کرتا ہے
#پاک_فضائیہ_نے_کر_دکھایا
#J10CHumanModel
#WarBeginsPakWins
اللہ پاکﷻ کی رحمتیں نازل ہوں محسن پاکستان مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب پر آمین
سلام اے مردِ حُر
#پاک_فضائیہ_نے_کر_دکھایا
#J10CHumanModel
#WarBeginsPakWins
The Fighter Jet Of Pakistan & Icon Of victory 🇵🇰
#پاک_فضائیہ_نے_کر_دکھایا
#J10CHumanModel
#WarBeginsPakWins
























