Pinned Tweet
"🥀🌸💫___ ••
وہ تیرے صدقے اتارتے ہوں گے
جنہیں توں مسکرا کے ملتا ہے۔😌
#NewProfile
🤭❣️
Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary
2
7
Bilkul 😊
Some times Allah 💕
Doesn't change our situation
because he is trying to change
Our heart to have sabar and
Shukar in every situation .❤️
#سید_علی_رائٹس
تاریخ گواہ ہے کہ بعض اوقات
آیک شخص کا آغاز ایک نئے
زمانے کے آغاز میں بدل جاتا ہے۔🚫💯
#NewProfilePic
😛 op
*کسی کے لیے کھلی کتاب مت بنیں ... جہالت کا دور ہے ... پڑھ کر پھاڑ دئے جائیــــں گے .......!!!*
💞 💞 fr u
پہلے دل سے اترنے والی
حرکتیں کرے گی 🥱🧐
________________________
پھر کہے گی دل
بھر گیا نہ تمھارا 😅✨
#سید_علی_رائٹس
5
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
یہ مت کہو خدا سے میری مشکلیں بڑی ہیں
یہ مشکلوں سے کہہ دو میرا خدا بڑا ہے
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
#newprofilepic
#hani
*جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ*
🥀💙🥀
*لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں*
#hani 🖤
*زندگی برف کی طرح ہے*✅
*نیک کاموں میں گذار دو*🙂
*ورنہ پگھل تو رہی ہے*🙂👍
*ایک دن ختم بھی ہوجاٸے گی*💯✅
❣❣
جس سے تم محبت کرو وہ محبت ♥️
اور جو تم سے کرے اس کا کیا ؟؟😳
جس کے لیے تم روئے وہ محبت ♥️
جو تمہارے لیے رویا اس کا کیا ؟؟ 🥺
جس کو تم نے نمازوں میں مانگا وہ محبت ♥️۔۔۔
اور جو تمھیں نمازوں میں مانگے اس کا کیا ؟؟😌
#TPG
محبت واجب تھی ہم پر جو ہم نے کر ڈالی تم سے.💖💖
وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو.
❤️🔥
جس شخص نے تجھے چاہا نہیں، مانگا نہیں 😞
اس شخص کو تو مل جاۓ، انصاف تھوڑی ہے😘
#TPG
مانا کہ تیرے دل میں کوئی اور مکیں ھے
تو پھر بھی میرا دل ھے، عقیدہ ھے، یقیں ھے
یہ آئینے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھ سے، تُو کتنا حسیں ھے۔۔❤️
خود کو پڑھتی ہوں چھوڑ دیتی ہوں۔
ایک ورق روز موڑ دیتی ہوں۔
کانپتے ہونٹ بھیگی پلکیں ۔۔
بات ادھوری ہی چھوڑ دیتی ہوں۔😶
مکمل تو صرف رب کی ذات ہے💯💝
عزتیں لوٹ گئی تھی شہروں میں 🔥
میں تو بس اس سے پیار کر رہا تھا 🙂
=^^^^^^^=°°°°°°°°=^^^^^^^=
شاید _ مجھے بھی وہی کرنا چاہیے تھا 💯
میں نکاح کا انتظار کر رہا تھا 🖤
#سید_علی_رایٹس
ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا..‼️❤️
آپ نے تو ہاتھ__چوم__کر جان نکال دی...‼️
#NewProfilePicture














