
The duty of youth is to challenge corruption. Served as an Ethical Hacker for 2 years at The Department of Homeland Security #USA #Detective
In your device
Joined January 2023
- Tweets41.5K
- Following947
- Followers1.4K
- Likes41.2K
Pinned Tweet
"Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues and it is your duty to carry out these tasks with which you are entrusted".
*M. Ali Jinnah*
مزید دہشت گردوں (منرلز) کی تلاش کے لیے
”Rental fouj“ کا سرچ آپریشن جاری ۔۔۔!!!
کے پی کے میں گورنر راج کی پہلی کامیابی۔۔۔ گورنر فیصل کنڈی نے امریکی سفیر کے ساتھ مل کر مشترکہ آپریشن کیا اور کے پی کے میں درج ذیل دہشت گرد گرفتار کیے ہیں۔
فہرست جاری کردی گئی
@fkkundi
𝑯𝒂𝒄𝒌𝒕𝒊𝒗𝒊𝒔𝒕 retweeted
سپریم کورٹ پر حملہ کس نے کیا تھا؟
ایک آرمی چیف جنرل مشرف کا جہاز کس نے ہائی جیک کیا تھا۔ تھانہ ائیرپورٹ میں درج 1999 کی FIR کسی دن پڑھ لیں؟
۹ مئی کو نہتے شہریوں پر گولی کس نے چلوائی؟
۲۶ نومبر کو اسلام آباد لاشیں کس کے کہنے پر گائی گئیں؟
مریدکے کا قتل عام کس نے کیا؟
ماڈل ٹاون کی 14 لاشیں کس نے گرائی تھیں
بے نظیر اور اسکی ماں کی برہنہ تصاویر کس زمانے میں کونسی پارٹی پر پھینکوانے کا الزام تھا؟
جنرل ضیاءالحق کی سربراہی میں پی پی کی حکومت کس نے گرائی تھی؟
1985 میں ضیاءالحق کے دور میں وزیراعلیٰ بنا تھا؟
آپکو علم نہیں ہوگا کیونکہ تب آپ پی پی میں تھیں
𝑯𝒂𝒄𝒌𝒕𝒊𝒗𝒊𝒔𝒕 retweeted
کیا خیبر پختونخوا میں نظریۂ ضرورت پھر زندہ ہو گیا؟ ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف PTI کی پشاور ہائیکورٹ میں درخواست اور آرٹیکلز 232 و 234 کی آئینی و قانونی حیثیت پر خصوصی تجزیہ، Strictly Legal: دستور کی بات میں:youtu.be/8qFthORSxC8?si=rZWB…
آپ کا فون بہت خاص ہے ۔۔۔!!!
اسی لئے اس واقعے سے پہلے بھی اڈیالہ میں بیٹھا کرنل آپ کو
آپ کے ”فون سے ویڈیوز “ بنانے کی اجازت دیتا رہتا تھا۔
جس اڈیالہ میں پین تک لے جانے کی اجازت نہیں ہوتی تھی وہاں
آپ ”فون“ کے ساتھ پائی جاتی تھی ۔۔!!!
@AkMashal
محسن نقوی کے انکشافات کے بعد مشعال یوسفزئی نے ساری کہانی کھول دی ..!!
بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کوہیلی کاپٹر کے ذریعے 26 نومبر کو اڈیالہ جیل بھجوایا گیا، عمران خان کو نتھا گلی کی آفر ہوئی انھوں نے مسترد کر دیا،میرے فون پر ساری بات چیت ہوئی، علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے بات کروائی گئی
سینیٹر مشعال یوسفزئی
کیونکہ مشال ، اسٹیبلشمنٹ کی لونڈی ہے ۔۔۔!!!
@AkMashal
𝑯𝒂𝒄𝒌𝒕𝒊𝒗𝒊𝒔𝒕 retweeted
Dastagir and Marwat were given a free hand to malign PTI, their claims going unchallenged. But when Shaukat tried to respond, both Dastagir and the host repeatedly interrupted him. They could make allegations; he was denied the right of reply. This isn’t journalism! Shameful!
𝑯𝒂𝒄𝒌𝒕𝒊𝒗𝒊𝒔𝒕 retweeted
راولپنڈی اڈیالہ جیل۔۔۔۔۔
چیئرمین پی ٹی آئی سے وکلاء ملاقات کا دن ۔۔
چوہدری اویس یونس نے چھ وکلا کے ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو پہنچا دی۔
بیرسٹر گوہر علی خان ۔۔ نیازی اللہ خان نیازی ۔۔محمد فیصل ملک کا نام فہرست میں شامل
چوہدری اویس یونس۔ راجہ متین ۔ جمشید خان بھی ملاقات کے لیئے اڈیالہ جیل پہنچیں گے۔
@ImranKhanPTI
@PTIofficial
جی جی ٹھیک اسی طرح جس طرح اپریل 2022 میں لوگوں (آپ) نے خان صاحب کو مشورے دیئے اور پھر سب سے پہلے آپ ہی پارٹی چھوڑ کر بھاگ گئے ۔۔۔
@fawadchaudhry چودھری صاحب اپنا یاد کریں جب آپ بھاگ بھاگ کر پناہ لیتے تھے
𝑯𝒂𝒄𝒌𝒕𝒊𝒗𝒊𝒔𝒕 retweeted
Currently, my Aunties are still abducted. Family and lawyers have received no update on how they are, nor why they are incarcerated. Concerning my father, there is complete silence.
My brother and I have had no contact with him for more than six months. We do not even know the true state of his health.
Meanwhile, thousands of Pakistanis are peacefully taking to the streets to protest against his illegal and politically motivated imprisonment.
However, the people of Pakistan have not given up. No barricade, intimidation or repression can muzzle the people’s demand for justice and their democratic right to be heard.
There can be no lasting peace or stability while their democratic will is suppressed and their chosen leader remains behind bars.


















