القلم حیدری (@HaideHaider110) header
القلم حیدری (@HaideHaider110) profile picture

الطاف حسین کا حامی مگر سندھودیش کا مخالف. ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتا ہوں مگر ہاتھ کھول کر ماتم حسین علیہ سلام کرتا ہوں. پرانا ساتھی نئی آئی ڈی Follow Back 100%

London
Joined August 2020
Photo by القلم حیدری (@HaideHaider110)Photo by القلم حیدری (@HaideHaider110)Photo by القلم حیدری (@HaideHaider110)Photo by القلم حیدری (@HaideHaider110)Photo by القلم حیدری (@HaideHaider110)Photo by القلم حیدری (@HaideHaider110)Photo by القلم حیدری (@HaideHaider110)Photo by القلم حیدری (@HaideHaider110)Photo by القلم حیدری (@HaideHaider110)Photo by القلم حیدری (@HaideHaider110)
جتنی غیرت سندھ کی تقسیم پر جاگتی ہے اگر اس کی آدھی بھی غیرت پیپلز پارٹی کے خلاف جاگتی تو کوئی سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کرتا۔۔ #KarachiProvince #صوبہ_کراچی
2
2
33
اس شعر میں شاعرہ زکوٰۃ اور بینظیر ہڈحرام پروگرام کے پیسے بند ہونے کے ڈر کا اظہار کر رہی ہے۔۔ کہنے کو تو ہمارے پاس بھی بہت کچھ ہے بس این سی سی آئی سے ڈرتے ہیں محترمہ
19
خوبصورت مرد اور کماؤ عورت دونوں ہی دوسروں کے لئے جان کا عذاب ہوتے ہیں
1
27
سندھ میری دھرتی ماں کہنے والی حرامی اولاد پاکستان کو اپنا باپ کہتے ہوئے شرماتی ہے۔ #karachi
1
25
کوئی بچ نہیں پائے گا عذاب سےےےےےےےےےے۔۔۔ میں ہی کیوں اکیلا سہوں؟ سب سنو! 😂🙄😃
1
27
نماز کی پہلی صف میں کھڑا باپ یورپ کی تباہی کی دعائیں مانگتا ھے پچھلی صف میں کھڑا بیٹا یورپ جانے کی دعا مانگتا ھے
1
33
نیا کچھ بنا نہیں سکتے، تو پرانے بنے ہوئے کا نام مٹا کر ہی شوق پورا کر لیں! سرحد پار تاج محل کو "تاجو محل" کرنے کی تیاری ہے اور یہاں #کراچی کی محسنہ بیگم عائشہ باوانی کے کالج کی تختی اتار کر نام "گورنمنٹ ڈگری کالج سندھی مسلم کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی" رکھ دیا گیا۔ #عائشہ_باوانی_کالج
1
58
اقبال ڈے پر پاکستانیوں کو چھٹی ملنی چاہئے تھی تاکہ وہ بھی پورے دن سو کر پاکستان کی ترقی کے خواب دیکھ لیتے ۔
2
41
کتابیں پڑھیں، علم حاصل کریں تاکہ مونچھوں کی لمبائی کو بڑھا سکیں، داڑھی کی لمبائی کو تقویٰ اور چہرے پر سجی مذہبیت کو کردار کی سند نہ سمجھ بیٹھیں۔
1
29
اگر مرد دو دن کے لیے قبر میں جا کر دوسرے دن زندہ ہو کر جانا ہوتا ہے تو پھر وہ مرتا کیوں ہے؟
1
34
جاہلوں کو مفتی بنانے کے نقصانات مفتی طارق مسعود کے غیر ذمہ دارانہ بیان کے بعد جاپان میں مسلمانوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔ جاپان کے لوگ جاپان میں مسلمانوں اور مساجد کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔۔
2
2
58
محترم بالی وُڈ، اگلی بار جب آپ اپنی ایجنڈا پر مبنی فلموں میں کسی پاکستانی کو دکھانے کی کوشش کریں، تو براہِ کرم ابوبکر کو مثال بنائیں۔ مخلص، پاکستانی مردوں کو ہر بار گلے میں تعویذ، آنکھوں میں کاجل، جنگلی بالوں اور سینے سے باہر نکلتے کرتے میں دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکا ہوں۔ #Abubakar
58
خیرپور یونیورسٹی میں 1,225 میں سے 1,184 ایل ایل بی ڈگریاں جعلی نکلنا سندھ کے تعلیمی نظام پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔ یہ شرمناک اسکینڈل جو پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کی سرپرستی میں پروان چڑھا ہے و اداروں کی اندرونی تباہی اور میرٹ کے جنازے کو صاف ظاہر کرتا ہے۔ #DegreeScandal
1
40
یار، کیا کسی کو علم ہے کہ یہ والا جھولا کہاں لگا ہے؟ 🤔😂
29
پھوپھو باپ کا حصہ چُھوڑ کر بھی فسادی کہلاتی ہے اور ماموں ماں کا حصہ کھا کر بھی چندا ماموں کہلاتا ہے۔۔
1
2
54
مولوی ہو اور حرامی نہ ہو، یہ ممکن نہیں۔ سلام ہے اس بہن کو جس نے نہ صرف ویڈیو بطورِ ثبوت بنائی بلکہ اس جانور کو پولیس تک بھی پہنچایا۔
42
ہمارے سکول میں احمدی بچے نہیں پڑھ سکتے، لیکن آکسفورڈ اور کیمبرج میں جا کر پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، جہاں حضرت سٹیفن مارک و علامہ جیک سمتھ جیسے غیرمسلم اساتذہ پڑھاتے ہیں۔ مشرک سے اپنے بچوں کو تعلیم دلوانا بھی قابلِ قبول مگر محلے کے احمدی بچے کے ساتھ بیٹھنا ایمان کے لیےخطرہ بن جاتا۔
1
41
#کراچی والوں (#مہاجروں) کی قدر پاکستان کو نہیں، مگر دنیا انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
1
48
ذرا زمانے کا حال تو دیکھیے، ٹرینڈ کے پیچھے بھاگتے بھاگتے1999 اور 2000 میں پیدا ہونے والے بھی اپنی پیدائش کو ایسے قدیم دور میں لے جا رہے ہیں جیسے ان کے بچپن میں موبائل نہیں، کبوتر پیغام لاتے تھے۔ 😄 بابا جی، اتنا بھی پیچھے نہ جائیں کہ تاریخِ پیدائش بھی آثارِ قدیمہ کا حصہ لگنے لگے۔
1
42
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ یہ ان کی وہ 5000 سال پرانی تاریخ ہے، جس پر آج بھی یہ قائم ہیں، اور ریاست مجرمانہ طور پر خاموش ہے۔
1
3
7
65