بتایا جارہا ہے کہ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو پارک ویو سوسائٹی لاہور میں ان کے میزبان کے گھر میں نظربند کردیا گیا ہے
اس وقت پارک ویو سوسائٹی کی حدود میں پولیس کی بھاری نفری موجود ہے سوسائٹی کے مختلف راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کردیا گیا ہے
حسین نقی صاحب بھی رخصت ہوئے
معروف ترقی پسند صحافی دانشور اور انسانی حقوق کے علمبردار جنابِ حسین نقی وفات پاگئے اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے آمین
انسان کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اپنے ہاتھوں سے تراشے ہوئے دیوتاؤں کی "عصمت" کا قائل ہوتا ہے
#فقیرراحموں
7
144
دس صوبے زبردستی
حکم حافظ جی دا
منہ طرف پنڈی اسلام آباد دے
پچھے چاچے فورمین دے
صوبے بناو بھئی صوبے
اللہ بادشاہ اے
پاکستان ایٹمی طاقت
اللہ اکبر
#فقیرراحموں
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سیل سے 7 سانپ نکلے ، علاج کیلئے ہسپتال منتقل کیا جائے
سلمان صفدر ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
2
103
برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، بروقت انصاف دیا جائے: سابق وزیراعظم عمران خان کا چیف جسٹس آف سپریم کورٹ
کو خط
خط سلمان صفدر ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس کو پہنچایا
2
141
والعصر والے سائیاں
خسارہ بڑھ رہا ہے
عصر ڈھلنے لگی
طنابیں کھینچ
آ توسہی
کچھ عرضیاں ہیں
اور کچھ باتیں
جو
فقط تجھ سے کرنی ہیں
#فقیرراحموں


