Hakeem Pathan (@HakeemPath001) header
Hakeem Pathan (@HakeemPath001) profile picture
Joined November 2025
Photo by Hakeem Pathan (@HakeemPath001)Photo by Hakeem Pathan (@HakeemPath001)Photo by Hakeem Pathan (@HakeemPath001)Photo by Hakeem Pathan (@HakeemPath001)Photo by Hakeem Pathan (@HakeemPath001)Photo by Hakeem Pathan (@HakeemPath001)Photo by Hakeem Pathan (@HakeemPath001)Photo by Hakeem Pathan (@HakeemPath001)Photo by Hakeem Pathan (@HakeemPath001)Photo by Hakeem Pathan (@HakeemPath001)
❤️ کمسن بچے کی پشتو شاعری نے محفل کا رنگ ہی بدل دیا، حاضرین نے بھرپور داد دی
1
2
10
38,089
عوام راج تحریک ملائشیا کے صدر چوہدری زاہد حسین کی لاہور میں عوام راج مرکز آمد۔ تحریک کے اسٹوڈنٹ ونگ کے اجلاس میں شرکت۔ ساؤتھ ایسٹ ایشیاء میں عوام راج تحریک کے انٹرنیشل چیپٹرز کے قیام پر بریفنگ اور طلباء کی حوصلہ افزائی۔
25
45
4
119
5,668
لیڈروں نے پاکستان کے نوجوانوں کے سامنے دو ہی راستے رکھے ہیں۔ ایک تو یہ کہ سڑکوں پر نکلو اور دوسرا یہ مایوس ہو کر گھر بیٹھ جاؤ۔۔۔ یعنی یا ہم یا کوئی بھی نہیں۔ عوام راج تحریک نوجوانوں کو ایک تیسرا آپشن دے رہی ہے کہ آپ ان امیرزادوں کی بجائے خود اقتدار میں آنے کی جدوجہد کریں۔ دنیا بھر کی طرح ایک جمہوری عوامی جماعت بنائیں جو کسی شخص یا خاندان کی ملکیت کی بجائے عام لوگوں کی ملکیت ہو، جس میں میرٹ اور انٹرنل الیکشن کے ذریعے عام لوگ اور مڈل کلاس نوجوان آگے آئیں اور ملک کی قیادت سنبھالیں۔۔۔
کرپٹ مافیا کا سب سے بڑا ہتھیار "مایوسی ہے یہ یقین دلانا کہ تم کچھ نہیں بدل سکتے۔ عوام راج اس مایوسی کا توڑ ہے۔ یہ ایک دن میں نہیں آئے گا، لیکن جب ووٹ پیسے اور برادری کی بجائے کارکردگی پر پڑے گا، تو راستہ کھلنا شروع ہو جائے گا۔ تبدیلی اوپر سے نہیں،نیچے سے آتی ہے @iqrarulhassan
28
26
3
65
4,484
Hakeem Pathan retweeted
اقرار الحسن صاحب کو یہ کریڈٹ جاتا ھے کہ انہوں نے پاکستان کی عام عوام کو وہ راستہ دکھا دیا ھے کہ جس کی بنیاد پاکستان بننے کے ابتداء میں ہی رکھنی چاہیۓ تھی ۔۔ سیاسی جماعتیں ایسی ہوں جو اہلیت قابلیت صلاحیت کی بنیاد پر انٹرنل الیکشنز کے ذریعے قاٸم ہوں۔
6
14
110
عوام راج تحریک میں عوام کو اقتدار تک پہنچانے اور ان کے مسائل کے حقیقی حل کے لیے جدوجہد کا سفر مسلسل جاری ہے عوام راج تحریک کے متحرک اور پرعزم کارکنان سے سید اقرارالحسن کی اہم ملاقات ہوئی۔ @iqrarulhassan #AwaamRaaj
1
4
12
143
الحمد للہ پاکستان کے مختلف اضلاع اور تحصیلوں میں طے شدہ میرٹ کے مطابق قومی تقرری کمیٹی نے عہدے تفویض کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ مڈل کلاس نوجوان اور عام لوگ اس تحریک کی باگ دوڑ سنبھال رہے ہیں اور جلد یہی لوگ اس تحریک کا چہرہ ہوں گے۔ انشاء اللہ
آج عوام راج تحریک کے مرکزی دفتر میں فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ننکانہ اور اوکاڑہ کے ٹاپ ممبرز کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں عوام راج کی آئندہ اپ ڈیٹس، تنظیمی امور اور پوزیشن ڈسٹری بیوشن کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔ @iqrarulhassan
34
44
3
86
6,908
Pakistan’s Gen Z just got its first official platform position. #AwaamRaaj @ch_hassan_000
198
59
26
274
42,799
Hakeem Pathan retweeted
وہ شخص جو سچ کی صدا بنتا ہے ہر دل میں امید کا دیا بنتا ہے نہ خوف کے سائے، نہ جھوٹ کا اثر وہ حق کی راہ میں مضبوط نظر آتا ہے جو عام لوگوں کے درد کو سمجھے وہی دلوں میں اپنا مقام بناتا ہے #عوام_راج #اب_راج_کرے_گی_خق_خدا #iqrarulhssan
2
7
111
یہ کیا دلیل ہے کہ سہیل آفریدی وزیراعلیٰ ہے اس لیے اُس کا یونیفارم والے پر چیخنا جائز اور اقرارالحسن عام شہری ہے اس لیے اُس کا چیخنا ناجائز ہے۔۔۔ احکامات فالو کرنے والا پولیس اہلکار غلط تھا لیکن فیملی کی موجودگی میں سیاسی بغض میں گالی دینے والا ایف آئی اے افسر ٹھیک تھا۔۔۔ کیسے کر لیتے ہو یار؟
423
226
30
944
51,670
بتائیں اٹھہتر سال میں اور کس نے یہ بات کی ؟ عام لوگوں اور مڈل کلاس کا اقتدار۔ اقرارالحسن کے پاس نہ کوئی عہدہ نہ اختیار۔ اقرارالحسن زندہ باد کے نعرے پر پابندی۔ شخصیت پرستی اور موروثیت کا خاتمہ۔ سیاسی اور معاشی مساوات۔ میرٹ اور انٹرنل جمہوریت سے قیادت کا انتخاب۔ کوآپریٹو کلچر کے ذریعے کسانوں اور مزدوروں کی ملکیت میں فیکٹریاں اور کارخانے۔ طلباء تنظیموں کی بحالی۔ بلدیاتی نظام میں منتخب نمائندوں کو وزیراعظم سے زیادہ بااختیار بنانا۔ سیاسی جماعت نہیں، عوامی جمہوری ادارہ۔
ملیر کھوکھرا پار میں عوام راج تحریک کا ورکرز کنونشن۔۔۔ مڈل کلاس کے اقتدار کی بازگشت اب ملک کی گلی گلی میں سُنائی دے رہی ہے۔ عوام کے راج کا خواب اب ہر شہر میں دیکھا جا رہا ہے۔ اللہ کے فضل سے اس تحریک کو اب کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ اس تحریک کا حصہ بننے کے لیے عوام راج کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کروائیں۔
48
38
6
73
6,803
Hakeem Pathan retweeted
بانی پاکستان عوام راج تحریک سید اقرار الحسن،، Iqrar Ul Hassan #عوام_راج #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا #iqrarulhassan
1
5
6
119
مجھے فخر ہے کہ میں اپنا آنے والا الیکشن عوام راج تحریک کے پلیٹ فارم سے لڑوں گا۔ ان شاء اللہ اوستہ محمد کے ہر گلی اور محلے سے عوام راج تحریک کا نمائندہ کھڑا ہوگا۔ ہم عوام کی طاقت سے اپنی بلدیاتی حکومت قائم کریں گے اور علاقے کی خدمت کو اپنا اولین مقصد بنائیں گے۔ @iqrarulhassan
3
1
18
2,781
کبھی آپ نے سُنا کہ آئی ایم ایف نے حکمرانوں، ججوں یا جرنیلوں کے پروٹوکول اور عیاشیاں کم کرنے کا کہا ہے؟ آئی ایم ایف ہو یا عالمی جنگ۔۔۔ قیامت صرف غریب پر ہی کیوں ٹوٹتی ہے؟ پٹرول کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ اور اُس کا حل۔۔۔۔
198
384
17
995
31,167
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اقرارالحسن کا اس تحریک سے کیا فائدہ وابستہ ہے؟ اگر وہ کہہ رہا ہے کہ مجھے روضۂ رسول ﷺ پر لے جا کر حلف لے لیں کہ زندگی میں کوئی عہدہ اور فیصلے کا کوئی اختیار اپنے پاس نہیں رکھوں گا۔ اگر وہ کہہ رہا ہے کہ عوام کی ملکیت میں ایک سیاسی جماعت بناتے ہیں جو مڈل کلاس کو میرٹ اور جمہوریت پر مبنی نظام کے ذریعے آگے لائے، جو عام لوگوں کو مسندِ اقتدار پر بٹھائے، جو مزدوروں اور کسانوں کو کوآپریٹو کلچر کے ذریعے کارخانوں اور ملز کا مالک بنائے۔۔۔ جو عوام کا راج لگائے
This post is from an account that no longer exists. Learn more
140
46
6
199
22,493
گذشتہ روز تونسہ اور وہوا میں عوام راج تحریک کے ورکرز کنونشن۔۔۔ اسٹیج کے دائیں جانب، آڈیو والے کے پیچھے کی خالی کرسیاں دکھا کر یوٹیوبرز نے خوب ہنگامہ کیا لیکن یہ یاد رکھیں تین مہینے پہلے شروع ہونے والی مڈل کلاس کے اقتدار کی تحریک پنجاب کے آخری ضلعے اور آخری تحصیل میں بھی منظم ہو رہی ہے اور یہ بھی یاد رہے کہ یہ عوامی اجتماعات نہیں ہیں۔ انشاء اللہ جب عوام راج تحریک جلسے کرے گی، تو تاریخ رقم ہو گی۔ عام آدمی کا راج پورے زور و شور سے لگے گا۔۔۔
93
82
6
304
33,458
Hakeem Pathan retweeted
اس اکیلے نے پوری یوتھیوں کو تتے توے پر بٹھایا ہوا ہے سید اقرار الحسن اپ کو سلام ہے
3
2
13
134
کوئی پی ٹی آئی والا اپنی فیملی کے ساتھ ہو اور ن لیگ کا حامی کوئی افسر اُنہیں تضحیک کا نشانہ بنانے کے لیے سیاسی جملے کسے تو میں تو اُس کی مذمت کروں گا، جیسے پی ٹی آئی کے ہر کارکن اور یوٹیوبر کے خلاف ہر نا انصافی کی ہمیشہ مذمت کی ہے لیکن پی ٹی آئی کے گند سے آج بھی تعفن اور چھینٹیں ہی اُڑ رہی ہیں۔
837
377
75
1,628
86,971
Hakeem Pathan retweeted
شاباش نصیرآباد 🙌✨ آج ضلع نصیر آباد (بلوچستان) میں رجسٹرڈ ممبران کی ایک تعارفی میٹنگ منعقد ہوئی۔ ممبران نے تحریک پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عزم کیا کہ وہ کندھے سے کندھا ملا کر کام کریں گے اور پورے ضلع میں تنظیم کو مزید فعال اور مضبوط بنائیں گے @iqrarulhassan
1
3
6
92
Hakeem Pathan retweeted
الحمدللہ آج ضلع نصیر آباد (بلوچستان) میں رجسٹرڈ ممبران کی ایک تعارفی میٹنگ منعقد ہوئی۔ ممبران نے تحریک پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عزم کیا کہ وہ کندھے سے کندھا ملا کر کام کریں گے اور پورے ضلع میں تنظیم کو مزید فعال اور مضبوط بنائیں گے @iqrarulhassan @niaz_baloch11 @Za
3
6
2
10
5,608
Hakeem Pathan retweeted
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں عوام راج تحریک کے کارکنان منظم سیاسی سرگرمی کے تحت گلی گلی اور نگر نگر جا کر پمفلٹس کے ذریعے اپنا پیغام عوام تک پہنچا رہے ہیں۔ عوامی شعور کی بیداری اور حقیقی نمائندگی کے لیے عملی جدوجہد جاری ہے۔ #عوام_راج @iqrarulhassan
5
7
2
15
6,403