Salary bhi petrol ki tarah honi chahiye, subah utho pata chale badh gayi 😿
#increase_salary
مسلم لیگ ن ، پپلز پارٹی، پی ڈی ایم کے تمام ایم این ایز ، ایم پی ایز ، اور سنئیر رہنماوں کو ڈپٹی اسپیکر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر سپریم کورٹ لاہور رجسٹری تک جانا چاہے ، ورکرز کو دھرنا دینا چاہے ،ہمیں #ہم_خیال_بینچ_نامنظور کا بائیکاٹ کرنا چاہے ،
قانون میں تو ویسے بھی یہ بات واضح ہے
اگر کوئی بھی جج ایک فریق سے باعث ہو تو وہ ان کا کیس نہیں سن سکتا ۔
#ہم_خیال_بینچ_نامنظور




