Pinned Tweet
بلوچ جرات و غیرت کی علامت
ڈاڈائے قوم شہید نواب اکبر خان بگٹی
#ShaheedNawabAkbarBugti
HaniBugti retweeted
Enforced disappearances, resource control, and the refusal to treat political voices as legitimate, these three issues continue to define the problem more than anything else.
Happy Birthday, Bhotar Sain Nawab @BBugti! 🎉 May you be blessed with a long, healthy, and successful life. Wishing you endless happiness, prosperity, and continued success in all your endeavors. 🎂✨
سپیکر کا عہدہ قومی ہے رانا ثناللہ
کیا اس قومی عہدے کا وقار کے پی کے سپیکر کو جبری گمشدہ کر کے رکھا جارہا ہے۔
جس اسپیکر کے دستخط کے نیچے آپ لیڈر آف اپوزیشن بنے لیکن آپ اسپیکر کے چیمبر میں نہیں جاتے۔ آپ نے عہدہ سنبھال لیا ہے، مراعات لے رہے ہیں لیکن اسپیکر چیمبر میں جا کر حکومت اور وزیر اعظم سے ملنے کو تیار نہیں، رانا ثناء اللہ
1
2
132
عمر چیمہ صاحب آپ نے خبر دی کہ سرفراز بگٹی نے اپنے بہنوئی کو بھی سرفراز نے اپنے والدہ کے سفارش کے باجود بھی نوکری نہیں دی۔
بطور صحافی آپ سرفراز سے یہ ضرور پوچھے کہ کئی یہ وہ بہنوئی تو نہیں جس کو زمین کے ایک ٹکڑے کیلئے سرفراز نے جیل میں ڈالا اور پھر علاقہ بدر کردیا۔
@UmarCheema1
2
150
معافی چاہتی ہوں لیکن یہ ایک حقیقت یے کہ محمود خان روز اول سے ہی ان قوتوں کے نمائندے رہے ہیں جن کے خلاف محترم آج تقریر فرما رہے ہیں۔ مجھے آج بھی یقین ہے کہ مشر ان کے خلاف کبھی بھی کسی عملی مزاحمت کی حمایت کبھی نہیں کرینگے۔ مشر ہمیشہ سے ان ایجنسیوں کے اہم تحرین اثاثے ہیں
"پارلیمنٹ کی کیا حالت کر دی گئی ہے؟
یہ کیسی پارلیمنٹ بن گئی ہے؟
سب فرما رہے ہیں کہ یہ مارشل لاء ہے۔
یہ تو مارشل لاء سے بھی بدتر ہے۔
میں معافی چاہتا ہوں، ایک آدمی جو منتخب بھی نہیں ہے،
اس کی مرضی کے خلاف یہ سب ایک لفظ نہیں کہہ سکتے، وہ جو کچھ کہے گا، آپ کو ماننا پڑے گا۔
140
HaniBugti retweeted
⚠️ WARNING: EXTREMELY GRAPHIC VIDEO - VIEWER DISCRETION ADVISED.
Pakistani forces have killed and dumped the bodies of six previously forcibly disappeared Baloch men in Sui, Dera Bugti, today.
The victims have been identified as Mohammad Khan s/o Yar Mohammad Bugti, Lalu s/o Taj Mohammad Bugti, Shahmeer s/o Shahal Bugti, Waheed s/o Habib Bugti, Ghulam Din s/o Kurri Bugti, and Akaram Khan s/o Wadera Mazar Khan Bugti.
The graphic footage exposes the brutality of Pakistani forces, showing the victims blindfolded and bearing multiple gunshot wounds.
Similar incidents of alleged extrajudicial killings have also been reported in Kohlu and Panjgur districts.
These incidents raise grave concerns over the fate of forcibly disappeared persons and allegations of custodial killings in Balochistan.
اگر قبائلی نظام فرسودہ ہے تو سرفراز نے کیوں ایجنسیوں کی منت سماجت کر کے بگٹی قبیلے میں ایک ایسا عہدہ “چیف آف بگٹی” بنوا کر اس پر خود کو بھٹا دیا جو کہ قبیلے میں موجود ہی نہیں ؟
اگر قبائلی نظام فرسودہ ہے تو یہ جو “چیف” بنے ہیں وہ بھی فرسودہ ہو گئے ہیں یا نہیں ؟
اس بات کو سیاق و سباق سے نہ ہٹائیں۔ کیچ و مکران کی بچیوں نے باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے پر وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا شکریہ ادا کیا تو انہوں نے خواتین کے کام کرنے کو معیوب سمجھنے والی فرسودہ قبائلی سوچ کو چیلنج کرتے ہوئے اپنی بیٹی کی مثال دی، جو خود بھی ایک قبائلی معاشرے سے تعلق رکھتی ہے۔ اگر سابق قوم پرست وزرا اعلی سردار اختر مینگل، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور ریاست کے خلاف برسرپیکار لوگوں کے بچوں کی بیرون ملک تعلیم آپ کے نزدیک قابلِ قبول ہے تو سرفراز بگٹی کے لیے الگ معیار کیوں؟ بلوچستان کی موجودہ حکومت بلوچ خواتین کو تعلیم، خودمختاری اور باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے، جو بلاشبہ ایک قابل ستائش اقدام ہے۔
اس ظالم سردار کا نام لیتے ہوئے علی مدد اور ہدایت رحمان کے پر کیوں جلتے ہیں؟
ان سرداروں کو کس کی پشت پناہی حاصل ہے یہ کیوں نہیں بتاتے ؟ کیوں نہیں بتاتے کہ ان سرداروں کو انہی افراد اسمبلیوں میں لیکر آتے ہیں جو علی مدد اور ہدایت رحمان کو لیکر آئے۔
علی مدد جتک صاحب کی یہ بات سو فیصد سچ ہے بلوچستان میں ہر جرائم پیشہ افراد قاتل ،ڈاکو،بدمعاش، سرداروں ،اور نوابوں کی پناہ میں ہے اور ان کا گن مین بن ہوا ہے
1
132
جس تیزی سے یہ محترمہ چل رہی ہے مجھے کافی حد تک یقین ہے کہ بابر یوسفزئی کی نوکری کھا جائے گی۔
یہ فیصلہ بھی اب آپ کریں گے کہ فواد چوہدری کون ہیں؟
نصراللہ زیرے صاحب ، فواد سب سے پہلے پاکستانی شہری اور مسلمان ہیں۔سیاسی اختلاف ہے تو دلیل سے جواب دیں، کسی کے نسب اور نسل پر حملہ کرنے کا آپ کو کوئی حق نہیں۔
“سکھ کی اولاد” کہنا نہ دلیل ہے، نہ سیاست یہ نسلی تعصب ہے۔ پاکستان کسی ایک نسل، زبان یا قوم کی جاگیر نہیں۔ سیاست کریں، نفرت نہ پھیلائیں۔
#shame
3
162
مگر سرفراز اس بات کی حمایت کرتے ہے کہ اسلام آباد سے بیٹھ کر گوادر کو زبردست طریقے سے چلایا جاسکتا ہے۔
کیسے جاہلوں کو ہم پر مسلط کیا گیا ہے۔
"سرفراز بگٹی کہہ چکے کوئٹہ سے بیٹھ کر گوادر اور دالبدین کو آپریٹ کرنا مشکل ہے" شاہد رند
#ARYNews #BorderTalks
1
120
HaniBugti retweeted
Mountains do not ask to be remembered. They simply remain. So does the name of Sardar Attaullah Mengal. On this day the Baloch nation bows its head in recognition of a life that refused to kneel.
HaniBugti retweeted
Shaheed Nawab Akbar Bugti did not die on 26 August 2006 — he became eternal. His legacy lives in every Baloch who refuses to accept injustice. On this 20th anniversary we carry his torch with pride and determination.
HaniBugti retweeted
Remembering my grandfather, Shaheed Nawab Akbar Bugti, on his martyrdom anniversary. A man of principle whose sacrifice became the eternal symbol of Baloch dignity and freedom. Great souls never die they become ideals. Rest in power.
ڈاڈائے قوم شہید نواب اکبر بگٹی کی یوم شہادت ہے اور ہر زیشعور بلوچ انہیں یاد کرتی ہے کہ کس طرح اسی سال کی عمر میں انھوں نے شیروں کی طرح لڑتے ہوئے خود کو سرزمین پر قربان کردیا۔
#ShaheedNawabAkbarBugti
HaniBugti retweeted
Another episode of state brutality in Balochistan:
Riaz, son of Sajan Bugti, was abducted and severely tortured by the CTD in Dera Bugti.
According to his family, an SHO of the CTD, Umar Khosa, demanded a ransom from his father. After a payment of 5 million rupees, Riaz was released in critical condition. He later succumbed to his injuries today at Agha Khan Hospital in Karachi.
Sarfraz, the “CM,” personally knows the victim’s family and is aware of whether this young man was involved in any crime or not.
Will there be justice for this young soul? Will those responsible ever be held accountable?
A life has been lost, and his family deserves answers, accountability, and justice.
Pakistani forces involved in Land Seizures and Intimidation in Dera Bugti: @SherM_BRP balochwarna.com/2026/07/paki…
2
191
چیک پوسٹوں سے بھتہ وصولی کی جاتی ہیں، سی ٹی ڈی اغوا برائے تاوان کرتی ہے۔ امن کے دشمن تو یہ خود ریاست ہے
بلو چستان میں جو کچھ بھی ہورہا ھے اسکی زمہ دار صرف اور صرف ریاست ھے، ہزاروں چیک پوسٹوں کے باوجود شہریوں کا محفوظ نہ ہونا حیران کن ھے
#Ziarat
#HannaUrak
#Baluchistan
1
205



















