Hanif Samoon (@HanifSamoon1) header
Hanif Samoon (@HanifSamoon1) profile picture

A simple soul and an Award Winning journalist.

Sindh🇵🇰
Joined January 2013
Photo by Hanif Samoon (@HanifSamoon1)Photo by Hanif Samoon (@HanifSamoon1)Photo by Hanif Samoon (@HanifSamoon1)Photo by Hanif Samoon (@HanifSamoon1)Photo by Hanif Samoon (@HanifSamoon1)Photo by Hanif Samoon (@HanifSamoon1)Photo by Hanif Samoon (@HanifSamoon1)Photo by Hanif Samoon (@HanifSamoon1)Photo by Hanif Samoon (@HanifSamoon1)Photo by Hanif Samoon (@HanifSamoon1)
The State Minister @KesooMalKheealD has asked the high-ups of Sindh government to provide maximum relief to fright-hit Tharis in the wake of severe drought in #Thar adding Mr Kohitani hoped that @MaryamNSharif could herself visit Thar @TheMinuteMirror
2
3
87
Dr Sahib if your real votes are recounted !!??
بانی پی ٹی آئی نے جیل سے چیف جسٹس صاحبان کو جو خط لکھا، وہ حقائق کے منافی ہے یہ خط دراصل این آر او کی درخواست ہے، دوسروں کو این آر او کا طعنہ دینے والے آج خود اس کے طلبگار ہیں بانی پی ٹی آئی کو ریلیف صرف عدالتوں سے مل سکتا ہے بانی پی ٹی آئی سیاسی انتقام کے باعث جیل میں نہیں، 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں سزا کے بعد قید ہیں 190 ملین پاؤنڈ قومی خزانے میں آنے تھے، مگر ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں بھیجے گئے ملک ریاض نے 190 ملین پاؤنڈ کے بدلے بانی پی ٹی آئی کو ساڑھے چار سو کنال زمین تحفے میں دی 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس واضح اور ٹھوس شواہد پر مبنی ہے خط میں طبی سہولتوں کی عدم فراہمی اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے کے الزامات بے بنیاد ہیں بانی پی ٹی آئی کی 22 گھنٹے قیدِ تنہائی، کتابوں اور ٹیلی ویژن کی عدم دستیابی سے متعلق دعوے درست نہیں بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولتیں فراہم ہیں، ان کی پسند کا کھانا بھی دیا جاتا ہے بانی پی ٹی آئی اس وقت پاکستان کے سب سے زیادہ سہولت یافتہ قیدی ہیں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق خط میں کیے گئے دعوے درست نہیں بانی پی ٹی آئی کی صحت کا ہفتہ وار بنیاد پر طبی ماہرین جائزہ لیتے اور معائنہ کرتے ہیں طبی ماہرین کی ضرورت پر بانی پی ٹی آئی کا جیل سے باہر بہترین طبی سہولت میں معائنہ کرایا جاتا ہے بانی پی ٹی آئی کو آٹھ مرتبہ پمز میں بہترین طبی سہولت کے ساتھ معائنے کے لیے دکھایا گیا ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا بانی پی ٹی آئی کے بلڈ پریشر کے معائنے کے لیے لندن سے ایسے ڈاکٹر کو بلایا گیا جو پاکستان میں بھی پریکٹس کرتے ہیں بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر تسلی بخش ہے بانی پی ٹی آئی کی جیل میں سہولتوں، طبی دیکھ بھال اور صحت کا خیال رکھنا حکومت کی ذمہ داری ہے حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی دیکھ بھال میں پہلے غفلت برتی، نہ آئندہ کسی غفلت کا مظاہرہ کیا جائے گا
41
Hanif Samoon retweeted
"In solitary confinement, my blood pressure has become uncontrolled: 130, then 150, then 170, and last week 192 and 193 on 10.11.2026. The doctors now tell me that I am highly vulnerable to a brain haemorrhage and cardiac arrest, and that my heart has already suffered damage. At seventy-four, this unrelenting state is taking me to a place from which I may not retum alive"says Imran Khan in letter written to three chief justices.
20
795
26
1,784
38,113
Zainab Khan Samoon, a Grade 9 student of Government Girls High School, Agrovil Colony Campus, Badin, and Opposition Leader of the Children’s Parliament on Right to Education Sindh, represented Sindh at the National Conference on Girls’ Education Financing 2026, organised by the Pakistan Coalition for Education (PCE) in Islamabad. She shared her perspectives on girls’ education, emphasising equal opportunities, quality learning, and investment in girls’ futures. Thar Education Alliance congratulates Zainab on making her voice heard at a national platform. Keep leading and inspiration . #GirlsInEducation #EducationFinancing #genderresponsivebudgeting @MalalaFundPK | @SELDGOS | @Malala
1
9
2
18
1,811
Hanif Samoon retweeted
کچھ ہفتوں سے نئے صوبوں سے متعلق مشاورت کا عمل جاری ہے ، وزیر دفاع خواجہ آصف
9
85
5,780
Have had never such a hot and humid weather in the mid of November #coastalbelt #climatechange
1
125
Hanif Samoon retweeted
Bombing hospitals is a WAR CRIME
2,116
7,356
137
39,499
796,758
Hanif Samoon retweeted
🚨اللہ کو حاضر ناظر جان کر حلفاً کہہ رہا ہوں جو کچھ کہوں گا یا لکھوں گا سچ کہوں گا، سچ لکھوں گا 🟥🔴مجھے چند ہفتے قبل ایک باخبر ذریعے نے بتایا کہ پنجاب اسمبلی کے سپیکر ملک محمد احمد خان صاحب مبینہ طور پر(مبینہ میں لکھ رہا ہوں) اپنے لئے ارکان پنجاب اسمبلی سے ووٹ مانگ رہے ہیں، میں نے پوچھا موجودہ اسمبلی میں یا اگلے الیکشن کے بعد تو پتا چلا اسی موجودہ اسمبلی کے ارکان سے، میں نے پوچھا کوئی ثبوت؟ تو مجھے انہوں نے کچھ لوگوں کے نام بتائے کہ آپ خود کنفرم کر لیں، وہ سب MPAs تھے، انمیں سے میں نے کچھ کو فون کیا، جب پوچھا تو سب کا جواب اثبات میں تھا، پھر میں نے ہر ایک سے پوچھا کہ کیا ملک صاحب کے پاس ووٹ پورے ہیں یا نہیں؟ جواب ملا ہمیں یہ نہیں پتا، بس ہم سے ووٹ مانگا ہے باقی ہمیں کچھ نہیں پتا، پھر میں نے پوچھا آپ کا جواب کیا تھا؟ وہ جواب تو بتایا لیکن ساتھ منع کر دیا کہ آپ پلیز یہ نہیں بتائیں گے اس لئے میں اخلاقی پابندی کی بدولت نہیں بتا سکتا، ملک صاحب کا نام میں نے اس لئے لے لیا کیونکہ میں نے خود کنفرم کیا، یہ منافقت سمجھتا ہوں کہ کہوں ایک اہم شخصیت تو پتا نہیں کس کس پر شک جائے گا
6
209
25
1,682
146,090
?????
مجھے خدشہ ہے کہ عمران خان نے کہیں عصر کے وقت تو روزہ نہیں توڑ لیا؟؟ صدر آصف علی زرداری اس وقت نواب شاہ میں ہیں اور وزیر داخلہ محسن نقوی بھی نواب شاہ میں زرداری صاحب کے سامنے حاضر ہیں۔ ، جہاں محسن نقوی، عمران خان سے اپنے کامیاب مذاکرات کی داستان زرداری صاحب کے گوش گذار کر چکے ہونگے۔ کیا بشریٰ بی بی کی گرتی ہوئی صحت کے دباؤ میں عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو ایک Lease of Life دے دی ہے؟ اگر بشریٰ بی بی کی اسپتال یا بنی گالہ منتقلی اور عمران خان کی نجی اسپتال تک رسائی کے بدلے 28ویں آئینی ترمیم، نئے صوبوں یا نئے انتظامی یونٹس پر اتفاق ہو گیا ہے تو پھر کہنے میں حرج نہیں کہ: “چہ ارزاں فروختند!” محسن نقوی صاحب نواب شاہ پہنچ کر صدر زرداری صاحب کو یہی بتانے گئے ہیں کہ: “عمران خان سے مُک مُکا ہو گیا ہے۔ ہم نے دونوں ایوانوں میں نمبر پورے کر لیے ہیں، اب بتائیں پیپلز پارٹی کیا سوچ رہی ہے؟” ظاہر ہے، محسن نقوی کی اس خبر پر زرداری صاحب کو اپنی تلوار نیام میں ڈالنے پر مجبور ہو جانا چاہیے کہ اب اکیلے لڑ کر مرنے اور ذلیل ہونے سے بہتر ہے کہ طاقت کے سامنے سر جھکا دو۔
68
Hanif Samoon retweeted
🚨 BREAKING: A US attack on Iran has just kiIIed 50 SENIOR IRANIAN LEADERS, per Fox This comes shortly after a post from President Trump tonight with a video of the strike Why do they keep gathering together?!
55
193
7
1,001
287,148
Hanif Samoon retweeted
Police in the US capital are investigating a shooting around a mile from the White House that led to one person being killed and the gunman killing himself after being surrounded by police. Al Jazeera’s @nfwazwaz reports from the scene.
4
24
3
65
39,542
Hanif Samoon retweeted
1
66
366
1,202
وزیر داخلہ محسن نقوی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے لئے نواب شاہ پہنچ گئے Sources
1
1
1
273
Hanif Samoon retweeted
A troubling surge in terror attacks across #KP, including the recent attack in #Kohat that claimed the lives of 10 police officers, deserves the strongest condemnation. May our brave jawans rest in peace. The people of #KP deserve answers. It is time for the administration to expose and dismantle the networks behind these heinous acts. Simply attributing every incident to terrorism with cross-border links is not enough. A deeper, more transparent investigation is needed. #TerrorismAgainstthePolice
11
67
3
106
4,232
ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین خان نیازی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا
70