Malik Ibrar Awan (@Harib254) header
Malik Ibrar Awan (@Harib254) profile picture

𝙏𝙝𝙚 𝙢𝙤𝙧𝙚 𝙞 𝙡𝙚𝙖𝙧𝙣 𝙖𝙗𝙤𝙪𝙩 𝙥𝙚𝙤𝙥𝙡𝙚,𝙏𝙝𝙚 𝙢𝙤𝙧𝙚 𝙞 𝙡𝙞𝙠𝙚 𝙢𝙮 𝙙𝙤𝙜~• Medico4/5🩺

Sialkot, Pakistan
Joined January 2024
Zindgi me jitny giray hwy log Miley agr utny paisy milty na .. To aj america me mera apna flat hota🤧🤣😝
6
4
180
Mujy sirf wahi deserve kary ga jo meri har bat per boly ga G g jaana jesy app kahein...🙈😝😎
2
2
155
ہر کوئی کسی نا کسی پر مررہا ہے کوئی مجھ پر بے ہوش ہی ہو جاؤ😝
5
3
132
ابھی تم مجھ سے واقف ہی کہاں ہو؟ میں تواسے بھی جینا سیکھادوں جسے مرنے کا شوق ہو❤️
9
7
229
قابلِ رشک ہے وہ محبت جس میں تم ایسے شخص کو پالو جو تمہارے ایمان کو مضبوطی بخشےاورتمھیں نیک بنا دے❤️
4
3
97
Jis din main nay apni picture upload kar di na.... Us din mangnian tooty gi mangnian😝🙈🙈
3
3
94
رونقیں ختم ہوئیں مرشد۔۔۔ میں نے عید کے پیسے کھالئیے🤧🤧
4
4
115
الحمداللہ اتنی عیدی تو ہو ہی گئ ہے کہ انڈے والا برگر آہی جائے گا🤣🥺😝
10
7
129
Ma hmesha ignore unhein hi karti hu....... Jinhein lagta hn kay sari dunia un py marti hn😎
4
2
106
عید تو میری وہ خاص ہوگی نہ جب وہ نماز پڑھ کر آئے گے اور مجھے گلے لگا کر کہے گے بیگم عید مبارک❤️🙈🙈😝
6
3
106
میری طرف سے تمام اہل اسلام کو بہت بہت عید مبارک ❤️
6
3
100
حضرات آپ سب کو شوال کا چاند اور چاند رات بہت بہت مبارک ہو ❤️
5
4
63
حضرات توسی سارے تیار رہنا اے پاکستان ایں ایتھے رات 12 یا ایک وججے وی چن چڑھ سکدا ایں🤣😂
6
3
59
Kabi suna kay kisi ko eidi dety hwy kisi ko moot ie ho?? Nahi na.......?? To phr dety kiu nahi sirf 3 din rah gag hen😏
5
5
115
Na hum hoty na......😢🥲
4
4
71
اور اس بار تمہاری عید کی شاپنگ میری طرف سے ۔۔۔۔۔۔ قسم سے ایسا کہنے والا میرے پاس کوئی نہیں ہے😭😂🥺
7
5
185
نا عید کی کے آنے کی خوشی ہے نا ہی مہندی لگانے کا شوق رہا ہے مجھے زندگی میں اتنا میچور نہیں بننا تھا😢
4
3
75
اے میرے اللہ میں بے بس ہوں تو میری مدد فرما آمین😢
4
4
75
لوگوں کو اتنی ہی عزت اور اہمیت دیں جتنی کہ وہ آپ کو دیتے ہیں کم دو گے تو مغرور کہلاؤ گے زیادہ دو گے تو گر جاؤ گے
4
3
70