"چھپتے ہیں دبے منہ کوئی سوال نہ ہو جائے
اسٹیبلشمنٹ کے مہروں کی یہی خاص ادا ہے،
ہوتے نہیں جو تحریک انصاف سے باوفا
سوشل میڈیا پر چھتر ہی بس اُن کی سزا ہے"
#گولی_کیوں_چلائی #انٹرنیشنل_ذلالت
75
دلوں پر حکمرانی ہے اسی کی
یہ قصہ اور کہانی ہے اسی کی
یہاں قبضہ نہ کرنا بھول کر بھی
یہاں بس راجدھانی ہے اسی کی
#Election2024 #imrankhan #imrankhanfightingforpakistan #muradsaeed #گولی_کیوں_چلائی #گولی_کیوں_چلائی_نمک_حرامو #لاشوں_کا_سوداگر
61
خان کیوں ابتک باہر نہیں آآ پارہا, انصافینز کو سمجھ آجانی چاہیے۔
جب تک یہ ٹاؤٹے (برسٹر و گندہ پور)ہم پر مسلط ہیں یہ خان کو اندر ہی رہنے دیں گے!
1
37
Murshid Waiting 24 November....💪💪
#ImrankhanPTI #TREASURE #INDvsAUS #PakStandsWithKSA #2024MAMA #BushraBibi #JummahMubarak #پاراچنار
بغیر آپریشن لانچ کیے دو سال میں 1100 سیکیورٹی اداروں کے اہلکار جان سے گئے۔
اللہ خیر کرے اب تو آپریشن بھی لانچ ہوگیا ہے۔
#عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو #24NovemberFinalCall
1
30
ن لیگ اپوزیشن میں تھی، باجوے کی ایکسٹینشن کا حکم آیا تو لائن میں لگ کر ووٹ دے دیا۔
پی ٹی آئی اپوزیشن میں ہے، منیرے مستری کی ایکسٹنشن کا بل آیا تو اسے پھاڑ کر پرزے ہوا میں بکھیر دیئے
یہ ہے فرق دونوں جماعتوں کا۔ ن لیگ کا جنم جرنیلی نطفے سے ہوا اختتام بھی جرنیلی بوٹوں میں ہوگا
28








