Abdul Haseeb Khan (@Has72M) header
Abdul Haseeb Khan (@Has72M) profile picture

‏‏‏‏میڈیا ورکر جنگ اور جیو ٹی وی نیٹ ورک کراچی Media Worker Jang & Geo Group Karachi

Joined July 2012
Photo by Abdul Haseeb Khan (@Has72M)Photo by Abdul Haseeb Khan (@Has72M)Photo by Abdul Haseeb Khan (@Has72M)Photo by Abdul Haseeb Khan (@Has72M)Photo by Abdul Haseeb Khan (@Has72M)Photo by Abdul Haseeb Khan (@Has72M)Photo by Abdul Haseeb Khan (@Has72M)Photo by Abdul Haseeb Khan (@Has72M)Photo by Abdul Haseeb Khan (@Has72M)Photo by Abdul Haseeb Khan (@Has72M)
AssalamuAlaikum Follow karne ka bahut shukriya Please mere YouTube channel ko bhi subscribe kar dein aur agar mumkin ho to ek mukammal video watch kar lain bahut meharbani hogi 🙏 Please subscribe my YouTube channel Channel 👇 bit.ly/3b1D1Ai
2
2
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ان میں اپنے دین پر صبر کرنے والا آدمی ایسا ہو گا جیسے ہاتھ میں چنگاری پکڑنے والا“ ۔ (جامع ترمذی،۲۲۶۰)
28
798
3
4,884
48,890
نبی کریم ﷺ نے فرمایا : ” انبیاء میں سے کوئی نبی ایسا نہیں جن کو کچھ نشانیاں ( یعنی معجزات ) نہ دئیے گئے ہوں جن کے مطابق ان پر ایمان لایا گیا ( آپ نے فرمایا کہ ) انسان ایمان لائے اور مجھے جو بڑا معجزہ دیا گیا وہ قرآن مجید ہے جو اللہ نے میری طرف بھیجا ، ++👇
12
146
898
7,814
بیشک اللہ اور اُس کے فرشتے نبی پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی اُن پر دُرود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ سورۃ الاحزاب آیت نمبر 56
22
420
4
2,240
37,339
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ جو شخص ایک بار مجھ پر درود ( صلاۃ ) پڑھتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل کرتا ہے ۔‘‘ (ابوداؤد : 1530)
15
164
1
849
7,137
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔ (سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)
50
809
3
4,571
45,059
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: “ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ (جامع ترمذی،۲۱۴)
34
698
2
4,618
44,598
Abdul Haseeb Khan retweeted
پاکستان کا وزیراعظم عمران خان ہونا چاہیے جبکہ کراچی کے لئے حافظ نعیم الرحمن پی ٹی آئی والےاگر اس پر ناراض ہو جاتے ہیں تو ہزار بار ہوجائےہمیں اللہ کا حکم ہےکہ سچ کا ساتھ دو،سچ یہ ہے میں اللہ کو گواہ کرکے کہتی ہوں کہ کراچی کیلئےحافظ نعیم الرحمن سے بہتر کوئی نہیں چشم دید گواہ ہوں
135
322
27
1,220
48,334
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہو گا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کر مجھے دیکھ لے۔ (مسلم، ۷۱۴۵)
11
331
3
2,448
17,587
ابو درداء ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: میرے لیے ضعیف اور کمزور لوگوں کو ڈھونڈو، کیونکہ تم اپنے کمزوروں کی وجہ سے رزق دیئے جاتے اور مدد کئے جاتے ہو ۔ (سنن ابوداؤد،۲۵۹۴)
23
703
1
4,741
46,679
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’ تم صبح و شام تین مرتبہ سورۂ اخلاص اور سورۃ الفلق اور سورۃ الناس پڑھا کرو ، وہ تمہیں ہر چیز کے لیے کافی ہو جائیں گی ۔‘‘ (مشکوٰۃ المصابیح : 2163)
20
229
1
1,036
10,641
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
17
343
2
2,288
18,335
Abdul Haseeb Khan retweeted
This drone shot of Buenos Aires is INCREDIBLE 🔥 (🎥: Ale Petra) teapawt.net/kardosomedia/status/16…
497
11,425
1,634
60,474
6,076,844
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومنوں میں سب سے کامل ایمان والا وہ ہے جو ان میں سب سے بہتر اخلاق والا ہے ۔ (سنن ابوداؤد ،۴۶۸۲)
33
744
5
5,384
66,386
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :- جب تم میں سے کوئی شخص جمعہ کےلئے آنے کاارادہ کرے تو وہ غسل کرے ۔ (صحیح مسلم ،١٩٥١)
26
684
2
5,460
59,282
Bangladesh will be the winner
1ST Test. WICKET! 97.6: Shreyas Iyer 86(192) b Ebadot Hossain, India 293/7 bit.ly/BANvIND-1STTEST #BANvIND
One & Only Imran Khan
پچھلے 8 مہینوں میں ملک کو تباہ کرنے اور ڈیفالٹ کے قریب لانے کا زمہ دار کون ہے؟
Abdul Haseeb Khan retweeted
“جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو”!
اپریل ۲۰۲۲ سے پہلے یا بعد میں؟
2
5
38