HASEEB HASSAN (@Haseeb_377) header
HASEEB HASSAN (@Haseeb_377) profile picture

اسلام میرا مذہب ہے““جمعیت علماء اسلام میرا نظریہ ہے “مولانا فضل الرحمٰن میرا جنون ہے کارکنان جمعیت مجھے جان سے پیارے ہیں

Joined April 2023
Photo by HASEEB HASSAN (@Haseeb_377)Photo by HASEEB HASSAN (@Haseeb_377)Photo by HASEEB HASSAN (@Haseeb_377)Photo by HASEEB HASSAN (@Haseeb_377)Photo by HASEEB HASSAN (@Haseeb_377)Photo by HASEEB HASSAN (@Haseeb_377)Photo by HASEEB HASSAN (@Haseeb_377)Photo by HASEEB HASSAN (@Haseeb_377)Photo by HASEEB HASSAN (@Haseeb_377)Photo by HASEEB HASSAN (@Haseeb_377)
یہ وہ علماء ہیں جن کو کم ظرف گالیاں دیتے ہوئے نہیں تھکتے سچ تو یہ ہے کہ اصل امت کے غمخوار دکھی انسانیت کا مداوا کرنے والے یہی لوگ ہیں۔
2
39
93
1,324
مولانا کا گھر پولیس کے قبضے میں ہے، ہمیں ڈر ہے کہ پولیس کچھ ایسا نہ رکھ دے جو مولانا کے خلاف استعمال ہو: سینیٹر کامران مرتضی
20
106
1
214
3,678
تازہ ترین! ابھی کچھ دیر پہلے مجلس چل رہی تھی، پنجاب پولیس کے افسران بھی آئے ہوئے تھے، آج کی ناخوشگوار صورتحال کے حوالے سے قائد جمعیۃ مدظلہ کی خدمت میں عرض کیا! حضرت ہمیں فوری کیا کرنا چاہیے؟ حسب معمول خوشگوار انداز میں ہنسے اور فی البدیہہ فرمایا! اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ (صبر اور نماز کے ساتھ مدد طلب کرو) اور پھر ۔۔۔۔۔ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ (اللہ تعالٰی صبر والوں کا ساتھ دیتا ہے) کہتے ہوئے نماز کے لئے کھڑے ہو گئے۔ ایسا ہے ہمارا قائد الحمدللہ حافظ نصیر احمد احرار جنرل سیکرٹری جے یو آئی پنجاب
8
26
79
2,024
یہ غیرت مند نوجوان قائد جمعیت کا داماد آفاق جان مروت ہے
20
73
3
439
14,264
جعلی ویڈیوز ، اوچھے ہتھکنڈوں سے کام نہیں بنا تو براہ راست گھر پر قبضہ کرلیا ۔ بزدل حکمران اور کم ظرف ادارے ، ان کالے کرتوتوں اور نوٹسز کے پیچھے چھپنے والوں کو دنیا جان چکی ہے ۔
2
10
34
608
تازہ ترین شاہین جمعیت ان کراچی پریس کلب
14
27
502
جمعیت علماء اسلام کی MNA’S محترمہ شاھدہ اختر علی محترمہ عالیہ کامران محترمہ نعیمہ کشور و دیگر کی ھمت جرئت کو سلام ہے
5
32
1
73
902
سابقہ میئر جمعیت علماء اسلام تحصیل ٹوپی محمد رحیم جدون صوابی سے گرفتار
1
27
1
57
1,393
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مولانا فضل الرحمان کے گھر کی چادر چاردیواری کا تقدس پامال شریف خاندان کی حکومت میں ہوا۔
28
43
7
131
1,569
قیادت کی واضح ہدایت ہے کہ جذبات میں نہ آئیں، مشتعل نہ ہوں. صبر سے کام لیں. نظم و ضبط اور حکمت کا مظاہرہ کریں. قائد کا حکم کارکنوں کےلیے مشعلِ راہ ہے.
2
7
23
606
جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ کو سیل کردیا گیا۔
3
6
3
14
518
اسلام آباد مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کو ایس پی اپنے ہمراہ لے گئے۔ مولانا اسجد محمود کو گرفتار کرلیا گیا۔
5
59
2
119
6,224
مرکزی نائب امیر مولنا فضل علی حقانی صاحب کو گرفتار کر لیا
8
14
2
43
719
اسلام آباد مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے مولانا اسجد محمود کو ایس پی اپنے ہمراہ لے گئے۔ مولانا اسجد محمود کو گرفتار کرلیا گیا۔
1
7
39
918
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ کو سیل کرنے پہنچ گئی، مجسٹریٹ علاقہ اپنی ٹیم کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی اسلام آباد میں رہائشگاہ کے باہر موجود، پولیس نے مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ جانے والے راستے بند کردیے،
2
13
1
16
713
رئیس الحرمین شیخ سدیس اور حرم شریف کے سب سے قدیم امام شیخ صالح الحمید کے درمیان تشریف فرما شخصیت کا نام مولانا فضل الرحمن صاحب حفظہ اللہ ہے
1
4
19
445
مولانا فضل الرحمن صاحب کے اہلِ خانہ روانہ مجسٹریٹ نے گھر سیل کر دیا اہلِ خانہ کو گھر خالی کرنے کے لئے صرف 30 منٹ کی مہلت دی گئی
2
6
22
616
وفاقی وزیر عطاء تارڑ نہیں خطاء تارڑ ہے ،علامہ راشد محمود سومرو کا وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ کو جواب
4
77
6
277
3,564
ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علماء اسلام ڈیرہ اسماعیل خان کے کارکنان کی گرفتاری۔ پر امن احتجاجی مظاہرہ پر شیلنگ فسطائیت اور جبر کی یہ داستان تاریخ کا حصہ رہے گی اور انتظامیہ کا یہ رویہ بھی۔ اور پُرامن شہری جو نہتے گرفتاری دے رہے ہیں ان پر یہ ڈنڈے برسانا بھی یاد رہے گا وقت حالات اقتدار ایک جیسے نہیں رہتے لیکن رویے یاد رہتے ہیں ۔ پر امن شہریوں پر انتظامیہ کی فسطائیت
3
32
53
933
جمعہ کی نماز پڑھنے بھی نہیں دی ممبر سے اٹھایا۔ قاری اکرام الحق صاحب اور مولانا محمد علی شاہ حقانی صاحب کو مسجد سے گرفتار کیا تھا۔
4
112
4
205
9,009
کتنے افسوس اور دکھ کی بات ہے کہ جب پولیس کے 22 جوان شہید ہوئے تھے تو مولانا عبدالواسع صاحب اور جمعیت علماء اسلام کی قیادت 22 دن تک کوئٹہ میں ان کے غم میں شریک رہی، ان کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھا۔ مگر آج اسی جمعیت کے کارکنوں پر ڈنڈے برسائے جا رہے ہیں۔ کیا وہ 22 دن اتنی جلدی بھلا دیے گئے؟ جن کے غم میں ہم دن رات آپ کے ساتھ کھڑے رہے، آج انہی کے کارکنوں کے ساتھ یہ سلوک دیکھ کر دل دکھی ہے۔ چلو خیر! آئندہ بھی ایسے دن آئیں گے، مگر پھر ہم آپ کے غم میں شریک نہیں ہوں گے۔
1
20
1
43
772