Pinned Tweet
ہم ہیں نویدِ صبح ظفر
آؤ ہمارے ساتھ چلو
#PakistanZindaBad
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 retweeted
زاویۂ نظر
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن
"صدیق کے لیے ہے خدا کا رسول بس"
روزنامہ دنیا،13 دسمبر 2025
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 retweeted
تحریک آزادی اور قیامِ پاکستان میں اہل سنت نے کلیدی کردار ادا کیا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ آج پاکستان بچانے میں بھی کلیدی کردار ادا کریں گے۔ اہل سنت پاکستان کی غالب اکثریت اور امن و آشتی کے علمبردار ہیں۔ اہل سنت معتقدات اور معمولاتِ قرآن و سنت کے تابع ہیں۔
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 retweeted
پاکستان نے ہمیشہ افغانستان کو برادر اسلامی ملک سمجھا لیکن پاکستان میں دھماکے کرنے والوں اور سیکورٹی فورسز پر حملے کرنے والوں کو افغانستان نے پناہ دے رکھی ہے۔ یہ بھی ایک عجیب اتفاق ہے کہ باہمی طور پر نظریات میں اختلاف رکھنے والے تمام افغان گروہ پاکستان دشمنی میں متحد نظر آتے ہیں
اب یہ سہیل آفریدی تو نہیں کہہ رہا۔۔۔
عوام سب جانتی ہے اور بول رہی ہے
@FarooquiJameel @HamidMirPAK @Kashifabbasiary @TalatHussain12 @TalatkViews
Replying to @HinaSarver
محترمہ یہ میرا کزن ھے اللہ شہادت نصیب فرمائے ان کا ایک بھائی میجر ہے اور رہی بات TTP کی الله کی قسم بتا رہا ہو لکی مروت میں TTP کو فوج سپورٹ کر رہی ہے آپ میرے علاوہ کسی پولس یا کسی ارمی جوان سے پوچھے جن کے پاس کوئی بڑا اہدا نہ ہو کہ حلات کس نے خراب کیے
1
194
یہ جن کا کتا ہے ان کے بیانئیے کیلئے بھونکے گا تو ضرور۔ عوام ایسے ٹوپی ڈراموں کو پچھلے 10 سال سے جان چکی ہے اس کو کہو آپ یہی بات کسی بھی عام آدمی سے کرو وہ جو تمہیں جواب دے وہی ہمارا جواب
4 حرف
کیا سرکس چل رہا ہے ۔ نبوت کے جھوٹے دعویدار کا حواری۔ یہ کسی اور ملک میں ہوتا اب تک لٹکایا جا چکا ہوتا اور یہاں یہ بیٹھ کر عمران خان، منظور پشتین ، ماہرنگ بلوچ، علی وزیر اور محسن داوڑ کی پھانسی کے فیصلے سنا رہا ہے۔
کسی پاگل خانے میں داخل کراؤ اس کو۔
187
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 retweeted
واٹس ایپ فوٹیجز سے بھرا ہوا ہے اور میڈیا خاموش ہے۔ دل اداس ہے۔ یہ پولیس مقابلہ ڈکیتی یا ٹریننگ سینٹر پر دہشتگردوں کا حملہ تھوڑی تھا۔ مظاہرین تھے۔ یہ کیا کر ڈالا ہے۔
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 retweeted
معصوم پاکستانیوں کا ایک بار پھر قتل عام۔ جب سعد رضوی مزاکرات کو تیار تھا تو پھر کیوں گولیاں ماریں۔ کیا قصور تھا ان بے سہارا پاکستانیوں کا۔ یہ ملک اب محکوم ہوگیا اس پاگل پن۔ خدا رحم کرے۔ دل شکستہ ہے۔ میں نے ہمیشہ لبیک کی سیاست سے اختلاف کیا لیکن آپ انہیں گولیاں کیوں ماریں گے
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 retweeted
پولیس کا ایک انسپکڑ / sho بیچارہ سول کپڑوں میں تھا۔ اسے بھی گولی مار دی گئی۔ انہیں پتہ ہی نہیں چلا وہ پولیس والا ہے۔ جو سامنے آیا مار دیا گیا۔ کسی کو نہیں چھوڑا گیا۔
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 retweeted
اہم ترین
کے پی کے کے اجلاس کا آغاز ہوتے ہی تحریک لبیک پر پولیس تشدد فائرنگ اور شہادتوں کا ذک
پی ٹی آئی ایم پی اے ڈاکٹر امجد علی نے شہدا کی دعائے مغفرت کروا
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 retweeted
اہم ترین
کے پی کے کے اجلاس کا آغاز ہوتے ہی تحریک لبیک پر پولیس تشدد فائرنگ اور شہادتوں کا ذک
پی ٹی آئی ایم پی اے ڈاکٹر امجد علی نے شہدا کی دعائے مغفرت کروا
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 retweeted
Apparently- as per multiple sources from ground - dozens of TLP supporters have been killed & hundreds are injured by firings by police and Rangers..so “some quarters” have enacted this orgy of blood & fire on streets to impress upon western power centres & media that accepting Israel & supporting Abraham Accords will be very difficult for us..
From Saad Rizvi’s this speech (below) one gets the unmistakable impression that he has been used & trapped. Every Pakistani journalist knows that TLP is a tool of Pakistani ISI. So Rizvi, it appears, was given certain assurances and now he is confused & unable to understand what to do..
Why TLP insisted on going to Islamabad? And Why Now? Over two years, millions protested across the world for Gaza, but TLP didn’t, so who advised TLP to march towards Islamabad and US Embassy 2-3 days ago? Today (13 Oct, 2025) when Peace Accord is being signed in an international summit in a Red Sea resort in Egypt with US President Donald Trump as co-host and leaders of UK, France, Italy, Spain, Jordan & EU in attendance, images of this blood bath emerge from Pakistan..Why?
Every event carries a message! What is the message here? That given the violent public reaction on streets, recognising Israel or supporting Abraham Accord at this point will be difficult..or may be if you give us some financial package then may be we can face this kind of violence..after all Gen Sissi is ruling for 12 plus years with your support ..
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 retweeted
🚨اہم ترین
اجلاس کا آغاز ہوتے ہی تحریک لبیک پر پولیس تشدد فائرنگ اور شہادتوں کا ذکر
پی ٹی آئی ایم پی اے ڈاکٹر امجد علی نے شہداٹکی دعائے مغفرت کروا دی
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 retweeted
جرنیل اسرائیل کو دکھا رہے ہیں کہ دیکھو تمہاری محبت میں ہم نے سینکڑوں قتل کر دئے ہم تمہارے وفادار ہیں ظاہر ہے جرنیلوں کو اسکا انعام ملے گا
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 retweeted
یہ مناطر انتہائی خوفناک ہیں۔۔کل تحریک انصاف احتجاج کے تھے،، آج یہ لبیک والوں کے ہیں اور کل۔۔۔۔۔اللہ رحم کرئے۔۔۔یہ ہمارے پیارے وطن کو کس آگ کیجانب دکھیل رہے ہو۔۔۔
حائمہ نور🇵🇸🇵🇰🇹🇷 retweeted
مری کےرہائشی اصراف عباسی جوآج مریدکےشہیدہوے اس سےقبل بھی ان پرتحریک لبیک کےدھرنوں میں تشددہوا
وہ ایک پکے اورسچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھےاللہ پاک انکی شہادت کوقبول فرماےآمین۔
Aby kutty ye pre 1967 borders ki bat ho rhi h
فلسطینیوں کی مرضی کے خلاف جو بھی اسرائیل کو تسلیم کرے گا وہ اسرائیل سے زیادہ لعنت کا حقدار ہو گا لیکن یاد رہے کہ
پاکستان ہمیشہ اسرائیل اور فلسطین کے دو ریاستی حل کا حامی رہا ہے۔ عمران خان نے بھی بطور وزیراعظم اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں دو ریاستی حل کو سپورٹ کیا تھا۔
49


























