Hello Pakistan (@HelloPKofficial) header
Hello Pakistan (@HelloPKofficial) profile picture

Pakistan’s Voice, Louder than ever. 🇵🇰

Pakistan
Joined July 2021
Photo by Hello Pakistan (@HelloPKofficial)Photo by Hello Pakistan (@HelloPKofficial)Photo by Hello Pakistan (@HelloPKofficial)Photo by Hello Pakistan (@HelloPKofficial)Photo by Hello Pakistan (@HelloPKofficial)Photo by Hello Pakistan (@HelloPKofficial)Photo by Hello Pakistan (@HelloPKofficial)Photo by Hello Pakistan (@HelloPKofficial)Photo by Hello Pakistan (@HelloPKofficial)Photo by Hello Pakistan (@HelloPKofficial)
مودی سرکار امریکہ میں لابنگ کے لیے ماہانہ 75 ہزار ڈالر خرچ کرنے پر سوالات کی زد میں ہے۔ بھارتی عوام کو جاننے کا حق ہے کہ ان کے ٹیکس کا پیسہ کہاں خرچ ہو رہا ہے
2
137
مودی سرکار کی سیاست کا پرانا نسخہ ہے اقتدار خطرے میں پڑے تو خوف کا ماحول بناؤ، کوئی بڑا واقعہ ہو تو تحقیقات سے پہلے پاکستان اور کشمیری مسلمانوں کو مجرم قرار دے دو۔ دانتے واڑہ سے بیجاپور اور پہلگام سے کلگام تک واقعات پر اٹھتے سوالات اور نلین پربھات کا بار بار زیرِ بحث آنا معمولی بات نہیں۔ آخر کب تک بھارتی عوام کو قومی سلامتی کے نام پر سیاسی تماشے دکھائے جاتے رہیں گے؟ اگر ہر بحران کا جواب پاکستان دشمنی اور ہر سوال کا جواب فالس فلیگ کا بیانیہ ہے تو پھر مودی سرکار کو ثبوت نہیں اپنی سیاست بچانے کی فکر ہے۔
7
12
2
20
788
نئے صوبوں کے قیام پر عوامی حمایت کا غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ میریڈیئن نیشنل بیرومیٹر 2026 کے ملک گیر سروے میں 77 فیصد پاکستانیوں نے نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کر دی۔ نومبر 2022 کے مقابلے میں حمایت میں 23 فیصد پوائنٹس اضافہ ہوا۔ 82 فیصد شہری موجودہ صوبائی حکومتوں کو اپنے اضلاع کی ترقیاتی ضروریات سے غافل سمجھتے ہیں۔ حیران کن طور پر کراچی میں حمایت 92 فیصد تک پہنچ گئی۔ واضح پیغام ہے کہ عوام محض نئے صوبے نہیں بلکہ اپنے دروازے پر انتظامی رسائی، ترقیاتی فنڈز اور بہتر حکمرانی چاہتے ہیں۔
23
23
10
40
2,663
دوسروں سے رسیدیں اور حساب مانگنے والی جماعت کو خود بھی جواب دینا ہوگا۔ نیب خیبرپختونخوا نے 13 نومبر کو اسد قیصر اور ڈاکٹر امجد علی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی دو انکوائریوں میں 10 نوٹس جاری کیے۔ احتساب یکطرفہ نہیں ہو سکتا۔
1
172
پی ٹی ایم خود کو تمام پشتونوں کی نمائندہ جماعت قرار نہیں دے سکتی۔ بیرونِ ملک اس کے مظاہروں میں محدود شرکت اس کی عوامی مقبولیت پر سوالات اٹھاتی ہے۔ پوری قوم کی نمائندگی کا دعویٰ کرنے کے لیے حقیقی عوامی حمایت ضروری ہے۔
1
92
The $1.25 billion US EXIM financing for Reko Diq reflects the economic potential of Pakistan's mineral sector. This is the kind of partnership Pakistan needs: investment, trade and long-term economic cooperation rather than dependence on foreign aid
A Self-Serving Hit Job, Timed to Hurt Pakistan Mehlaqa Samdani's piece in Foreign Policy in Focus (12 Nov 2026), a platform she uses as her own echo chamber, is not analysis. It is opportunism, timed with surgical precision. Democrats have just won the House and Senate. Samdani knows it. She knows a new Congress is looking for a stick to beat the Trump Administration with. So she offers them one: Pakistan. She urges Congress to condition F-16 sustainment, IMET training, and diplomatic cover on releasing political prisoners and ending military trials, and to investigate Trump's Pakistan links. This is not a concern for democracy. This is a career move, using Pakistan as a ladder to relevance in Washington. And it is a disservice to Pakistan of the worst kind. Samdani argues Washington's bet on Field Marshal Asim Munir is a "false promise," that Pakistan's military has failed at counterterrorism in KP and Balochistan, violated rights, endangered the $1.25 billion US investment in Reko Diq, and deepened ties with China. She ignores the obvious: Pakistan did not choose a security state. Geography imposed it. Her timing is mischievous and her effect is dangerous. By directly targeting Pakistan's counterterrorism capacity at the exact moment TTP, BLA, and IS-K are escalating attacks from Afghan sanctuaries, she is, directly or indirectly, helping the terrorists. Weaken the military, cut its spares, freeze its training, isolate its chief, and who benefits? Not Pakistani democrats. Not Baloch mothers. The men who plant IEDs in Khyber and ambush convoys in Chagai. She blames operations for militancy. The truth is the reverse. Pakistan has lost over 90,000 lives. The Afghan Taliban returned because Washington signed the Doha agreement and fled, not because Islamabad created them. Reko Diq is not proof of failure; US EXIM approved $1.25 billion because it trusts Pakistan to deliver. A Pakistani urging Washington to punish Pakistan at its most vulnerable moment is not dissent. It is a disservice to the country she claims to care about. Pakistan has an elected Parliament, a Prime Minister, and a Constitutional Court. A strong military under civilian command is not military rule. Congress should see this piece for what it is: not a warning about Pakistan's future, but the work of an opportunist trying to sell Pakistan's security for applause in Washington. @MehlaqaCAPJ
1
123
آزاد کشمیر میں انتشار پھیلانے کی کوششیں اور بھارتی گودی میڈیا کی جانب سے اس کی بھرپور تشہیر کئی سوالات اٹھاتی ہے۔ دونوں مختلف پلیٹ فارمز سے ایک ہی بیانیے کو آگے بڑھاتے دکھائی دیے
2
188
پاکستان اور روس کے تعلقات سفارتی رسمی کارروائیوں سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ دفاع، علاقائی سلامتی اور ادارہ جاتی روابط میں بڑھتا تعاون دونوں ممالک کے درمیان ایک نئی اسٹریٹجک تفہیم کی عکاسی کرتا ہے۔
1
115
پاکستان کی GSP+ شرائط پر سوال اٹھانے سے پہلے بھارت اپنے ریکارڈ کا جواب دے۔ خواتین کے خلاف جرائم، جبری مشقت، انسانی اسمگلنگ، مذہبی امتیاز، مساجد اور مسلم مذہبی مقامات کی مسماری اور ماورائے عدالت قتل کے الزامات جیسے معاملات کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
1
64
مقبوضہ کشمیر کو بھارت نے ایک انتہائی عسکری اور نگرانی کے زیرِ اثر علاقے میں تبدیل کر دیا ہے۔ لاکھوں اہلکاروں کی موجودگی، ہزاروں سی سی ٹی وی کیمرے، چہرے شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی اور مسلسل محاصرے و تلاشی کی کارروائیاں کشمیری عوام کی روزمرہ زندگی کو خوف اور نگرانی میں جکڑ رہی ہیں۔
1
92
ضلع کولگام کے علاقے اکھران میں فائرنگ کے واقعے میں تین سی آر پی ایف اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ایک بار پھر مقبوضہ جموں و کشمیر کی کشیدہ صورتحال کو ظاہر کرتی ہیں
1
195
بھارتی الیکشن کمیشن کو شدید اعتراضات کے بعد ووٹر رجسٹریشن فارم 6 سے متنازعہ اضافی شرط واپس لینا پڑی۔ نئے ووٹرز سے والدین یا دادا دادی کے کئی دہائیاں پرانے انتخابی ریکارڈ کا مطالبہ کرنا ووٹ کے حق میں غیر ضروری رکاوٹیں پیدا کرنے کے مترادف تھا۔
1
168
بھارتی صدر کے ایلیٹ باڈی گارڈ کے ایک اہلکار کا ذاتی تنازعے کے دوران اپنے ہی پڑوسی کی فائرنگ سے سر میں گولی لگنے کا واقعہ کئی سوالات اٹھاتا ہے۔
1
211
مودی حکومت لداخ کے عوام کے ریاستی حیثیت اور آئین کے چھٹے شیڈول میں شمولیت کے مطالبات کو انتظامی تبدیلیوں کے ذریعے کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ نشستیں 52 سے بڑھا کر 100 کرنے کا کیا فائدہ، اگر اصل انتظامی، مالی اور قانون سازی کے اختیارات لیفٹیننٹ گورنر کے پاس ہی رہیں؟
1
266
پاکستان میں 92 معدنیات دریافت ہو چکی ہیں، لیکن ان میں سے صرف 52 استعمال میں ہیں، جبکہ کان کنی کا شعبہ جی ڈی پی میں 3 فیصد سے بھی کم حصہ ڈالتا ہے۔ ICMA کے اندازوں کے مطابق معدنیات کی برآمدات 3 ارب ڈالر سے بڑھ کر سالانہ 8 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں۔
1
94
ریکوڈک اب محض کاغذوں پر موجود ایک منصوبہ نہیں رہا۔ 37 سالہ متوقع مائن لائف، 8.83 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور 2028 کے آخر میں پیداوار شروع کرنے کے ہدف کے ساتھ یہ منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
2
95
پاکستان اور روس کے تعلقات نے طویل سفر طے کیا ہے۔ سرد جنگ کی رقابت اور باہمی بداعتمادی سے نکل کر دونوں ممالک آج مشترکہ مفادات اور علاقائی استحکام کی بنیاد پر ایک عملی شراکت داری کی جانب بڑھ رہے ہیں
1
132
عمران خان سے ملاقات نہ کسی بیک ڈور رابطے کا نتیجہ تھی اور نہ ہی کسی سیاسی ڈیل کا۔ یہ عدالتی احکامات کے تحت ہوئی۔ لطیف کھوسہ کی جانب سے اسے سیاسی رنگ دینا عدالت کی واضح ہدایات کے منافی ہے، جس نے سیاسی گفتگو سے صراحتاً منع کیا تھا۔
1
361
سیاسی جماعتوں کو اختلافِ رائے اور تنقید کا مکمل حق حاصل ہے، لیکن سیاسی بیانیے کے لیے ریاستی اداروں کی ساکھ کو نشانہ بنانا ناقابلِ قبول ہے۔ سیاسی آزادی کا مطلب غیر ذمہ داری کی آزادی نہیں۔
1
116
کوہاٹ میں غیر قانونی سونے کی کان کنی کے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی نے دہشت گردی اور منظم جرائم کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیا۔ فتنہ الخوارج نے بزدلانہ حملہ کرتے ہوئے 10 پولیس اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ ایسے حملے ہمارے بہادر پولیس جوانوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے
1
97