Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK) header
Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK) profile picture

Protecting rights. Restoring hope. Serving humanity through relief, education, medical support & community welfare.

Punjab, Pakistan
Joined June 2021
Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)Photo by Hope Mission Foundation Pakistan (@HopeMissionPK)
جب مظلوم کی آواز دبائی جائے، تو آپ کی بنائی ہوئی ویڈیو دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑ سکتی ہے! 💔 Hope Mission Foundation & Team Aafia کو رضاکار ویڈیو ایڈیٹرز درکار ہیں۔ ہفتے میں صرف 2 ویڈیوز ایڈٹ کرکے انصاف کی آواز بنیے! ❤️‍🩹 Join us: 03400630933 #HopeMission #humanity #FreeAafia
1
6
8
41
ایک خواب ہے کہ مدارس کے بچے دینی تعلیم کے ساتھ جدید علوم میں بھی آگے بڑھیں۔ 💚 الحمدللہ! ہم حفظِ قرآن کے بچوں کو اسکول کی تعلیم بھی دلوا رہے ہیں، اور اب ان کے لیے کمپیوٹر لیب قائم کرنے جا رہے ہیں۔ 💻 آئیے! اس خواب کو حقیقت بنانے اور ان بچوں کا مستقبل روشن کرنے میں ساتھ دیجیے
1
1
2
56
🥹❤️ غزہ میں ایک خیمہ، ایک خاندان کی خوشی، اور امید کی ایک نئی کرن! الحمدللہ! آپ کے تعاون سے شمالی غزہ کی ایک فیملی کو خیمہ فراہم کیا گیا۔ ان کے چہروں کی خوشی ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔ 🤲🏻 آئیے! اس سفرِ امید کا حصہ بنیں، آپ کا عطیہ کسی کے لیے نئی امید بن سکتا ہے۔ ❤️ #SpreadHope
2
3
6
109
🏕️❤️ الحمدللہ! ہوپ مشن فاؤنڈیشن نے آپ کے تعاون سے شمالی غزہ کی ایک ضرورت مند فیملی تک خیمہ پہنچا دیا۔ ان کے چہروں کی خوشی ہی ہمارے سفرِ امید کا اصل سرمایہ ہے۔ 🥹 🤝 آئیے! عطیہ دیجیے اور غزہ میں امید بانٹنے کا حصہ بنیے۔ #HopeMissionFoundation #Gaza #SpreadHope
1
2
2
56
شہداء کے خون سے رنگین سرزمین، ملبے میں تبدیل گھر، ماؤں کی گودوں میں ننھی لاشیں، مگر ایمان آج بھی زندہ ہے۔ اے اہلِ غزہ! تمہاری استقامت کو سلام، تمہاری قربانیوں کو سلام! ❤️‍🩹🇵🇸 #Oct7GazaGenocide #QassamBrigades
11
10
92
Tonight | 7 Oct | 9 PM PKT Let's Raise your voice for G A Z A Be a voice against injustice, against genocide.
1
6
8
47
🌹 یومِ اساتذہ مبارک استاد صرف علم نہیں دیتا، وہ کردار بناتا اور مستقبل سنوارتا ہے۔ ❤️ Hope Mission Foundation تعلیم کو بہتر معاشرے اور روشن مستقبل کی بنیاد سمجھتی ہے۔ آئیے، علم کے ہر چراغ کو روشن رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ✨ #TeachersDay #HopeMissionFoundation
3
4
44
🧵 ایک سلائی مشین، خودکفالت کی طرف ایک قدم! ❤️ جھنگ میں ایک مستحق بہن کو Hope Mission Foundation کی جانب سے آپ سب کے تعاون سے سلائی مشین تحفے میں دی گئی۔ اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو جزائے خیر دے اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲 #HopeMission #helpinghands #help
1
2
3
51
اگر ایک پاکستانی شہری مشکل میں ہو تو اس کا وطن اسے تنہا نہیں چھوڑتا۔ 🇵🇰 ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے حکومتِ پاکستان مؤثر قانونی معاونت فراہم کرے اور ان کی رہائی کے لیے ہر ممکن سفارتی راستہ اختیار کرے۔ #BlackDayForAafia #23September2010
2
25
16 سال گزر گئے… مگر عافیہ کی قید ختم نہ ہوئی، بچوں کی جدائی ختم نہ ہوئی، انتظار ختم نہ ہوا۔ 💔 اب خاموشی نہیں—قانونی اور سفارتی کوششوں کو نتیجہ خیز بنایا جائے۔ @ITalhaOff #BlackDayForAafia #23September2010
4
3
44
86 سال کی سزا… ناکردہ جرم کیلئے؟؟؟🤔💔 23 ستمبر 2010 کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 86 سال قید کی سزا سنائی گئی۔💔 آج بھی وہ اپنے وطن اور بچوں سے دور قید ہیں۔ 16 سال گزر گئے… سوال آج بھی وہی ہے: عافیہ کو انصاف کب ملے گا؟🤔 🇵🇰 عافیہ کو رہا کرو! #BlackDayForAafia #23September2010
8
9
54
🇵🇸 غزہ میں بھوک آج بھی حقیقت ہے۔ 💔 ہوپ مشن فاؤنڈیشن نے پاکستانی فلاحی اداروں کے تعاون سے اپنے فلسطینی والنٹیئر کے ذریعے شمالی غزہ کے مستحق خاندانوں تک راشن اور آپ کی امانت پہنچائی۔ 🤲 مگر ضرورت ابھی باقی ہے آئیں، مل کر سفرِ امید جاری رکھیں۔ 🇵🇸 #HopeMissionFoundation #Gaza
1
2
3
42
🇵🇸 شمالی غزہ میں بھوک آج بھی حقیقت ہے۔ 💔 ہوپ مشن فاؤنڈیشن نے پاکستانی فلاحی تنظیموں کے تعاون اور اپنے فلسطینی والنٹیئر کے ذریعے مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔ 🤲 مگر ضرورت ابھی باقی ہے—آپ کا عطیہ کسی فلسطینی خاندان کے لیے امید بن سکتا ہے۔ ❤️ #HopeMission #Gaza #Palestine
3
4
5
38
A nation never forgets those who gave their tomorrow for our today. We honor every martyr whose blood strengthened the foundations of Pakistan. 🇵🇰 #OurBelovedProphet #شہدا_ہمارا_فخر #PakistanZindabad #DefenceDayOfPakistan
5
7
45
The Seerah of Muhammad ﷺ teaches us that true strength is compassion, forgiveness, justice, and unity. Let’s build a society that reflects these timeless values. #OurBelovedProphet #شہدا_ہمارا_فخر
7
8
404
اگر ہم بولیں گے نہیں، تو مظلوموں کی آواز کون بنے گا؟ غزہ کے بچوں کے پاس شاید آواز نہیں، مگر ہمارے پاس قلم اور سوشل میڈیا ہے۔ آئیں مل کر مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں اور اپنی آواز سوشل میڈیا پر مؤثر انداز میں پہنچائیں۔ #FreePalestine Ceasefire Gaza Strip
1
13
16
557
Hope Mission Foundation Pakistan retweeted
"معرکہ حق میں پاکستانی افواج نے دشمن کو ایک بار پھر للکار کر بتا دیا کہ شیر جب سوتا ہے تو اپنی ایک آنکھ کھلی رکھتا ہے، اور جب جاگتا ہے تو میدانِ جنگ لرز اٹھتا ہے!" @HopeMissionPK #BunyanUmMarsoos #HopeMission #PakistanZindabad #PakArmyZindabad
2
5
73
اپنے ہر دن کا آغاز قرآنِ مجید سے کریں، تاکہ دل کو سکون اور زندگی کو مقصد ملے۔ 🤍✨ #قرآن_ہماری_زندگی #دلوں_کا_سکون #QuranLifestyle #LiveWithQuran #quranremindersdaily
1
3
57
اپنے ہر دن کا آغاز قرآنِ مجید سے کریں، تاکہ دل کو سکون اور زندگی کو مقصد ملے۔ 🤍✨ #قرآن_ہماری_زندگی #دلوں_کا_سکون #QuranLifestyle #LiveWithQuran #QuranReminder
1
1
23
الحمدللہ! آپ کی امانت بحفاظت اہلِ غزہ تک پہنچا دی گئی ہے۔ ان معصوم بچوں کے چہروں پر جو خوشی اور مسکراہٹ آئی ہے، وہ آپ کی محبت، خلوص اور ایثار کا خوبصورت عکس ہے۔ #Gaza #PrayForGaza #SupportGaza #UmmahUnity #SadaqahJariyah #DonateForHumanity #SpreadKindness #HopeMission
2
2
34