House of Physics 🇵🇰 retweeted
سلیب سسٹم
اک فراڈ
سلیب سسٹم
اک فراڈ
سلیب سسٹم
اک فراڈ
سلیب سسٹم
اک فراڈ
سلیب سسٹم
اک فراڈ
سلیب سسٹم
اک فراڈ
سلیب سسٹم
اک فراڈ
سلیب سسٹم
اک فراڈ
سلیب سسٹم
اک فراڈ
سلیب سسٹم
اک فراڈ
سلیب سسٹم
اک فراڈ
سلیب سسٹم
اک فراڈ
#SlabSystemNahiChalega
House of Physics 🇵🇰 retweeted
#تنخواہوں_میں_ناانصافی_نامنظور
پنجاب گورنمنٹ کی زبردست آفر ماہانہ اوسط 35 سے 50 ہزار ماہانہ خرچ کرکے یونیورسٹی و میڈیکل کی تعلیم لیں اسکے بعد آوٹ سورس سکولوں اور ہسپتالوں میں اوسط 15000 ماہانہ تنخواہ پر اپنی خدمات دیں،،
House of Physics 🇵🇰 retweeted
🧵 تھریڈ:
"ایک صوبہ استاد بھرتی کر رہا ، دوسرا سکولوں سے جان چھڑا رہا ہے... تعلیم کا سپاہی کون !"
1/
سندھ حکومت نے 93,118 اساتذہ بھرتی کیے
شفاف میرٹ، خواتین، اقلیتیں، معذور افراد سب شامل
یہ نہ صرف روزگار ہے، یہ نسلوں میں علم کا بیج ہے۔
👇
اب ذرا پنجاب کا حال دیکھیں…
2/
پنجاب حکومت 13,000 سرکاری اسکول نجی ہاتھوں میں دینے جا رہی ہے!
جی ہاں، ریفارمز کے نام پر عوامی اثاثے آؤٹ سورس ہو رہے ہیں۔
ہر بچے پر چند روپوں کی سبسڈی دی جائے گی۔
مگر استاد؟
وہ غیر یقینی، پریشانی اور محرومی کی حالت میں ہے۔
3/
یہ سکیم “Public Private Partnership” کہلاتی ہے۔
نہ اساتذہ کی مشاورت لی گئی، نہ والدین کی۔
4/
یہ صرف اسکول دینا نہیں
یہ ریاست کی تعلیم سے “جان چھڑانے” کی کوشش ہے۔
ایک طرف سندھ استاد بنا رہا ہے
دوسری طرف پنجاب “شاید” یہ مان چکا ہے
کہ وہ تعلیم کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔
5/
سوال یہ نہیں کہ کونسا ماڈل بہتر ہے،
سوال یہ ہے کہ:
📍 استاد کی عزت کہاں ہے؟
📍 مستقل روزگار کس کے ہاں ہے؟
📍 پائیدار پالیسی کون دے رہا ہے؟
📍 اور تعلیم کو کاروبار کون بنا رہا ہے؟
6/
پنجاب کا استاد اس وقت بےیقینی کا شکار ہے۔
نہ نئی بھرتی
نہ واضح اپ گریڈیشن پالیسی
نہ تحفظ
نہ آواز
بس کیمرے، شو، وزٹ اور تصویری مقابلے۔
7/
یہ محض پالیسی فرق نہیں
یہ نیت کا فرق ہے!
سندھ تعلیم کو قومی فرض سمجھتا ہے
پنجاب اسے "فائلز کا بوجھ" سمجھ کر بانٹ رہا ہے
8/
اگر پنجاب نے یہی روش جاری رکھی،
تو آنے والے وقت میں سرکاری اسکول
صرف "ڈسپلے آئٹمز" رہ جائیں گے
اور استاد؟
یا تو نجی ہاتھوں میں جھکے گا
یا بے روزگار ہو جائے گا۔
9/
یہ وقت ہے جاگنے کا —
ہم کسی جماعت کے ساتھ نہیں
ہم استاد، طالبعلم، اور تعلیم کے ساتھ ہیں۔
👇👇👇
10/
تعلیم قوم کا مستقبل ہے
اسے PEF کے ٹھیکیداروں، NGO مالکان، یا کارپوریٹ اسکول چینز کے رحم و کرم پر نہ چھوڑا جائے۔
اگر سندھ سر اٹھا سکتا ہے
تو پنجاب کو سر جھکانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
11/
📢 ہم مطالبہ کرتے ہیں:
1. آؤٹ سورسنگ اسکیم فوری روکی جائے
2. مستقل اساتذہ کی بھرتی کا اعلان کیا جائے
3. استاد کو پالیسی کا پارٹنر بنایا جائے
4. اسکول، طلبہ، والدین اور معاشرہ — ان سب کو سنجیدگی سے سنا جائے
12/
ہم سیاست نہیں، خدمت چاہتے ہیں
ہم واہ واہ نہیں، عزت چاہتے ہیں
ہم تصویر نہیں، نظام چاہتے ہیں
📌 اگر تعلیم صرف کیمرہ ہے
تو استاد ایک خاموش احتجاج ہے
جس کی آواز اب گونجے گی!
✊
House of Physics 🇵🇰 retweeted
سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ مافیا کے حوالے کرنا کوئی اصلاح نہیں بلکہ حکومت کی اپنی ناکامی کا اعتراف ہے۔
اگر آپ تعلیم کو نہیں چلا سکتے تو استعفیٰ دیں، اسے بیچنا قوم کے مستقبل کے ساتھ غداری ہے۔
تعلیم حق ہے، کاروبار نہیں۔
House of Physics 🇵🇰 retweeted
کل اس وقت ٹرینڈ پینل ہوا تھا
ٹھیک 24 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی پینل پہ ہی ہے۔
زبردست
#EqualPayForPunjab
House of Physics 🇵🇰 retweeted
Billions worth of corruption.
Billions spent on tea parties.
A 600% salary increase before the budget for you.
But when it comes to our rightful share, suddenly the treasury is empty. Very good!
#EqualPayForPunjab
Equal pay for equal work is not just a slogan , it's a right.
#EqualPayForPunjab
House of Physics 🇵🇰 retweeted
ماہ جون جاتے جاتے بھی اساتذہ پر بھاری گزرا۔
ٹیکس چھوٹ کی بقیہ رقم بھی تنخواہوں سے کاٹ لی گئی۔
قربانی کے بعد ایک اور قربانی
#EqualPayForPunjab
House of Physics 🇵🇰 retweeted
حکومت ایک غریب ملک پہ حکمرانی کر رہی ہے تو اپنی شاہ خرچیوں میں کچھ کمی کرے ۔پہلے سے پسے ہوئے طبقے کے ساتھ زیادتی نہ کرے
#EqualPayForPunjab
House of Physics 🇵🇰 retweeted
Successful people start with two core beliefs: the future can be better than the present, and I have the power to make it so.
House of Physics 🇵🇰 retweeted
*پنجاب اسمبلی میں بھی حکومتی ممبران اسمبلی نے سرکاری ملازمین کو 30 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس دینے کا مطالبہ کر دیا*
House of Physics 🇵🇰 retweeted
وہی حالات ہیں فقیروں کے
دن پھیرے فقط وزیروں کے
300%
600%
اور جب آۓ صرف اور صرف تنخواہ پہ گزارا کرنے والو کا
10%
#EqualPayForPunjab
وہی حالات ہیں فقیروں کے
دِن پھرے ہیں فقط وزیروں کے
300%
600%
اور جب آئے صرف اور صرف تنخواہ پہ گزارا کرنے والوں کی ،تو پھر صرف
10%
#EqualPayForPunjab
House of Physics 🇵🇰 retweeted
جب ہر چیز 200 فیصد مہنگی ہو گئی، تو تنخواہوں میں صرف 10 فیصد کا اضافہ مذاق نہیں؟ یہ سراسر ظلم ہے، اور ظلم کے خلاف احتجاج فرض ہے۔
#EqualpayforPunjab
House of Physics 🇵🇰 retweeted
اگر یہ اصول وزراء اور ارکان اسمبلی و پارلیمنٹ پر لاگو کر دیں کہ انکریمنٹ پرفارمینس بیسڈ ہو گا تو ہمیں بھی اعتراض نہیں ہے
#EqualPayForPunjab
اس میں کوئی شک نہیں جو اساتذہ اچھا کام کر رہے ہیں انکو انعام بھی ملنا چاہیے انکی تنخواہوں میں اضافہ بھی ہونا چاہیے لیکن ایک معصومانہ سا سوال تھا محترم وزیر تعلیم پنجاب سے کیا ارکان اسمبلی اور وزراء تنخواہوں میں اضافہ بھی ان پرفارمنس کو دیکھ کر کیا گیا ہے ؟؟؟
#EqualpayforPunjab
House of Physics 🇵🇰 retweeted
تنخواہوں میں تفریق نہیں چلے گی!
نہیں چلے گی۔
ہمیں بھی وفاق کی طرح مکمل حقوق چاہییں۔
#EqualPayForPunjab
House of Physics 🇵🇰 retweeted
وفاق، سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان نے 30% ڈسپیریٹی الاؤنس دیا، لیکن پنجاب کیوں پیچھے؟ ہمارا حق ہے، 25 جون کو لاہور میں پرامن احتجاج!
@MaryamNSharif
@CMShehbaz
#EqualPayForPunjab
House of Physics 🇵🇰 retweeted
کیا اہل اقتدار 50 ہزار میں اپنے بچوں کو اعلی تعلیم مہنگے اداروں سے دلوا سکتے ہیں؟
#EqualPayForPunjab
House of Physics 🇵🇰 retweeted
ڈسپیرٹی الاؤنس ہماری کوئی خواہش نہیں، یہ ہماری مجبوری ہے۔ جب ایک ہی ملک میں ایک ہی گریڈ کا ملازم مختلف تنخواہ لے رہا ہو، تو یہ انصاف نہیں، مذاق ہوتا ہے۔ ہم سب ایک جیسے کام کرتے ہیں، تو معاوضہ بھی ایک جیسا ہونا چاہیے
#EqualPayForPunjab
House of Physics 🇵🇰 retweeted
جس کا پسینہ بہتا ہے – اس کا حق ملنا چاہیے!*
#EqualPayForPunjab
House of Physics 🇵🇰 retweeted
کیا پنجاب میں ضروریات زندگی کی تمام اشیاء دوسرے صوبوں کی نسبت سستی ہیں جو پنجاب کے سرکاری ملازمین کو 30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس نہیں دیا جا رہا؟؟
#EqualPayForPunjab
House of Physics 🇵🇰 retweeted
ہم سرکاری ملازمین پنجاب کی خدمت میں دن رات جُتے ہیں، لیکن جب وفاق و دیگر صوبے 30% ڈسپیرٹی دیں اور ہمیں نہ ملے، تو دل ٹوٹتا ہے۔ براہِ کرم ہمیں بھی برابری دی جائے @MaryamNSharif
#EqualPayForPunjab



























