توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official) header
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official) profile picture
Joined January 2025
Photo by توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official)Photo by توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official)Photo by توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official)Photo by توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official)Photo by توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official)Photo by توقیر فاروق 🇵🇰❣️ (@HumTum_Official)
حضرت جبرائیل نے جب نبی کریم ﷺ سے پوچھا قیامت کب آئے گی اس کی تمام نشانیاں بیان کی گئی ہیں اس شعر میں
1
4
9
210
چاند پہ جانے والوں کا پیغام موصول ہوا ہے کسی کی بھی بیوی کی شکل چاند سے نہیں ملتی 😂😂 غلط فہمیاں نکال دو 🤣
2
5
24
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
سر دیکھیں یہ کیسے ادروں میں بڑے عہدوں پر بیٹھے لوگوں کو بارہ پاس پھدو دماغ بول رہا ہے اور ن لیگ کے جناب @Aadiiroy2 اس پر بھی @NCCIAOFFICIAL کو پیش کرے گے انتظار میں ہم۔ کیونکہ یہ ہر کسی کی شکائتیں لگاتے ہے جو اس طرح کا بولتے ہیں
1
2
60
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰــــــــی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓـــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــــا صَلَّیْتَـــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓــــی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ..💚💙 اَللّٰھُمَّ بَارِکْــــ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَـــــ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْـــــــمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــــــ حَمِیْدٌ مَّجِیْد..💙💚 #خاتم_المرسلین_محمد_مصطفیٰ ﷺ #خاتم_النبیین_محمدصلى #درود_وسلام
68
48
3
125
1,292
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
کشمیر کے لوگ اپنے حق کے لیے سڑکوں پر راتیں گزارتے رہے مگر ہماری تماشائی قوم کی دلچسپی کشمیر کے حالات سے زیادہ صنم جاوید کی نجی زندگی میں رہی دعوے شعور کے کرتے ہیں
کشمیر میں ایک بہت بڑی ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی لوگ حکومت کے خلاف سراپا احتجاج ھیں اب عوام ان قاتلوں لٹیروں سے تنگ آ چکی ھے
2
64
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
پاکستانیوں کو بس اتنا پتا چل جائے کہ بندہ مسلمان ہے آگے اس کی پالیسیاں کیا ہیں نظریات کیا ہیں یہ کون دیکھتا ہے؟ خیر۔۔۔۔ پاکستانیوں نے تو ٹرمپ کی جیت پر بھی خوشیاں منائی تھیں اور اس کے تو نام کے ساتھ سید بھی لکھا ہے حبیبی 😏
پاکستانی سوشل میڈیا پر ہر کوئی عبدالرحمن محمد السید کو امریکہ کا پہلا مسلمان سینیٹر قرار دے کر خوشی سے پھولا نہیں سما رہا۔ لیکن کسی شخصیت کی مذہبی شناخت کو کامیابی بنا کر پیش کرنے سے پہلے اس کے سیاسی نظریات اور عملی مؤقف کا جائزہ لینا بھی ضروری ہے۔ موصوف LGBTQ حقوق، ٹرانس جینڈر افراد کے حقوق اور ہر شخص کی اپنی پسند کے مطابق زندگی گزارنے کے آئینی حق کے کھلے حامی ہیں۔ نومبر 2026 کے ایک انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا کہ وہ ایسے حقوق کے تحفظ کے لیے بھی کھڑے ہوں گے جنہیں وہ خود استعمال نہیں کرتے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا کسی مسلمان شخصیت کی صرف مسلم شناخت ہی ہمارے لیے فخر کا کافی جواز ہے؟ کیا اس کے نظریات، ترجیحات اور اسلامی تعلیمات سے اختلافات پر بات نہیں ہونی چاہیے؟ مسلمان ہونا یقیناً قابلِ احترام شناخت ہے، لیکن کسی شخص کے سیاسی و نظریاتی مؤقف کو تنقید سے بالاتر قرار دینا دانش مندی نہیں۔ مذہبی شناخت اور نظریاتی ہم آہنگی دو الگ چیزیں ہیں۔
1
1
48
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
ہر ملک میں جب انڈا میز سے نیچے گرتا ہے کیسے گرتا ہے اور کیا ہوتا
4
2
23
14,819

177
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
وقت لائے خدا جائیں دربار پر اور کھڑے ہو کے روضہ سرکار پر پیش مل کر کریں ہم درود و سلام صل اللہ علیہ والہ وسلم 💚🤍💚🤍💚 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
11
9
1
49
556
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
تین ہزار میٹر اوپر سے کرسی کے ساتھ گرا اور جنگل میں آنکھ کھلی تو پوری دنیا خاموش تھی کرسمس کی شام انیس سو اکہتر پیرو میں جہاز لیما سے پوکالپا جا رہا تھا آسمانی بجلی لگی جہاز ہوا میں بکھر گیا بیانوے مسافروں میں سے صرف ایک بچی زندہ رہی نام تھا جولیانے کوئپکے عمر سترہ سال وہ سیٹ کی قطار سے بندھی رہی درختوں کی چھتری نے جھٹکا نرم کر دیا ہنسلی کی ہڈی ٹوٹی گھٹنے کی رگ پھٹی ایک جوتا کھو دیا چشمے بھی نہیں تھے پھر بھی چل پڑی ماں باپ جنگل کے محقق تھے انہوں نے سکھایا تھا اگر کھو جاؤ تو بہتے پانی کو تھام لو ندی بڑی ندی تک لے جائے گی اور وہاں انسان ملیں گے کچھ مٹھائیاں ملیں دس دن پانی اور انہی پر گزاری پھر کنارے ایک کشتی دیکھی لکڑی کاٹنے والے مروں نے اسے پایا بیانوے میں سے وہ اکیلی بچ نکلی بعد میں اس نے کہا لوگ جنگل کو سبز جہنم کہتے ہیں میرے لیے وہی جنگل پناہ بن گیا جو سبق وقت پر یاد آئے وہی سب سے بڑی حفاظت بن جاتا ہے bbc.com/news/magazine-174766…
1
2
102
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
کسی کی بیٹی کے نجی زندگی پر کیچڑ اچھالنا بہت آسان ہے مگر ذرا سوچیے اگر یہی بات کل آپ کے اپنے گھر کی بہن یا بیٹی کے بارے میں کی جائے تو کیسا محسوس ہوگا؟ دوسروں کی عزت اچھالنے سے پہلے اپنے گھر کی عزت کا بھی خیال کر لیجیے
This quoted post is unavailable.
1
2
26
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
دوسری شادی کا خواب دیکھنے والے حضرات فی الحال خوابوں تک ہی محدود رہیں
3
1
2
7
247
فلوریڈا ائیر پورٹ پر مگرمچھ ٹہلتے ہوئے 😂
4
1
10
153
باجی ملک تبدیل کر لیں ایسا اس ملک میں نہیں ہو رہا باقی بہت کچھ ہو رہا ہے لیکن یہ کہانی کسی اور ملک کی
میں سعودی عرب میں ایک عربی عورت کا ڈرائیور تھا۔ اس کا 80 سالہ شوہر بیمار تھا، اس کی دیکھ بھال کے لئے نوکرانی کی تلاش تھی۔ اس نے مجھے کہا تم پاکستان سے اپنی بیوی کو بلا لو میں تمہیں ہر مہینے 2 لاکھ دونگی۔ میں لانچی انسان تھا میں نے اپنی بیوی کو بلا لیا اور خود کام کیلئے دوسرے شہر چلا گیا۔ میری بیوی فون پر کہتی مجھے کس جہنم میں ڈال دیا ہے۔ ایک دن میں مالکن کو بتائے بغیر بیوی سے ملنے آیا تو مجھے حیرت کا شدید جھٹکا لگا کیونکہ سامنے۔۔۔1/2
3
2
6
243
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
عاصم منیر رجیم نے ملک کے کیا حالات کردیئے ہیں یہ کشمیر کے حالات ہیں جسے ہم آزاد کشمیر کہا کرتے تھے اب مقبوضہ کشمیر کا منظر پیش کررہا ہے۔
1
9
12
219
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
3
3
18
230
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
او غریبو @Haseeb527 @HumTum_Official @mansoorlaughs تسی اور کرو شادیاں 😂۔
7
1
16
444
🤔
🚀 𝗚𝗥𝗘𝗬 𝗡𝗘𝗧𝗪𝗢𝗥𝗞 𝗜𝗦 𝗕𝗨𝗜𝗟𝗗𝗜𝗡𝗚! To our incredible community, we know things have been relatively quiet since the launch of our latest utility, SOCIOFY. But behind the scenes, the building continues! We are not just building another blockchain project. We are working towards an ecosystem designed to accommodate the ever-growing population of Web3 users, creating more opportunities for participation, engagement, and real-world utility. 𝗪𝗛𝗔𝗧'𝗦 𝗖𝗢𝗠𝗜𝗡𝗚? 📱 𝗚𝗼𝗼𝗴𝗹𝗲 𝗣𝗹𝗮𝘆 𝗦𝘁𝗼𝗿𝗲: The Grey Network App will be available on the Google Play Store in the coming weeks, making our ecosystem more accessible to users worldwide. ⚙️ 𝗘𝗰𝗼𝘀𝘆𝘀𝘁𝗲𝗺 𝗘𝘅𝗽𝗮𝗻𝘀𝗶𝗼𝗻: More features, utilities, and exciting developments are in the pipeline as we continue expanding the Grey Network ecosystem. 🌐 𝗢𝘂𝗿 𝗩𝗶𝘀𝗶𝗼𝗻: Building a stronger, more inclusive Web3 ecosystem powered by community participation, innovation, and meaningful utility. 𝗧𝗢 𝗢𝗨𝗥 𝗘𝗔𝗥𝗟𝗬 𝗔𝗗𝗢𝗣𝗧𝗘𝗥𝗦 𝗔𝗡𝗗 𝗩𝗔𝗟𝗜𝗗𝗔𝗧𝗢𝗥𝗦 Being early matters! Those who recognize the vision, contribute to the network, and help strengthen the Grey Network ecosystem from its early stages are positioning themselves for the opportunities that may come with early adoption and ecosystem growth. We are building for the long term, and this is only the beginning. Our commitment to the Grey Network community remains stronger than ever. Stay Engaged. Stay Prepared. Stay GREY! 🚀 The future is GREY NETWORK. 🩶 The Power is COMMUNITY. 🧡 🌐 app.minegrey.com

1,622
1,504
1,213
2,620
43,586
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
کبھی کبھی ہمیں کسی شخص کی واپسی نہیں چاہیے ہوتی نہ دوبارہ وہی تعلق نہ پہلے جیسی قربت بس یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ ایک بار اعتراف کر لے کہ ہاں اُس نے تکلیف دی تھی ہماری خاموشی کو ضد نہ سمجھے کیونکہ کچھ زخم معافی سے نہیں اعتراف سے بھرنے لگتے ہیں !!
2
5
20
402
Some nights your heart feels lost and nobody can tell you why. 🤍 Allah doesn't promise your life will be easy. He promises to guide your heart if you hold on to Him. say "Alhamdulillah" for the guidance He already gave you. Assalamualaikum Warahmatullah Wabarakah ✨ #GoodMorningEveryone
110
57
157
1,328