Humaira🌺 (@Humaira647) header
Humaira🌺 (@Humaira647) profile picture

Hello, My Self Humaira I am serving as Amazon virtual assistant, product hunter fba wholesale, private label.

Lahore
Joined October 2017
Photo by Humaira🌺 (@Humaira647)Photo by Humaira🌺 (@Humaira647)Photo by Humaira🌺 (@Humaira647)Photo by Humaira🌺 (@Humaira647)Photo by Humaira🌺 (@Humaira647)Photo by Humaira🌺 (@Humaira647)Photo by Humaira🌺 (@Humaira647)Photo by Humaira🌺 (@Humaira647)Photo by Humaira🌺 (@Humaira647)Photo by Humaira🌺 (@Humaira647)
*Tiktok UK Account* *Details:-* Is Me 10k Followers or 100k views Criteria Complete krna Hota Hai But Iska Faida Ye Hai K is Me Hum Apni Payment PayPal and Bank 2no sy ly skty hain Payoneer Bhi lg jata hai Jo Hmary jazz Cash Ky Sath Attch Ho jata hai... _Is Liye UK Account Ka Faida hai.._ *Ap koi Bhi Account Bnwa skty ho* * UK * USA * Germany * France *Details UK Account* * No Need VPN * No Need VPN to Upload Videos * No Ban Issue * No Follow Unfollow issue *Requirements:-* * Gmail (no login) * date of birth Note:- *Ye Accounts Original And Organic Hungy* *Ye Accounts Without VPN Hungy* *Price Only 500 Rs* *Yehi Accounts Log 1000 sy 3000 Rupees me Dy Rhy hain* *Uk USA Monotize Account Available* *Please Number Save Kr ky Msg Krna* *DM-0304309770
1
5
704
وقت کی ٹھوکر لگی اچھے اچھے گر پڑے سب سے لڑ سکتا ہے انساں وقت سے لڑ سکتا نہیں
15
22
739
وجوہات ضرور تلاش کریں لیکن حل مثبت ہو کسی کا بھلا نہ ہوسکے تو برا کرنے کی کوشش نہ کریں
40
44
951
خوش فہمیوں کی عینک جب اترتی ہے تو ہر چیز صاف دیکھائی دیتی ہے پھر وہ اہمیت ہو یا اوقات
17
22
685
انسان کی انسانیت تب ختم ہوتی ہے جب اسے دوسروں کے دکھوں پر ہنسی آئے
45
1
49
768
جب کوئی تم سے غصہ کرے اور تم سے حسد جلن نفرت کرے بجائے غصہ ہونے کے اس کے غصہ کی حسد جلن نفرت کی قدر کرو کہ وہ تمہیں خود سے بہتر سمجھتا ہے
36
1
37
675
ٹوٹ جاتا ہے غریبی میں وہ رشتہ جو خاص ہوتا ہے ہزاروں یار بنتے ہیں جب پیسہ پاس ہوتا ہے
18
1
1
29
420
میں تو گنہگار ہوں مگر تو بخش دے کیا خطا بھی کوئی چیز ہے تیری عطا کے سامنے
49
2
45
527
سجدوں کی توفیق چھن جانے سے پہلے اللہ کو سجدے کریں کیونکہ میں نے بہت سے لوگوں کو سجدہ کرنے کے لیے تڑپتے دیکھا ہے
27
1
35
419
وقت بہت ملتا ہے زندگی بدلنے کے لیے لیکن زندگی دوبارا نہیں ملتی وقت کو بدلنے کے لیے
18
1
19
257
کبھی کبھی ہم لوگ ایسی اذیت میں مبتلا ہوتے ہیں کہ اس اذیت کو لفظوں میں بیان کرنا ناممکن لگتا ہے
38
1
31
432
بہت ناز ہے تجھے اپنے دوستوں پہ اے انسان تیرے ہی جنازے پہ آ کر پوچھیں گے کتنی دیر ہے دفنانے میں
34
1
30
463
سنا ہے محبت میں نیند اڑ جاتی ہے کوئی ہم سے بھی محبت کرے کمبخت نیند بہت آتی ہے
27
1
23
487
بچوں کو دینی تعلیم لازمی دیں کیونکہ اگر ایک ماں دیندار ہو گی تو دین نسلوں تک پہنچ جائے گا
14
1
17
261
اچھے انسان کی سب سے پہلی اور سب سے آخری نشانی یہ ہے کہ وہ ان لوگوں کی بھی عزت کرتا ہے جن سے اسے کسی قسم کے فائدے یا مفاد کی توقع نہیں ہوتی
30
5
40
1,608
خوش فہمیوں کی عینک جب اترتی ہے تو ہر چیز صاف دیکھائی دیتی ہے پھر وہ اہمیت ہو یا اوقات
26
2
29
423
وجوہات ضرور تلاش کریں لیکن حل مثبت ہو کسی کا بھلا نہ ہوسکے تو برا کرنے کی کوشش نہ کریں
53
2
45
1,262
آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے ایک محبت دوسرا عبادت دونوں دل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ہے
25
2
25
383
اللہ کی پکڑ انسان کی اکڑ کو ایک جٹکے میں نکال دیتی ہے اس سے پہلے کے ٹوٹ جاو جھک جاو
29
4
33
552
کہتے ہیں کہ اولاد مرد کے مقدر سے اور رزق عورت کے مقدر سے ملتا ہے لیکن وقت ایسا بدلا کہ مرد اولاد نہ ہونے کی وجہ سے عورت کو چھوڑ دیتا ہے اور عورت رزق نہ ہونے کی وجہ سے مرد کو چھوڑ دیتی ہے
23
5
29
535