sindhi pasha retweeted
🔴 مالدیپ نے اعلان کیا ہے کہ اگر اسرائیلی شہری 12 گھنٹے کے اندر ہمارے ملک سے باہر نہ نکلے تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔
sindhi pasha retweeted
🔴 امریکی گلوکارہ کہلانی نے فلسطینی پرچم کے سامنے نیا ٹریک 'Next 2 U' پیش کیا۔
کہلانی گانے سے حاصل تمام رقم فلسطینی، کانگولیس اور سوڈانی خاندانوں کو فنڈز عطیہ کریں گی۔
sindhi pasha retweeted
کراچی میں غزہ مارچ کے شرکا کو فلسطینی پرچم لے کر ریڈ زون میں داخلے سے روک دیا گیا ۔۔ گورا قبرستان پر شرکا سے فلسطینی پرچم لے لئے گئے ۔
sindhi pasha retweeted
🔴 روسی ریسلر خبیب: "میں جانتا ہوں کہ تم فلسطین میں جنگ بند کروا دو گے۔"
ڈونلڈ ٹرمپ: "ہم اسے روکیں گے، میں جنگ روک دوں گا۔
sindhi pasha retweeted
عمران خان نے 1971 میں مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کے بارے میں کوئی نئی بات نہیں کی وہ یہ باتیں 2011 میں بھی کر چکے ہیں ان کا 2011 میں بھی یہ کہنا تھا کہ ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہئیے اور اپنے لوگوں کے خلاف فوجی آپریشن نہیں کرنے چاہئیں
sindhi pasha retweeted
قادیانیوں سے نفرت صرف اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس کی وجہ سے:-
آج 26 مئی ہے
کتے کی موت
آج اس خنزیر اعظم کتے کمینے بڑوے زندیق اعظم پر اتنی لعنتوں کی بارش کر دو کہ سب قادیانیوں کے دل میں آگ لگ جائے ۔
۔
قادیانی تجھ پر کروڑوں اربوں لعنتیں
sindhi pasha retweeted
یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ ایس پی فوج سے نہیں آیا بلکہ اس کی یہ تصویر اس وقت کی ہے جب بحثیت سول افسر اٹیچمنٹ پر ایک یونٹ میں جاتے ہیں ۔ میں نے بھی وہ اٹیچمنٹ کی ہے ۔ اس میں کیپٹن کے تین بیج نہیں لگاتے نہ جیب پر پاک آرمی لکھتے ہیں اور بازو کی پٹی پر CSO لکھا ہوتا ہے یعنی civil service officer, اس میں G نہیں آتا ۔ کیوں نہیں مانتے سب جگہ اچھے برے افسر ہوتے ہیں ۔ جھوٹے پراپگنڈے کے مقابلے میں بھی سچ بولو تو ساکھ بہتر ہوگی
sindhi pasha retweeted
یہ اسلام آباد پولیس کا ایک ایس پی ہے بلٹ پروف جیکٹ پہن کر باپ کی عمر کے سیاستدان کے ساتھ دھمکی آمیز انداز میں مخاطب ہے اس ایس پی کے والدین نے تواسے بزرگوں کی عزت کرنا سکھایا ہو گا لیکن طاقت کا نشہ سب کچھ بھلا دیتا ہے یہ تصویر شہباز شریف کے دور کی یادگار رہے گی @CMShehbaz
sindhi pasha retweeted
کافر ہوں سرپھرا ہوں مجھے مار دیجئے
میں سوچنے لگا ہوں مجھے مار دیجئے
احساس ہے مجھے کی بڑا جرم ہے یہ کام
میں خواب دیکھتا ہوں مجھے مار دیجئے
یہ ظلم ہے کہ ظلم کو کہتا ہوں صاف ظلم
کیا ظلم کر رہانہوں؟مجھے مار دیجئے
نصراللہ گڈانی #
sindhi pasha retweeted
Another journalist Nasrullah Gaddani martyred in the line of duty. Look at his reporting style. He highlighted civic problems of Sindh very courageously and that’s why he was arrested again and again. Finally powerful people silenced him. Sindh police was his biggest enemy.
sindhi pasha retweeted
شہباز شریف کہہ رہا ہے کہ مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، مشکل فیصلے تب ہوتے ہیں جب لیڈر قربانیاں خود سے شروع کرے، نواز شریف، شہباز شریف اور زرداری بیرون ملک رکھے گئے اربوں روپے واپس لیکر آئیں۔ عمران خان
@ImranKhanPTI #ShehbazSharif #NawazSharif #AsifZardari
siasat.pk/threads/896150
sindhi pasha retweeted
کل 1:30بجے ڈی چوک میں #جمعہ کی نماز میں فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی اور غزہ کو بچانے کے لیے حکمرانوں پر دباؤ بڑھانے کی خاطر تمام لوگوں سے شرکت کی استدعا ہے۔
@GovtofPakistan
@ImranRiazKhan
@HamidMirPAK
@humairatayyaba
@SdqJaan
@SaveGazaPK





















