Cricket fan (@HumorousCricket) header
Cricket fan (@HumorousCricket) profile picture

cricket - politics - indkmkb - war - conflict

London, England
Joined August 2018
Photo by Cricket fan (@HumorousCricket)Photo by Cricket fan (@HumorousCricket)Photo by Cricket fan (@HumorousCricket)Photo by Cricket fan (@HumorousCricket)Photo by Cricket fan (@HumorousCricket)Photo by Cricket fan (@HumorousCricket)Photo by Cricket fan (@HumorousCricket)Photo by Cricket fan (@HumorousCricket)Photo by Cricket fan (@HumorousCricket)
Cricket fan retweeted
We call PESHAWAR SUPER LEAGUE 🥵 #psl #babarazam #pzvskk
2
2
3
147
Cricket fan retweeted
Lq will be all out under 100 runs..
1
2
1
12
754
Pajeet @SushantNMehta 😭🤣 🤡 LOSER + CHOKERS + PAJEET 🤣 #PAKvIND #PakvsIndU19 #INDvsPAK
7
2
19
4,126
TODAY’s CENTURY CELEBRATION 🙌🏼 🎉 KING BABAR AZAM FOR A REASON #BabarAzam𓃵 #pakvsl
4
2
5
290
BEST PULL SHOT IN THE WORLD KING BABAR AZAM 🥵 #pakvwi #pakvswi #BabarAzam𓃵
10
13
2
234
12,704
یہ فَراڈِیا بڑا ہو کر عَصْرِ حاضِر کے رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی انصار عباسی، سہیل وڑائچ، منیب فاروق، طلعت حسین، رؤف کلاسرا، سرکاری حاجن، فاروقی صاحبہ کی کمی بلکل بھی محسوس نہیں ہونے دیگا۔ راتوں رات امیر ہو نے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ ڈاکو ہی بنیں، آپ وطن فروش درباری بے ضمیر منافق صحافی یا جج بھی بن سکتے ہیں!
1,099
5,207
144
18,621
423,032
Cricket fan retweeted
Is this account operating from Pakistan? If yes, then it's time to report it to the authorities. If it is based elsewhere, please report it there too. Please take notice. @OfficialDPRPP @DGPPunjabPolice @FIA_Agency @FIAIntelligence @NCCIAOFFICIAL
717
1,743
857
5,620
1,541,619
Cricket fan retweeted
Eid prayer in Gaza
45
619
8
4,153
48,289
Chokli forever 🥵 King of Statpadding
7
5
75
2,083
“میں ساری زندگی جیل کی چکی میں گزار لوں گا لیکن فرعونیت اور یزیدیت کے سامنے نہیں جھکوں گا!! قانون کی حکمرانی میری تحریک کا مرکزی مقصد ہے، جس سے ہم جنگل کا قانون ختم کریں گے- جب سیاسی جماعت پر تمام دروازے بند کر دئیے جائیں ان پر ظلم کیا جائے، عدلیہ آزاد نہ ہو تب ان کے پاس سوائے پر امن احتجاج کے کوئی دوسرا راستہ نہیں بچتا۔ میں اپنی پارٹی، کارکنان اور سپورٹرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ایک بھرپور ملک گیر تحریک کے لیے تیار ہو جائیں۔ اس بار صرف اسلام آباد نہیں پورے پاکستان کی کال دوں گا- پارٹی کے تمام لوگوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ میں سے کوئی بھی “الیکٹیبل” نہیں ہے۔ آپ سب نظریے کے زور پر جیت کر آئے ہیں۔ مجھے سب کے بارے میں معلوم ہے کہ کون وکٹ کے دونوں اطراف کھیل رہا ہے، جو پارٹی احکامات پر عمل پیرا نہیں ہو گا اس کی جماعت میں کوئی جگہ نہیں ہو گی۔ مجھے جب بھی موقع ملا پارٹی انتخابات کرواؤں گا۔ پارٹی میں الیکشن کروانا ناگزیر ہے تاکہ ورکرز اوپر آ سکیں۔ نو مئی صرف آدھے گھنٹے کا کیس ہے۔ اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج چرانے والے ہی اصل ذمہ دار ہیں اگر وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف نے نو مئی کیا تھا تو CCTV فوٹیجز سامنے لے آئیں۔ پولی گرافک ٹیسٹ تو شہباز شریف کا ہونا چاہیئے اور اس سے پوچھنا چاہئیے کہ وہ فارم 47 سے آیا ہے یا 45 سے۔ میں پاکستان کا سابق وزیراعظم ہوں، جس کے لیے جیل میں علیحدہ کیٹیگری ہوتی ہے لیکن مجھے جیل میں عام قیدیوں والی سہولیات بھی نہیں دی گئیں- مجھے جیل کے جس سیل میں 22 ماہ سے قید کیا ہوا ہے وہ ایک “چکی” ہے۔ اسی ملک میں چوروں کو وی وی آئی پی سیل میں رکھا گیا جو کسی “سویٹ”سے کم نہیں تھے۔ یہاں جنگل کا قانون نافذ ہے اور ایک کرنل کے کہنے پر تمام عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے جاتے ہیں- میرے بچوں سے میری بات نہیں کروائی جاتی، میری بہنوں کو مجھ سے ملنے نہیں دیا جاتا۔ میری کتابوں سے پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے کہ ڈھائی ماہ سے مجھ تک کوئی کتاب نہیں پہنچنے دی گئی، صرف وہی کتابیں دی جاتی ہیں جو پہلے ہی پڑھ چکا ہوں- میں ایک سیاسی جماعت کا سربراہ ہوں لیکن میری جماعت کے لوگوں کو مجھ سے ملنے کی اجازت نہیں دی جاتی حالانکہ ان کے پاس عدالتی احکامات موجود ہوتے ہیں- صرف مجھے اذیت دینے کے لیے میری اہلیہ کو سزائیں سنائی گئیں اس سے زیادہ گھٹیا پن کیا ہو سکتا ہے۔ ایک ہفتے میں میری اہل خانہ یا وکلاء سے صرف 30 منٹ کی ملاقات کروائی جاتی ہے۔ میری اہلیہ پر صرف سہولت کاری کا جھوٹا الزام تھا جو ثابت بھی نہیں ہو سکا۔ کل ہائی کورٹ کے باہر ہونے والے احتجاج میں تمام اپوزیشن اراکین لازمی شرکت کریں۔چھبیسیوں ترمیم کے بعد عدلیہ بلکل مفلوج اور بےاثر ہو چکی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بارہا وعدے کرنے کے باوجود بھی ہمارے کیسز نہیں لگا رہا- سپریم کورٹ نے ملٹری ٹرائل کے حق میں فیصلہ دے کر اپنے ہی عدالتی نظام پر عدم اعتماد کر دیا ہے- بھارت کے جواب میں ہماری فورسز خصوصاً پاک فضائیہ نے زبردست جواب دیا ہے اور پوری قوم نے بھی ساتھ دیا۔ میں جیل میں مقید ہوں مگر یہاں بھی لوگوں نے پاکستان کے جواب پر خوشی منائی۔” اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی دوران ٹرائل کارکنان، وکلأ اور صحافیوں سے گفتگو اور سوالات کے جوابات
2,506
23,731
831
41,386
1,523,986
Cricket fan retweeted
Replying to @Aleema_KhanPK
فسطائیت عروج پر ہے، قوم کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ سیاسی قیدیوں کو رہا کرو
16
30
908
Muhammad Amir FIXER 🤡 18 runs 🤣🤣🤣 Once a clown, always a clown #PSL2025 #PSLFinal #pslX #lqvsqg
4
2
5
928
قوم کا ہیرو، قوم کا لیڈر عمران خان، جس کے ساتھ آج 90 فیصد عوام کھڑی ہے اور جو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی کا سربراہ ہے۔ پوری قوم عمران خان کی جلد از جلد رہائی کا مطالبہ کرتی ہے۔ عمران خان کا واحد جرم یہ ہے کہ انہوں نے قانون کی حکمرانی کی بات کی، انہوں نے قوم کو متحد کرنے کی بات کی، انہوں نے حقیقی آزادی کی بات کی، اور انہوں نے ریاست مدینہ کے اصولوں کی بات کی۔ اسی وجہ سے انہیں 657 دنوں سے جیل کی کال کوٹھری میں قید کیا گیا ہے۔ رہا کرو، رہا کرو، عمران خان کو رہا کرو!
259
412
28
2,050
48,887
نوکر کی تے نخرہ کی۔۔
533
1,511
148
10,743
296,751
😂😂😂😂😂😂
132
1,430
22
6,912
106,096
اچھا ہے
69
346
9
2,716
49,792
One word for Imran Ahmad Khan Niazi 💙
549
780
67
5,521
84,494
Cricket fan retweeted
" عاصم منیر صاحب فیلڈ مارشل بنے ہیں۔ اس سے بہتر تھا وہ بادشاہ سلامت کا ٹائٹل ہی لے لیتے۔"عمران خان کا جیل سے پیغام #ImranKhan #AsimMunir Video : siasat.pk/threads/924007
217
3,914
65
13,046
132,615
Breaking 🚨 A bus carrying children from APS School Khuzdar was targeted by a VBIED in Balochistan. At least 5 children reported dead, several injured and shifted to CMH. teapawt.net/mp_baloch/status/19250…
229
867
103
3,918
171,332
Cricket fan retweeted
وہ جو مرضی بن جائیں مگر عمران خان نہیں بن سکتے۔۔
301
1,936
77
11,195
195,233