Husnain (@Husnain021) header
Husnain (@Husnain021) profile picture

"Unlock Your Potential: The Power of Self-Discovery 💪"

Punjab, Pakistan
Joined April 2023
Photo by Husnain (@Husnain021)Photo by Husnain (@Husnain021)Photo by Husnain (@Husnain021)Photo by Husnain (@Husnain021)Photo by Husnain (@Husnain021)Photo by Husnain (@Husnain021)Photo by Husnain (@Husnain021)Photo by Husnain (@Husnain021)Photo by Husnain (@Husnain021)Photo by Husnain (@Husnain021)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا (ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو: "اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
2
4
37,381
ہر وہ شخص خسارے میں ہے جس نے اپنے من چاہے شخص کو یہ بتادیا ہو کہ وہ اُس کے بغیر مَر جائے گا
32
خود بے تابور رکھتی ہے " جذباتی نہیں ہے وہ محبت اسے بھی ہے.. ! مگر بتاتی نہیں ہے وہ .. ! 🖤👀👀🖤
32
عبادتوں میں مصروف ہیں سبھی آج کال دلوں کو توڑ کر سجدوں میں رویا جا رہا ہے
1
31
فقط ایک شخص کی قلت مارے گی مجھے وہ ایک شخص جو مجھ کو آب حیات جیسا ہے 😔🥺❤️💔😔
1
2
39
تمہاری بات زرا مختلف ہے اور وں سے ۔ تیرے واسطے دعا سیدھا دل سے نکلتی .....
1
21
نا جانے اُس ایک شخص میں۔ اللہ نے کیسا سکون رکھا ہے۔ کچھ دیر کی گفتگو سے بگھڑی ہوئی طبیت بھی سنوارنے لگتی ہے۔
14
کوئی ساری کائنات پھولوں سے سجا دے تب بھی تمھاری مسکراہٹ زیادہ خوبصورت ہے ۔
1
13
وہ بہت ہنستا ہے مگر خُوش نہیں ہوتا وہ باتیں تو بہت کرتا ہے مگر اپنے دل کی نہیں بتاتا 💔🌍🖇️🙂🥀
17
لوگوں نے روزہ رکھ کے خدا سے کچھ نیا مانگا ہے ؟ اور ایک ہم ہیں .... ! ! جو تیرے خیال سے آگے نہ جا سکے ... !
14
" میں اکثر دو باتوں کے درمیان الجھ جاتا ہوں تمہیں سنا زیادہ دلکش ہے یا پھر تمہیں دیکھنا
9
پھر رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو پتہ چلا کہ زندگی تو صبر کے سوا کچھ بھی نہیں کوئی بچھڑ گیا تو صبر ، کوئی رُوٹھ گیا تو صبر ، کسی نے کردار پہ اُنگلی اُٹھائی تو صبر جو مانگا وہ نہ ملا تو صبره
17
وقت افطار جو ہونٹوں سے لگے اس پانی سے بھی زیادہ عزیز ہو تم 😊❤️🥀💯🫶
23
سوچو کہ ایک شخص تمھارے لیے؟ بنایا ہی نہیں گیا اور سوچو کہ تمھیں اس سے بے پناہ محبت بھی ہے اور پھر سوچو کہ تم اسے پا بھی نہیں سکتے اور پھر سوچو کہ تم اس کے بغیر رہ بھی نہیں سکتے اور اب یہ سب سوچ کر مجھے بتاؤ کیا آگے کی زندگی سکون سے گزر سکتی ہے ؟
2
22
How can leaders use emerging technologies to identify strategic opportunities and respond at speed? Read More... 🔗bitly.ws/3dmLh
10
The transition from the microscopic atomic world to the macroscopic physical world is not precisely defined by a specific point but rather occurs gradually as we move up in scale. Read More... 🔗bitly.ws/3dmxF
10
What is the importance of artificial intelligence? The importance of artificial intelligence (AI) lies in its ability to revolutionize how we approach tasks, solve problems, and interact with technology. Read More... 🔗bitly.ws/3dm9K
15
سائفر کیس پر عمران خان کا پیغام: میرے پاکستانیو! آپ سب نے یقیناً اب تک میرے وکلا سے سن لیا ہوگا کہ کس طرح آئینی تقاضوں اور قانونی ضابطوں کو روندتے ہوئے سائفر سمیت دیگر جھوٹے کیسز کا ٹرائل مکمل کیا جارہا ہے۔ یاد رکھیں کہ سائفر وہ کیس ہے جس کو دو دفعہ اسلام آباد ہایئکورٹ کالعدم قرار دے کر ازسرِ نو چلانے کا حکم دے چکی ہے کیونکہ دونوں دفعہ اس کیس کو ایسے ہی آئین اور قانون کو روندتے ہوئے چلانے کی کوشش کی گئی۔ پھر مجھے اس کیس میں سپریم کورٹ ضمانت بھی دے چکی ہے کیونکہ اس کیس کی ساری عمارت ہی جھوٹ، دھونس، سازش اور فریب پر کھڑی کی گئی ہے۔ اب جبکہ مرکزی گواہان کے بیانات سے بھی اس کیس میں میرے اور شاہ محمود کے خلاف کچھ نہیں نکلا تو منصوبہ ساز گھبرا گئے ہیں اور اسے قانونی قواعد و ضوابط مکمل کیے بغیر ختم کرنا چاہتے ہیں۔ یہ ٹرائل نہیں بلکہ وہ فکسڈ میچ ہے جسکا نتیجہ لندن پلان کے کرداروں اور منصوبہ سازوں اور انکے مہروں نے پہلے سے طے کررکھا تھا۔ اسی لئے مجھے اس کیس کے فیصلے کا پہلے سے علم ہے۔ یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اس کیس میں مجھے ایک سخت سزا سنا کر آپکو اشتعال دلایا جائے تاکہ آپ سڑکوں پہ نکل کر احتجاج کریں تو اس میں اپنے نامعلوم شامل کر کے نو مئی کی طرز پہ ایک دوسرا فالس فلیگ آپریشن کرکے وہ نتائج حاصل کرنے کی کوشش کی جائے جو پہلے فالس فلیگ آپریشن سے حاصل نہیں ہو پائے۔ دوسرا وہ یہ چاہتے ہیں کہ آپ لوگ مایوس اور بددل ہو کر 8 فروری کو گھروں میں بیٹھے رہیں۔ میرے پاکستانیو! یہی آپکی جنگ ہے اور یہی آپکا امتحان ہے کہ آپ نے پرامن رہتے ہوئے ہر ظلم کا بدلہ 8 فروری کو اپنے ووٹ سے لینا ہے۔ پچھلے 8 ماہ سے جیلوں میں قید بے قصور پاکستانیوں کو انصاف اور رہائی اب آپکے ووٹ سے ہی ملے گی۔ میرا ایمان ہے کہ جس طرح کل آپ لوگ خوف کی زنجیریں توڑ کر باہر نکلے ہیں ویسے ہی آپ لوگ الیکشن کے دن کروڑوں کی تعداد میں نکلیں گے اور ووٹ کی طاقت سے لندن پلان کے منصوبہ سازوں کو شکست دیں گے اور انکو بتائیں گے کہ ہم کوئی بھیڑ بکریاں نہیں جنکو چھڑی سے ہانکا جاسکتا ہے۔ میرا ایمان ہے کہ 8 فروری کا دن ہماری فتح کا دن ہوگا۔ ان شاءاللہ
5,145
32,140
1,072
72,223
2,037,736
"Believe in the power of your own reasoning and curiosity. Embrace the pursuit of knowledge and understanding as the foundation of your growth and wisdom." - David Hume
1
4
100