اسلام علیکم صبح بخیر زندگی
گاؤں کی زندگی بھی کیا خوبصورت زندگی ہے، ❤️
نہ شہروں کا شور، نہ دنیا کی بناوٹ۔ 🌾
صبح پرندوں کی آواز سے آنکھ کھلتی ہے،
کھیتوں کی خوشبو اور چائے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ ☕
سکون اگر کہیں ہے تو وہ گاؤں کی مٹی میں ہے۔ ❤️🌿
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی ۔۔۔♥️۔
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
سرد صبح، برف کی چادر، سورج کی ہلکی روشنی،
ہاتھوں میں گرم چائے، اور موسم کی خاموشی،
کیا خوبصورت ہے یہ صبح، کیا حسین ہے یہ زندگی۔ ☕❄️🌄
نومبر کی شام، ڈوبتا سورج اور خاموش فضائیں، 🌅
کچھ یادیں دل میں اترتی ہیں، کچھ خواب بکھر جاتے ہیں،
یہ موسم بھی کمال ہے، اداس بھی اور حسین بھی۔ ❤️🍂










