Mahfooz Hydari (@HydariMahfooz) profile picture
Joined December 2018
Photo by Mahfooz Hydari (@HydariMahfooz)Photo by Mahfooz Hydari (@HydariMahfooz)Photo by Mahfooz Hydari (@HydariMahfooz)Photo by Mahfooz Hydari (@HydariMahfooz)Photo by Mahfooz Hydari (@HydariMahfooz)Photo by Mahfooz Hydari (@HydariMahfooz)Photo by Mahfooz Hydari (@HydariMahfooz)Photo by Mahfooz Hydari (@HydariMahfooz)Photo by Mahfooz Hydari (@HydariMahfooz)Photo by Mahfooz Hydari (@HydariMahfooz)
آج پاکستان کو شدید استحکام،سالمیت اور مضبوط اتحاد کی ضرورت ھے جو اس سے پہلے اتنی شدت سے شاید نہ ہو وقت کی اھم ضرورت الطاف حسین بھائی پر سے غیر آئینی غیر قانونی پابندی (تحریر تقریر تصویر) پر سے ہٹانی ہوگی جو ملک کی بقاء کی ضمانت ہوگی @AltafHussain_90
6
11
154
اللّہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے میں سانحہ 31 اکتوبر کے شہداء کی قربانیوں کو قبول فرمائے آمین ثم آمین
1
2
22
مہاجر نوجوانوں کو شہید کرنے والے بے غیرت اپنے انجام کو پہنچیں گے انشااللہ الطاف بھائی کے نام اور محبت کو مہاجروں کے دلوں سے دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی @AltafHussain_90
1
4
5
65
بھائی آپ نے ہمیشہ ہر مظلوم پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کی ہے یہی وجہ ہے کہ آپ ہر مظلوم کے دل میں رہتے ہیں اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے میں آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین @AltafHussain_90
2
29
Mahfooz Hydari retweeted
انا للہ وانا الیہ راجعون کراچی کے تین نوجوان حکومت کی بے حسی کی بھینٹ چڑھ گئے کیا کراچی کے لوگوں کے نصیب میں یہی لکھا ہے سوچو کراچی والوں سوچو ورنہ ایک ایک کر کے تم سب کی باری ایسے ہی اتی جائیگی اور یہ بے ہس غیر مقامی ڈاکو تم پر حکومت کرتے رہیں. @AltafHussain_90 @AwazEHaq90
29
46
436
Mahfooz Hydari retweeted
صومالی قزاقوں کی فائرنگ سےپاکستانی عملےسمیت پانچ افرادکی شہادت بڑاسانحہ ہے۔ ریاست پاکستان کا فرض تھا کہ وہ اپنے شہریوں کو بچانے کیلئے تاوان کاانتظام کرتی لیکن اس نے ایسانہیں کیا۔ جو پاکستانی مغوی شہیدہوئے ہیں ان کاخون وفاقی اورصوبائی حکومتوں کے سرجاتاہے۔ کراچی کے شہری،وفاپرست ساتھی اورہمدرد غمزدہ فیملیزکاغم بانٹیں، شہیدوں کی تجہیزوتکفین کے انتظامات میں حصہ لیں۔ صومالی قزاقوں کی فائرنگ سے پاکستانی شہریوں کی ہلاکت پرہنگامی خطاب …………………………… صومالی قزاقوں کی جانب سے ہائی جیک کئے گئے تیل بردارجہاز کے یرغمال عملے کے شہیدوزخمی ہونےکاواقعہ ایک بڑا سانحہ ہے اورمیں اس سانحہ میں شہیدو زخمی ہونے والوں کی فیملیز کے ایک ایک فرد سے دلی تعزیت کااظہارکرتاہوں اور اس سانحے پرمیں ان کے ساتھ ہوں۔ تیل لےجانے والاجہاز جس کانام ” آنر“  HONOUR تھا۔جس پرسوار عملے کی تعداد 17 تھی۔جہاز کے عملے میں 17میں سے 10 افراد کاتعلق پاکستان سےتھا جبکہ عملے کے باقی سات ارکان کاتعلق انڈونیشیا، انڈیا، سری لنکااوربرما سے تھا۔ یہ جہاز متحدہ عرب امارات سے صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو جارہاتھا۔ 24 اپریل 2026ء کو جب یہ جہازصومالیہ کےسمندری علاقے میں پہنچاتو صومالی قزاقوں نے اس جہازکو ہائی جیک کرلیا۔ صومالی قزاقوں کی جانب سے یرغمالیوں کی رہائی کےلئے تاوان مانگا گیا تھا۔لیکن حکومت پاکستان نے سنی ان سنی کردی۔ جہاز کے پاکستانی عملے کے ارکان کی فیملیز نے حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کرکے فریادیں کیں کہ ان کے پیاروں کی بازیابی کے لئے کوششیں کی جائیں۔ افسوس کہ وفاقی اورصوبائی حکومتوں نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی۔آج مورخہ 29ستمبر 2026ء کویہ افسوسناک اطلاع ملی کہ بحری قزاقوں اورصومالیہ کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا اورقزاقوں نے جاتے جاتے فائرنگ کرکے کئی مغویوں کو شہیدوزخمی کردیا۔قزاقوں کی فائرنگ سے جہاز کے عملے کے پانچ ارکان شہید اورچار شدیدزخمی ہوگئے۔جن میں تین پاکستانی سیکنڈ آفیسر کاشف عمر، تھرڈانجینئر محمودانصاری، بوائلرآپریٹر رفیع اللہ شامل ہیں جبکہ ایک انڈین اورایک میانمار کاشہری شامل ہے۔ یہ ایک بہت بڑاسانحہ ہے اورمیں اس سانحے پر بہت دکھی اورغمزدہ ہوں۔میں سوال کرتا ہوں کہ اگرکسی ملک کاکوئی جہازہائی جیک کرلیاجائے تواس ملک کی وزارت بحری امور، پورٹس اینڈشپنگ اور وزارت خارجہ حرکت میں آتی ہے، جو دوسرے ملک کی حکومتوں اور سفارتخانوں کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کی میری ٹائم فورسزاوردیگرمتعلقہ اداروں سے رابطے کرتی ہیں اورسفارتی سطح پر تمام تروسائل اورتعلقات استعمال کرکے اپنے یرغمالی شہریوں کی بازیابی کےلئے کوششیں کرتی ہیں۔ حکومت پاکستان کوبھی چاہیے تھاکہ وہ صومالی قزاقوں کے ہاتھوں ہائی جیک کئے گئے جہازکے پاکستانی عملے کی بحفاظت واپسی کے لئےتمام تر حکومتی اور سفارتی سطح پر فوری اقدامات کرتی، قزاقوں سے رابطے کرتی، ان پر سفارتی دباؤ ڈلواتی، اپنے شہریوں کی جان بچانے کےلئے تاوان کی ادائیگی کا انتظام کرتی۔لیکن افسوس کہ حکومت پاکستان نے ایسانہیں کیا۔جب مجھ پر پابندی نہیں لگی تھی اور ایسے ہی ایک پاکستانی جہازکے عملے کو صومالی قزاقوں نے یرغمال بنالیاتھاتومیں نے یہ سب کوششیں کرکے عملے کی بحفاظت پاکستان واپسی کروائی تھی۔ اگریہ سب کچھ میں کرسکتا تھا توحکومت نے کیوں نہیں کیا؟ یہ وفاقی وصوبائی حکومتوں کی ذمہ داری نہیں تھی توکس کی ذمہ داری تھی؟ ریاست کا فرض ہوتا ہے کہ وہ اپنے مغوی شہریوں کوچھڑانے کے لئے سرکاری خزانے سے رقم اداکرکے انہیں بحفاظت واپس لیکرآئے لیکن پانچ مہینے تک کسی نے نہیں سنا۔ یہ موجودہ حکمرانوں کی بے غیرتی اوربے شرمی ہے کہ اپنے شہریوں کی جانیں بچانے کے لئے ان کے خزانے میں پیسے نہیں لیکن وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے انتہائی لگژری جیٹ گلف اسٹریم G500  خریدنے کے لئے 45سے 50 ملین امریکی ڈالر نکل آئے جولگ بھگ پاکستانی 13سے 14ارب روپے بنتے ہیں۔ جوپاکستانی یرغمالی شہیدہوئے ہیں ان کا خون وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے سرجاتاہے۔  یہ موجودہ حکومت کی غفلت اور بے حسی ہے کہ جہازکے مغویوں کی فیملیز نے جب حکمرانوں سے درخواستیں کیں، کسی نے توجہ نہیں دی۔ اتوار 6 ستمبر کو یرغمالی عملے کی مظلوم فیملیزنے مجبورہوکر کراچی میں شاہراہ فیصل پر واقع پاکستان کی وزارت خارجہ کے رابطہ دفتر کے سامنے پلے کارڈز لیکر دریاں بچھاکردھرنا دیدیا کہ وفاقی حکومت ان کے پیاروں کی رہائی کے لئے فوری اقدامات کرے، لیکن ان کی فریادسننے کے بجائے پیر7 ستمبر کی صبح سندھ پولیس نے ان فیملیز کوجن میں خواتین، بزرگ، نوجوان شامل تھے،ان کےپلے کارڈز پھاڑے، دریاں پھاڑدیں اوران سب کو گرفتار کرکے تھانے میں بند کردیا۔ سندھ پولیس اورحکومت کوایسا کرتے ہوئے ذرہ برابر بھی شرم نہیں آئی۔ یہ سندھ پولیس والے ڈاکو ہیں، ڈاکوؤں کے سردارہیں، 1/2
17
187
5
290
7,918
Mahfooz Hydari retweeted
22 مئی 2026 کو @OfficialMQM حیدرآباد زون کے وفاپرست کارکنان عبدالمجید بھٹی، محمد اقبال آرائیں اور حسنات احمد کو حیدرآباد سینٹرل جیل کے باہر سے اغواکیا گیا تھا جوکہ آج کے دن تک لاپتہ ہیں خدارا !! تمام لاپتہ کارکنان کو باحفاظت بازیاب کرکے ان کے پیاروں سے ملایا جائے
11
136
5
178
3,515
Mahfooz Hydari retweeted
آپکا بائیو کسی تعرف کا محتاج نہیں پر ایم کیو ایم سے نفرت اور TRP حاصل کرنے کے لئے ایک دہائی پرانی خبر چلائی وہ بھی ۱۷ ستمبر کو جو بانی و قائد تحریک الطاف حسین کی سالگرہ کا دن تھا۔ آپکی اس غیر ذمہ دارانہ ٹوئیٹ پر آپ کی نفرت ایمانی اور ذہنیت آشکار ہونے پر آپکو امت اخبار جوائن کرنا چائیے جہاں صرف نفرت و تعصب کے کورس کرائے جاتے ہیں
15
85
2
178
8,486
Mahfooz Hydari retweeted
Replying to @ZahidGishkori
17 ستمبر کو MQM کے بانی و قائد الطاف حسین کی سالگرہ کے روز لندن میں گھر پر نقاب پوشوں کا حملہ اور 19 ستمبر کو لندن میں سالگرہ کے مرکزی اجتماع کے موقع پر 10 سال پرانی رپورٹ نشر کرنا اسلام آباد میں بیٹھے دشمنانِ الطاف کی بدحواسی اور بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے۔ شرم ان کو مگر نہیں آتی
2
40
68
966
Mahfooz Hydari retweeted
جانے کتنے دنوں کے بعد گلی میں اج چاند نکلا،* اے اللہ میرے اس چاند میرے پیارے قائد کو ہمیشہ ایسے ہی چمکتا دمکتا صحت مند رکھنا میرے مالک امین یا رب العالمین #17SeptemberAltafBhaiBirthday #LobgLiveAltafHussain @AltafHussain_90
2
39
72
892
Mahfooz Hydari retweeted
مرا یقیں ہے کبھی رائیگاں نہ جائے گا لہو وفا کے شہیدوں کا رنگ لائے گا #شہید_انقلاب_ڈاکٹر_عمران_فاروق کی 16ویں برسی پاکستان سمیت اوورسیز ممالک میں شہید انقلاب کے ایصال ثواب کیلئے قرآن وفاتحہ خوانی کی جائے گی
6
83
1
119
1,298
Mahfooz Hydari retweeted
🪴ایم کیوایم کےبانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ایم کیوایم کے زیراہتمام 9 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ شجر کاری جمعرات 15 ستمبر تک جاری رہا 🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴 لندن……15 ستمبر2026ء ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ماحول کو آلودگی سے پاک کرنے اور علاقوں کو سرسبزوشاداب کرنے کےلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام 9 ستمبر سے شروع ہونے والا ہفتہ شجرکاری جمعرات 15ستمبر تک جاری رہا۔ اس ہفتہ شجرکاری کاآغاز بانی وقائد جناب الطاف حسین نے اپنے گھرمیں پودے لگا کرکیا، ان کے ساتھ ساتھ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اور دیگرتحریکی ذمہ داروں نے بھی پودے لگائے۔ہفتہ شجرکاری کے سلسلےمیں کراچی سمیت حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص ، نوابشاہ، سانگھڑ سمیت دیگر علاقوں ، صوبہ پنجاب اور ملک کے مختلف شہروں میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے ساتھ ساتھ جناب الطاف حسین کے چاہنے والے نوجوانوں،بزرگوں، خواتین اور معصوم بچوں نے بھی اپنے اپنے گھروں کے ساتھ ساتھ اپنے علاقوں کی گلیوں، محلوں، سڑکوں کی گرین بیلٹ، پارکوں اور میدانوں میں پھلوں، پھولوں اور مختلف پودے لگائے، جناب الطاف حسین کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی، ان کے لئے نیک جذبات کا پیغام دیا اور دوسرے لوگوں سے بھی پودے لگانے کی درخواست کی۔ پاکستان کے ساتھ ساتھ برطانیہ، امریکہ،کینیڈا، آسٹریلیا، جرمنی، آئرلینڈ، پرتگال، ساؤتھ افریقہ اور دیگرممالک میں مقیم ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کےارکان، اوورسیز یونٹوں کے ذمہ داران وکارکنان اور ان کے اہل خانہ نے بھی پودے لگائے۔اس دوران کارکنوں اورہمدردوں میں بہت جوش وخروش دیکھنےمیں آیا۔ ہفتہ شجرکاری کےسلسلےمیں ایم کیوایم کا سلوگن ”لگائیں ایک شجر ……منائیں 17 ستمبر“ تھا جبکہ سوشل میڈیاپرہیش ٹیگ #OnePlantForAltafBhai بھی جاری کیا گیا جو ٹرینڈنگ میں رہا۔
41
1
72
1,367
Mahfooz Hydari retweeted
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی 16برسی وفاپرست کارکنان وعوام ، شہید انقلاب سمیت تحریک کے تمام شہیدوں کو سلام عقیدت کرتے ہیں رب العزت تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے، تحریک اور قوم کی مشکلات آسان کرے اور قائد تحریک الطاف بھائی کو صحت وتندرستی کے ساتھ درازی عمر عطافرمائے، آمین
11
90
4
145
1,631
Mahfooz Hydari retweeted
اج سندھ اسمبلی کی ساری کاروائی میں دھرتی ماں دھرتی ماں سننے کو ملا دھرتی ماں کے بیٹوں، دھرتی ماں کا جو پیسہ لوٹ کر دبئی لے گۓ ہو وہ تو اپنی ماں کو واپس کر دو. @AltafHussain_90 @BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP
2
27
35
403
Mahfooz Hydari retweeted
ہیومن رائٹس ایکٹویسٹ ایمان مزاری اوران کے شوہرہادی علی چٹھہ کو فی الفور رہا کیاجائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہومن رائٹس ایکٹویسٹ محترمہ ایمان مزاری اوران کے شوہرہادی علی چٹھہ ایڈوکیٹ کوجھوٹے مقدمے میں  سزادینے اورقیدرکھنے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔  میں نے ہمیشہ ظلم کو ظلم کہاہے،ظلم کسی پر بھی ہومیں نے اس کے خلاف آوازاٹھائی ہے، جب میاں نوازشریف اوران کی صاحبزادی مریم نوازکوسیاسی انتقام کانشانہ بنا یاگیا تو میں نے کھل کر اس کی مذمت کی ،بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ اور دیگررہنماؤں کوگرفتارکیاگیا تو میں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی، اسی طرح پشتون تحفظ موومنٹ اورکشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف ظالمانہ اقدامات کیے گئے تو میں نے اس عمل کے خلاف نہ صرف آوازاٹھائی بلکہ کھل کر مذمت بھی کی۔   ایمان مزاری ایڈوکیٹ اوران کے شوہر ہادی علی چٹھہ ایڈوکیٹ مظلوموں کے ساتھ کی جانے والی انسانی حقوق  کی پامالیوں کے خلاف قانونی جدوجہد کررہے تھے، انہیں اس کی سزادینے کے لئے جھوٹے مقدمات میں ملوث کرکے ظالمانہ سزا سناکرپابند سلاسل کردیاگیاہے۔ حکومت کا یہ عمل سراسرظلم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے،میں اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور مطالبہ کرتا ہوں کہ ایمان مزاری اوران کے شوہر ہادی علی چٹھہ ایڈوکیٹ کے خلاف جھوٹے مقدمات ختم کیے جائیں اور انہیں فی الفور رہا کیاجائے۔  الطاف حسین ٹک ٹاک پر 452ویں فکری نشست سے خطاب 21، اگست2026ء
15
198
7
300
7,724
Mahfooz Hydari retweeted
سعید غنی مہاجر قوم کو دھمکانااور ریاستی اداروں کو نشانہ بنانابند کردیں ۔ ایسے اشتعال انگیز بیانات ناقابل قبول ہیں۔ مقتدر حلقوں اور متعلقہ اداروں کو چاہیے کہ ایسے بیانات کا فوری نوٹس لیں اور قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ @OfficialDGISPR
2
22
38
593
بانی و قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائ کی اہلیانِ کراچی سے اپیل کے میر رضا شہید کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ہونے والے پُر امن احتجاج میں بھرپور تعداد میں شرکت کریں۔ #JusticeForMirRazaAli #MirRaza
1
26
1
35
381
Mahfooz Hydari retweeted
وسیم بادامی صاحب! آج آپ جس نظام کانوحہ بیان کررہےہیں الطاف بھائی نےاسی نظام کومردہ بادکہاتھا،مگرکیاکیجئےکہ غداری کےسرٹیفکیٹ جاری کرنےوالی فیکٹری اوراس میں کام کرنےوالےمزدوروں کےاوقات کاربہت سخت ہیں #JusticeForMirRazaAli #MirRazaAli #MirRaza @WaseemBadami
8
91
128
3,424
Mahfooz Hydari retweeted
بہت غور وفکراورسوچ بچار کے بعداس نتیجے پر پہنچا کہ جی ایم سید،باچاخان ،جناب الطاف حسین سمیت ملک کے غداروں ،راء کے ایجنٹ،ملک دشمنوں نے پاکستان کی زمین کوایک اینچ بھی نقصان نہیں پہنچایاجبکہ محب وطنوں نےآدھا پاکستان گنواں دیاہے، عوام کے لئے غور طلب ہے #مہاجروں_کو_دھمیکیاں_نہ_دو
4
25
2
31
390
Mahfooz Hydari retweeted
صوبوں کے معاملے پر مہاجروں کو دھمکیاں دینا بند کرو خون خرابے کی باتیں نہ کرو ، مہاجروں کے بھی دو ہاتھ ہیں سندھ میں نفرتیں نہ پھیلائی جائیں بابائے مہاجر قائد تحریک الطاف حسین کی وارننگ فکری نشست نمبر 443 7 اگست 2026 youtu.be/0BMChSqna5k?is=PJSQ…
1
19
1
24
337