اسلام آباد پولیس میں فیز ون بھرتی کے انٹرویوز جاری ہیں۔ سینئر پولیس افسران پر مشتمل پینلز امیدواروں کی جانچ اور انٹرویوز کا عمل مکمل کر رہے ہیں۔
#WeRIslamabadPolice #PoliceJobs
اے آئی جی لاجسٹکس محمد عثمان طارق بٹ کی اسٹور انچارج، وینڈر اور متعلقہ افسران کے ساتھ میٹنگ۔ نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کے لیے معیاری یونیفارم اور دیگر ضروری سامان کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP
IG Islamabad Muhammad Sohail Chaudhry held an open court at the Central Police Office, reviewed citizens’ complaints and directed the concerned officers to ensure their prompt resolution on merit.
#WeRIslamabadPolice #IGIslamabad
ایس پی ہیڈکوارٹرز پری گل ترین کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں افسران کے ساتھ میٹنگ۔ مختلف برانچز کے امور اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔ دفتری کاموں میں مزید بہتری، ضروری سہولیات کی فراہمی اور افسران کے درمیان بہتر رابطے کے لیے ہدایات جاری کیں۔
#WeRIslamabadPolice #ICTP
آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری کی جانب سے چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان اور ٹریفک پولیس کے افسران کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔
آئی جی اسلام آباد نے افسران کی محنت اور خدمات کو سراہتے ہوئے شہریوں کو بہتر ٹریفک سہولیات کی فراہمی اور فرائض کی ادائیگی میں مزید لگن کے ساتھ کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔
#WeRIslamabadPolice #IGIslamabad #ITP
SSP Operations Islamabad Qazi Ali Raza held an open court at his office, listened to citizens’ complaints and issued on-the-spot directions to the concerned officers for their prompt resolution.
#WeRIslamabadPolice #OPS
From Classroom to Horse Riding Arena! 🐎 | Ali Akbar’s Review
youtu.be/3mrT2CxSazk?si=g-U6…
#WeRIslamabadPolice #ICTP #CommunityPolicing
ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی شکایات سنیں اور ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی ہدایات جاری کیں۔ شہریوں کو درپیش مسائل کے حل اور شکایات پر کارروائی کی پیش رفت یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔
#WeRIslamabadPolice #OPS
ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریوں کی شکایات غور سے سنیں اور فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کئے۔
#WeRIslamabadPolice #OPS
Islamabad Police continues security checks at the entry points of the High Security Zone. Citizens are advised to carry valid identification documents and cooperate with police officers to maintain security.
#WeRIslamabadPolice #SDI
اسلام آباد پولیس کے ہائی سکیورٹی زون کے داخلی راستوں پر سکیورٹی چیکنگ جاری ہے۔ شہری دورانِ سفر درست شناختی دستاویزات ہمراہ رکھیں اور چیکنگ کے دوران پولیس افسران سے تعاون کریں۔
#WeRIslamabadPolice #SDI
آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری نے سنٹرل پولیس آفس میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی شکایات سنیں اور ان کے حل کیلئے موقع پر فیصلے کیے۔ متعلقہ افسران کو شکایات کے فوری ازالے اور شہریوں کے مسائل میرٹ کے مطابق حل کرنے کی ہدایت کی۔
#WeRIslamabadPolice #IGIslamabad
اسلام آباد پولیس میں فیز ون بھرتی کے انٹرویوز جاری ہیں۔ سینئر پولیس افسران پر مشتمل پینلز امیدواروں کی جانچ اور انٹرویوز کا عمل مکمل کر رہے ہیں، جبکہ آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری کی ہدایات کے مطابق امیدواروں کی سہولت اور شفاف بھرتی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
#WeRIslamabadPolice #PoliceJobs
چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کا شہرِ اقتدار کی اہم اور مرکزی شاہراہوں کا دورہ۔
مختلف شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ افسران سے ٹریفک کی مجموعی صورتحال اور انتظامات پر تفصیلی بریفنگ لی۔
رش کے اوقات میں ٹریفک کی بلاتعطل روانی یقینی بنانے کے لیے مؤثر حکمتِ عملی اختیار کرنے کی ہدایت جاری کیں۔ اہم شاہراہوں، چوراہوں اور ڈائیورشن پوائنٹس پر ٹریفک اہلکاروں کی موجودگی یقینی بنانے کے احکامات دئیے۔
ٹریفک کے دباؤ والے مقامات پر مؤثر نگرانی کی جائے۔ شہریوں کو ٹریفک جام سے محفوظ رکھنے اور سفری مشکلات کم کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ چیف ٹریفک آفیسر
ٹریفک کی روانی میں کسی قسم کی غیر ضروری رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، رش کے اوقات میں ٹریفک اہلکار اپنی ڈیوٹی پر مستعد رہیں اور ٹریفک کی منظم روانی یقینی بنائیں، شہریوں کو محفوظ، منظم اور بلاتعطل سفری سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے،۔ چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان
#WeRIslamabadPolice #ITP
اسلام آباد ٹریفک پولیس | ڈائیورژن پلان
#WeRIslamabadPolice #ITP
IG Islamabad Muhammad Sohail Chaudhry awarded commendation certificates to police officers for their outstanding performance in protecting the lives and property of citizens, appreciating their efforts and directing them to continue performing their duties with dedication.
#WeRIslamabadPolice #IGIslamabad
آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری کی برانچ انچارجز کے ساتھ میٹنگ۔ دیے گئے ٹاسکس پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور کام کی مزید بہتری اور زیرِ التوا امور کی تکمیل کی ہدایت کی۔
#WeRIslamabadPolice #IGIslamabad
آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری نے شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کو اپنے دفتر مدعو کر کے تعریفی اسناد جاری کیں، تمام افسران کی حوصلہ افزائی کی اور مزید دلجمعی سے فرائض سرانجام دینے کی ہدایات جاری کیں۔
#WeRIslamabadPolice #IGIslamabad
Islamabad Traffic Police | Traffic Diversion Plan
Due to construction work at Khanna Pul on Lehtrar Road, diversions will remain in place from October 26, 2026, until further notice.
Alternative Routes:
• Traffic from Tramri Chowk towards Lehtrar Road and Alipur should use Faizabad, Rawal Dam Chowk and Park Road.
• Traffic from Khanna Pul towards Express Highway should use Ghouri Town Link Road.
Commuters are advised to allow an additional 20–25 minutes for their journeys and follow the instructions of traffic police officers on duty. For updates, tune in to ITP FM 92.4 and follow Islamabad Police's official social media pages.
#WeRIslamabadPolice #ITP #TrafficAdvisory
اسلام آباد ٹریفک پولیس/ڈائیورشن پلان
مورخہ 26 اکتوبر 2026 تا اگلے حکم تک کھنہ پل، لہتراڑ روڈ تعمیراتی کام کے سلسلہ میں ڈائیورشن لگائی گئی ہیں۔
عوام الناس سے گزارش ہے کہ کسی بھی دقت سے بچنے کے لیے متبادل راستے استعمال کریں۔
ـ ڈائیورشن پلان ـ
ترامڑی چوک، لہتراڑ روڈ، علی پور جانے والی ٹریفک فیض آباد راول ڈیم چوک پارک روڈ استعمال کریں۔
اسی طرح کھنہ پل سے ایکسپریس ہائی وے جانے والی ٹریفک غوری ٹاؤن، لنک روڈ استعمال کریں۔
شہری سفر کے لئے 20 سے 25 منٹ اضافی وقت کے ساتھ نکلیں۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران شہریوں کی سہولت کے لئے موجود ہیں۔ مزید ٹریفک اپڈیٹس ITP FM 92.4 پر بھی عوام الناس کی رہنمائی کے لیے جاری کی جائیں گی۔
مزید معلومات کے لئے اسلام آباد پولیس کے سوشل میڈیا پیجز فالو کریں۔ آپ کا محفوظ اور آسان سفر ہماری اولین ترجیح ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان۔
#WeRIslamabadPolice #ITP #TrafficAdvisory







































