🇵🇰 Hamid Khattak 🇵🇸 (@IHamidPak) header
🇵🇰 Hamid Khattak 🇵🇸 (@IHamidPak) profile picture

We Are All Pasenger On This Planet Don't Forget this 👍

اوقات
Joined October 2018
تین ( آئیز ) کی حقیقت 📣 اسرائیل + ایران + انڈیا اسرائیل : گریٹر اسرائیل بنانا چاہتا ہے ایران : گریٹر فارس بنانا چاہتا ہے انڈیا : اکھنڈ بھارت بنانا چاہتا ہے جب تک ان تینوں کا وجود موجود ہے دنیا میں امن لانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے 2 نے تو ان شاءاللہ بہت جلد مٹ جانا ہے۔۔
18
1
26
1,912
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
53
اس بابے نے تیرے لیڈر نیازی کے خاندان کو بہت تکلیف پہچائی ہے اس لئے فیڈ چھوڑ تیرے خواب میں بھی آئیگا
یہ بابا کون ہے ؟ ہر تھوڑی دیر بعد یہ عجیب سی شکل فیڈ پر آ رہی ہے۔ کیا سین ہے اس کا؟
2
1
27
914
Pak vs Ind Match is Posible in #AsianGames Final
2
2
147
ویسے ہمارے ایجنسیاں تو بہت بے کار ہے جن کو 14 سال بعد پتہ چلا کے یہ ملک دشمن ٹولہ ہے اور نیازی کے فارمولے پر چل رہے ہیں جس نے کہاں تھا پاکستان 3 ٹکڑے ہوگا
"پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)، تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی بی ٹیم اور افغان طالبان کی سی ٹیم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سہیل آفریدی وزیرِ اعلیٰ سے زیادہ ٹی ٹی پی کے کمانڈر نظر آتے ہیں۔" وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ
1
4
129
اموی مسجد کو دوبارہ آباد کرنے والا احمد الشرح جس مسجد کے مینار پر حضرت عیسی علیہ سلام کا نزول ہوگا
1
8
18
244
کچھ برساتی مینڈکوں سے وہ ابوجہل کا جانشین ٹھیک ہے کم ازکم اپنی بات پر آج بھی قائم ہے۔ حوثیوں کے خلاف ایک لفظ تک نہیں بولا پر یہ تو کل ایرانی بن گئے تھے آج سعودی بننے کی کوشش میں ہے
132
برساتی مینڈکوں سے ہوشیار رہے یہ ہر روز آپ کو نیا منجن بیچنے آئینگے
2
3
147
ایران امریکہ ڈرامے کے وقت پاکستان میں موجود کچھ برساتی مینڈکوں نے پاکستانی شیعی طین کے ویوز اکھٹے کئے اور اب جب پتہ چلہ کے اس وقت سعودی عرب کے چاہنے والے زیادہ ہیں ۔ تو ادھر ٹھر ٹھر شروع کردی یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے
2
133
تکلیف صرف یہ ہے کے یہ کھٹمل نہیں بس اور کچھ نہیں
ان دو رہنماوں،ترکی،اردن کی فلسطین پر تقریر سے سورہ المنافقون یاد آگیی۔۔۔ جو کہ منافقوں کے بارے میں تھی۔
1
4
201
اس تصویر سے بہت ساروں کے پچھواڑے جل رہے ہیں
نیتن یاہو کی پراکسی شام کے صدر کی نیو یارک میں شہباز شریف سے ملاقات، لگتا ہے پاکستان آہستہ آہستہ کھلے عام نیتن یاہو کیمپ جوائن کرنے والا ہے!
1
8
112
NCCIA یہاں سو جاتی ہے
فیکٹ چیک: میں نے سعودی حکام سے تصدیق کی ہے کہ اب تک پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے سعودی سفیر میجر جنرل (ر) راجح بن طامی پاکستان پہنچے ہی نہیں ہیں نہ ہی انہوں نے مذہبی رہنماوں سے کوئی ملاقات کی نہ کوئی کھانا کھلایا ہے۔ یہ مکمل فیک نیوز ہے۔
1
1
120
سعودی عرب کو یمن میں مداخلت کا کوئی حق نہیں، پاکستانی حوثی، لیکن ایران کو شام، عراق، لبنان، یمن، بحرین پاکستان کے اور خطے کے دوسرے ممالک کے معاملات میں یہاں تک کہ پارہ چنار، گلگت، اسکردو میں مداخلت کا پورا حق ہے؟ اصول اگر اصول ہے تو سب کے لیے ایک ہونا چاہیے؛
3
7
197
کل تک جو لوگ بغلیں بجا رہےتھےکہ سعودی حمایت یافتہ فوجیوں کو شکست ہو رہی ہےآج انہیں سمجھ آ رہا ہو گا کہ میدانِ جنگ میں ہر پسپائی شکست نہیں ہوتی؛ کبھی کبھی دشمن کو آگےکھینچنا ہی اصل حکمتِ عملی ہوتی ہے االلہ رب العزت مملکتِ سعودیہ کی حفاظت فرمائےاور ہر شرپسند کےشرسےمحفوظ رکھےآمین🤲
1
1
5
166
فرض کریں اگر یمن کی حکومت ٹی ٹی پی کے ساتھ کھڑے ہو جائیں اور ان کے حق میں روز بیان دینا شروع کردیں تو پاکستان حکومت کا ری ایکشن کیا ہوگا۔
1
1
112
ریاستی موقف ریاستی موقف کی رٹ لگانے والے آج حوثی باغیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اور ریاستی موقف جو سعودیہ کے ساتھ کھڑا ہے اس کے خلاف ہے۔
90
مسجد میں حملہ کرنے والا پہلا شخص فارسی غلام مجوسی تھا مطلب ابھی کا ایران اور اب بھی جو حملے مسجدوں پر ہورہے ہیں۔ یہ صرف ایران اور اسرائیل کرواسکتا ہے باقی کوئی بھی اتنا نہیں گر سکتا
افغان طالبان کےسپریم لیڈر کی ہدایات پر افغان انٹیلی جنس نےافغانستان میں ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور القاعدہ کا نیٹ ورک قائم کیا۔ را نے فنڈنگ کا انتظام کیا۔۔ انٹیلی جنس حکام نےپاکستان میں دہشت گردی کےاہم ثبوت حاضل کرلیے۔۔ دی نیوز کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
1
4
8
267