PTI (@ILTAMAS3) header
PTI (@ILTAMAS3) profile picture

کیا ہم کوئی غلام ہیں کہ جو آپ کہیں گے ہم کر لیں 🚫❌ABSOLUTELY NOT❌

Pakistan
Joined April 2022
ایک ہاتھ میں پاکستان کا جھنڈا دوسرے ہاتھ میں ضمانت منظوری کے کاغذ پھر بھی ایک آزاد شہری فیاض الحسن چوہان کو گرفتار کر لیا گیا۔۔
1
10
پیلی ٹیکسی ڈیزل کے بغیر نہیں چلتی ۔!!🖐️
1
6
میڈیا کی اکثریت کی موجودہ صورتحال ملاحظہ ہو: 👇
1
9
بریکنگ نیوز : ہم فنشنگ لائن تک پہنچ گئے ہیں ، رہنما دلبرداشتہ نہ ہوں ، حکومتی گرفتاریاں اور چھاپے بتا رہے ہیں کہ یہ بوکھلائے ہوئے ہیں ، اس دفعہ ہمیں الیکشن مہم چلانے کی ضرورت نہیں , ہماری الیکشن مہم حکومت چلا رہی ہے ، اب ٹیسٹ نہیں ٹی20 ہے اور نتیجہ آیا چاہتا ہے - عمران خان
2
15
آج میں جگہ جگہ پرامن احتجاج میں شامل ہوں گا۔ روک سکو تو روک لو۔ #آئین_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ #imran_Khan
1
2
4
150
بچے کا جذبہ تمھاری قبروں میں تمھارے پیچھے دوڑے گا تم شرپسند ہو #آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
1
14
پاکستان تحریک انصاف کا پرامن احتجاج ۔لیکن کچھ غدار خود آگ لگا کے خود بھونک رہے #امن_کا_سفیر_عمران_خان
1
15
سنا ہے شہر کی خاموشیوں پہ قہر ٹوٹے گا کسی کا جسم بولے گا کسی کی ذات بولے گی تمہیں معلوم ہے کچھ بولنا کتنا ضروری ہے اگر خاموش ہو جاو گے تو پھر مات بولے گی
1
2
74
کون سا سچ ؟؟؟؟؟؟؟ گیراج والے سچ کی بات تو نہیں ھو رہی
1
13