STINGER (@IMSR786) header
STINGER (@IMSR786) profile picture

مجھے صرف دلیر لیڈر مرشد عمران احمد خان نیازی صاحب کو فالو کرنے والے ہی فالو کریں۔

Unknown
Joined April 2021
🚨💥میرے پاکستانیو! یہ میری کوئی ذاتی جنگ نہیں ذاتی مفادات کے لیے کوئی اپنی زندگی خطرے میں نہیں ڈالتا جس کی جان خطرے میں ہو کون کوئی تحریک چلائے گا کیوں کہ زندہ ہوگا تو ذات کو فائدہ ہوگا! عمران خان✌️❣️ #RELEASIMRANKHAN
1
2
3
163
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔ اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔ یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔
197
6,930
113
12,806
308,608
STINGER retweeted
پہلے خان سے لڑتے رہے، جب خان نے ہار نہیں مانی تو اب اُس کی بہنوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ مگر یاد رکھیں، یہ حوصلے پست نہیں کر سکتے۔۔! #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
47
2,561
21
5,124
82,551
اے لو فیر آہو 😅👇
19
208
2
540
11,342
یااللہ اپنے حبیب کے صدقے ۔۔۔ ہم سب کی مشکلات دور فرما 🙏
87
166
8
1,556
14,293
عمران خان کی تصویر برداشت نہیں عمران خان کی اواز برداشت نہیں عمران خان کا پیغام برداشت نہیں ائیں مل کر ایک دفعہ پوری دنیا میں دوبارہ سے اس ہیش ٹیگ کو پھیلائیں خان صاحب کی تصویروں کے ساتھ ایسے ہی جیسے ہم نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ہیش ٹیگ چلایا تھا #FreeImranKhan
37
1,441
15
3,247
17,810
STINGER retweeted
وہ باتیں تیری وہ فسانے تیرے شبانہ و روز بہانے تیرے شہباز شریف کے بدلتے رنگ: اپوزیشن میں- بیس ہزار تنخواہ میں دس ہزار بجلی کا بل، نازک صورتحال مسلط ہونے کے بعد - آٹھ ہزار کمانے والا غریب نہیں ہے #WhereIsImranKhan
24
1,045
9
2,372
24,020
STINGER retweeted
یہ دونوں جنرل جھوٹے ثابت ہوئے! کورٹ مارشل ہونا چاہیے دونوں کا- #سائفر_ایک_حقیقت
541
12,698
197
29,769
230,725
یہ “ذہین ترین” لوگ کہاں سے آتے ہیں؟
اب دنیا پاکستان کو سائفر بھیجنے سے ڈر رہی ہے ، اب پاکستان کو سائفر کون بھیجے گا، مریم نواز😭😭🥹🥹
243
1,687
33
5,267
35,713
بے شرم ،بے حیا ،بے حس حکومت!
پبلک ٹیکس نہیں دے رہی تو ہم نے لیوی سے اکٹھا کرلیا۔ معاون خصوصی وزیراعظم حذیفہ رحمان
92
1,886
12
5,483
38,281
DG صاحب جتنا عرصہ میں ISI کی حراست میں تھا مجھ سے صرف سیاسی مطالبات ہی کیے گئے۔ آپ کیسے اتنا بڑا جھوٹ بول سکتے ہیں؟
784
7,513
125
22,155
217,503
یہ 2023 کی خبر ہے۔ اسکے بعد 100 ارب ڈالرز کی صرف منی لانڈرنگ ہوئی ہے۔
164
3,034
34
8,009
78,053
اردلی ڈرافٹ کی ریہرسل کرتے ہوئے
546
7,687
367
25,363
1,205,774
STINGER retweeted
دیکھیے نندنی کے سپنے کیول پٹوارن پلس پر
35
570
12
2,054
30,146
STINGER retweeted
حکومت کی کفایت شعاری، پٹرول بچاؤ مہم!!! سرکاری پروٹوکول میں صرف اور صرف 39 گاڑیاں۔۔۔۔
81
4,775
48
11,091
319,432
STINGER retweeted
عوام کی عقل پر "پٹرول" ڈالنے کی ناکام کوشش! فارم 47 کا جعلی وزیراعظم دعویٰ کر رہا ہے کہ عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 790 روپے ہونی چاہیے تھی لیکن حکومت اسے 335 روپے میں دے رہی ہے۔ دنیا کے کسی بھی کونے میں خام تیل کی قیمت اس سطح پر نہیں پہنچی جتنے پاکستان میں ریٹ بڑھائے گئے۔ یہ صرف اعداد و شمار کی جادوگری کے ذریعے عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کو یہ باور کرایا جا رہا ہے کہ وہ سستا تیل استعمال کر رہے ہیں، جبکہ حقیقت میں ٹیکسوں کی بھرمار نے پہلے ہی عوام کا کچومر نکال دیا ہے۔اس طرح کے بیانات عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہیں۔
102
3,095
14
7,462
108,659
STINGER retweeted
اک دکھیاری ماں باجوتی کے کشٹ ۔۔۔ کیول پٹوارن پلس پر
41
719
16
2,718
22,933
چوکیدار گھر کے مالک سے کہتا ہے بتاؤ گھر کے وفادار ہو کہ نہیں؟ اگر نہیں ہو تو گھر سے نکل جاؤ! چوکیدار کو جب تک اسکی اوقات میں نہیں رکھا جائے گا گھر ایسے ہی تباہ حال رہے گا!
231
4,753
49
16,123
114,929
چیک کریں عوامی ہیسے سے بنایا گیا دفتر۔ پیچھے سالی کی تصویر
992
4,924
172
16,822
350,116
ایاک نعبد و ایاک نستعین یہی بات عمران خان کہتا تھا اسی لیے تو وہ آج جیل میں ہے۔
66
2,561
13
10,119
53,125
پاکستان کا مقدمہ کمال انداز میں پیش کیا ہے کمال کمال کمال! teapawt.net/Baaghiee/status/202994…
107
4,141
47
8,689
72,507