Muhammad Zaheer (@IMZSid) header
Muhammad Zaheer (@IMZSid) profile picture

“Compromise for your Dream but NEVER Compromise on your Dream.” ― Imran Ahmad Khan Niazi

Pakistan
Joined May 2023
Photo by Muhammad Zaheer (@IMZSid)Photo by Muhammad Zaheer (@IMZSid)Photo by Muhammad Zaheer (@IMZSid)Photo by Muhammad Zaheer (@IMZSid)Photo by Muhammad Zaheer (@IMZSid)Photo by Muhammad Zaheer (@IMZSid)Photo by Muhammad Zaheer (@IMZSid)Photo by Muhammad Zaheer (@IMZSid)Photo by Muhammad Zaheer (@IMZSid)Photo by Muhammad Zaheer (@IMZSid)
یہ میرا ملک ، میں کیوں جاؤں یہاں سے۔ کوئی اپنا ملک چھوڑ کر بھی جاتا ہے؟
2
21
1
72
3,239
Muhammad Zaheer retweeted
Pain in his voice as he reports snipers firing at his son and killing him. Never forget Never forgive #گولی_کیوں_چلائی
20
956
9
2,570
25,748
Muhammad Zaheer retweeted
Sadar Ali Shaheed from Mardan, KP — martyred during #IslamabadMassacre on 26.11.2024, launched against unarmed demonstrators by paramilitary forces and the incumbent mafia regime. #IslamabadMassacre #PakistanUnderFascism #UndeclaredMartialLaw 3/n
69
5,381
60
8,062
114,597
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا لاکھوں کروڑوں درود و سلام سرور کائنات رحمت اللعالمین، خاتم النبیین حضرت محمدمصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور آپ ﷺ کی آل پاک پر۔
1
9
سانحہ 26 نومبر: بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ انھوں نے ’آج تک ایک رات میں اتنی سرجریز نہیں کی ہیں، جتنی آپریشن کی رات کی گئیں۔‘ پولی کلینک میں ایک ڈاکٹر نے کہا کہ ’بعض زخمی اس قدر تشویشناک حالت میں آئے کہ انھیں انیستھیزیا دینے کا انتظار کرنے کی بجائے ہمیں سرجریز شروع کرنی پڑیں۔ بہت سے مریض ایسے تھے جن کا خون بہت زیادہ بہہ چکا تھا۔‘ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے ایک اور ڈاکٹر نے کہا کہ ’ہمارے پاس رش اس قدر زیادہ تھا کہ ہم نے ایک بیڈ پر دو دو سرجریز کیں اور گولیاں نکالی ہیں۔ جو میں نے رات کو یہاں دیکھا، وہ میں کبھی بھول نہیں سکوں گی۔
6
872
5
1,695
13,582
Muhammad Zaheer retweeted
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔ نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!! #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre
64
3,658
46
8,838
149,619
Muhammad Zaheer retweeted
"القادر ٹرسٹ کیس کی پہلی ہی سماعت میں نیب کا مقدمہ کمزور پڑ گیا۔ سرکاری استغاثہ ہزاروں صفحات کے ریفرنس میں سے صرف آٹھ صفحات کی کارروائی کے دوران الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا۔ کیس کے چھ مرکزی کردار نہ گرفتار ہوئے، نہ شاملِ تفتیش کیے گئے اور نہ ہی ان پر فردِ جرم عائد ہوئی، جبکہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزائیں سنا دی گئیں۔ نیب یہ ثابت نہیں کر سکا کہ پاکستان آنے والی رقم غیر قانونی یا جرم سے حاصل شدہ تھی۔ نیب عام طور پر اس وقت کارروائی کرتی ہے جب قومی خزانے کو نقصان پہنچا ہو، یعنی Loss to the National Exchequer ہوا ہو۔ لیکن یہ ایک منفرد مقدمہ ہے کیونکہ یہ Profit to the National Exchequerکا معاملہ ہے۔ یہ ایک ایسا منفرد کیس ہے جس میں پیسہ پاکستان سے باہر نہیں گیا بلکہ بیرونِ ملک سے پاکستان آیا ہے۔ جب یہ رقم پاکستان آئی تو سب سے پہلے اسے اس جگہ بھیجا گیا جہاں قانوناً یہ رقم جمع ہونی چاہیے تھی، یعنی سپریم کورٹ آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ جس رقم کو آج غیر قانونی قرار دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ تقریباً چار سال تک سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں موجود رہی۔ اس رقم کے حوالے سے دستاویزی شواہد موجود ہیں۔ مزید یہ کہ اس رقم میں اضافہ بھی ہوا۔ بعد ازاں یہ تمام رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں موجود ہے۔ اسٹیٹ بینک میں صرف 171 ملین یا 191 ملین روپے نہیں بلکہ اس سے کہیں زیادہ، یعنی 200 ملین روپے سے بھی زائد رقم پاکستان میں موجود ہے۔ یعنی بیرونِ ملک سے جو رقم پاکستان آئی، وہ بھی موجود ہے، القادر ٹرسٹ کا فلاحی منصوبہ بھی موجود ہے اور ٹرسٹ کے اندر ایک پینی، ایک پیسے کی بھی کوئی مالی بے ضابطگی موجود نہیں۔ میری نظر میں قومی خزانے کو جو نقصان پہنچا ہے، وہ اس مقدمے کی پیروی کرنے کے فیصلے سے پہنچا ہے۔ ایسے بے بنیاد مقدمے پر حکومتی پیسہ خرچ کرنا بھی قومی خزانے کا نقصان ہے "۔ بیرسٹر سلمان صفدر کی القادر ٹرسٹ کیس کے جھوٹا ہونے پر واضح دلائل پر مبنی گفتگو
11
889
6
2,462
30,326
Muhammad Zaheer retweeted
BREAKING: 🇺🇳 UN Special Rapporteur Alice Jill Edwards warns that Imran Khan’s reported 23-hour-a-day solitary confinement, restricted access to family and lawyers, and inadequate medical care could amount to psychological torture and other inhuman treatment. She urges Pakistan to end his isolation and ensure access to medical care, family and legal counsel.
57
2,837
30
5,459
37,207
Muhammad Zaheer retweeted
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔ سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔ مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔ آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔ سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔ کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟ انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
129
5,688
61
10,901
109,323
Muhammad Zaheer retweeted
بھینس فصل میں کیوں گھسی ظالم زمیندار نے بھینس کی دونوں ٹانگیں کاٹ دی لواحقین شدت غم سے نڈھال یہاں بے زبان جانوروں کو بھی معافی نہیں دی جارہی اللہ انکو غرق کرے💔
143
984
48
2,816
125,383
Muhammad Zaheer retweeted
He is only demanding Justice, not any favour or relief! #KhanDemandsJusticeNotFavour
31
1,794
30
5,259
85,084
Greg Chappell: Imran Khan was so strong on the field — now he needs our help thetimes.com/sport/cricket/a…
120
3,191
54
6,697
175,079
Muhammad Zaheer retweeted
“I have made many demarches in relation to his [Imran Khan’s] case. And I can also do it publicly. I call for his release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation.. They [Pakistani authorities] need to respect international legal standards.. There is a broader context.. It’s not just one very prominent case. We also have arbitrary detentions of human rights defenders, of journalists, of people who are in political opposition.. It’s absolutely clear we need to respect international legal standards.. and people who should have never been in prison are released.” — United Nations Human Rights Chief @volker_turk in conversation with CNN’s @amanpour #FascismUnderAsimLaw #FreeImranKhanAndFamily #FreePoliticalPrisoners
54
1,906
13
4,243
45,179
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ ❤️
21
Muhammad Zaheer retweeted
Munir and his regime will not listen to reason. They kill, abduct and torture at will. It is time the world acted, before they kill my father, the rightful, democratically elected leader of Pakistan.
The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. He has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan. His wife has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained in September and kept under preventive detention for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released, Aleema Khan remains under detention in Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan.
371
7,101
104
15,635
175,815
Muhammad Zaheer retweeted
قید کے ساٹھ دن۔ اہلِ خانہ اور قانونی مشیر تک رسائی کے بغیر ساٹھ دن۔ میری والدہ علیمہ خان کو بیس ستمبر کو اغوا کیے جانے کے بعد سے کوٹ لکھپت جیل لاہور میں رکھا گیا ہے۔ ان کی ساٹھ روزہ توسیع شدہ ایم پی او (امن عامہ کو خطرہ) نظر بندی کی مدت آج اٹھارہ نومبر کو ختم ہو رہی ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کے دفتر میں بار بار درخواستیں دینے کے باوجود ہمارے خاندان کو ان سے ملنے نہیں دیا گیا۔ آج لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں فوری طور پر خاندانی ملاقات اور نظر بندی کی مدت ختم ہونے پر ان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ ساٹھ دنوں کے دوران میں نے اپنی والدہ اور خالاؤں کے مقدمات کے سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ میں ہونے والی تقریباً ہر سماعت میں شرکت کی ہے۔ شکر ہے کہ بالآخر ہوش کے ناخن لیے گئے اور میری خالاؤں کو رہا کر دیا گیا۔ بالکل اسی طرح جیسے میرے ماموں عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے، میں دیکھ رہا ہوں کہ میری والدہ کو سلاخوں کے پیچھے رکھنے کے لیے عدالتی اور قانونی رکاوٹوں کا ایک ایسا جان بوجھ کر جال بنایا گیا ہے جو انہیں باہر نہ آنے دے۔ اب جب کہ ان کی نظر بندی کی مدت ختم ہو رہی ہے، تشویشناک اطلاعات آ رہی ہیں کہ ان کے ایم پی او میں ایک بار پھر توسیع کی جا سکتی ہے، یا پھر نومبر 2024 کے احتجاج سے جڑے ہوئے ایک اور من گھڑت انسدادِ دہشت گردی کے مقدمے میں انہیں کئی سال قید کی سزا دلوائی جا سکتی ہے۔ صرف اپنے بھائی کا ساتھ دینے کی وجہ سے میری والدہ کو کتنی بار ان کی آزادی سے محروم کیا جائے گا؟ ہمارے خاندان کو ان سے ملنے کے بنیادی حق سے بھی کب تک محروم رکھا جائے گا؟ ان کی نظر بندی کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ اب مزید کوئی من مانی توسیع، کوئی قانونی چال بازی اور ان کے بنیادی حقوق کی مزید پامالی نہیں ہونی چاہیے۔ میری والدہ علیمہ خان کو رہا کیا جائے۔ شیر شاہ خان @KhanShershah #FreeImranKhanAndFamily #ImranKhansLifeIsAtRisk #ShiftKhanToHospitalNow
24
1,649
7
4,009
19,697
Muhammad Zaheer retweeted
عمران خان صاحب کی ہدایات کے حوالے سے یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ جو خط میں نے ان کے لیے تحریر کیا، وہ محض میری یادداشت کی بنیاد پر نہیں تھا۔ بلکہ ان کا ہر لفظ، ہر جملہ جو وہ ملاقات کے دوران ادا کر رہے تھے، میں اسے دستاویزی شکل لکھ رہا تھا۔ سردار لطیف کھوسہ صاحب، جو ایک سینئر کونسل ہیں، وہ بھی ہر لفظ نوٹ کر رہے تھے۔ خط کا جو متن تھا، وہ لفظ بہ لفظ ایک امانت ہے جو ایک مؤکل اپنے وکیل کے سپرد کرتا ہے۔ انہوں نے جس انداز میں، جو کچھ کہا، میں نے تمام حالات کو اسی طرح امانت کے طور پر قلم بند کیا۔ عمران خان صاحب نے واضح اور دوٹوک ہدایت دی کہ میرا یہ خط چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو دیں، میرا خط چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کو دیں اور میرا خط ایف سی سی کے چیف جسٹس کو بھی دیں، جہاں بشریٰ عمران صاحبہ کا معاملہ اور میرے علاج کا معاملہ اس وقت زیرِ التوا ہے۔ عمران خان صاحب نے اپنی تمام تر قید و بند کی تفصیلات بہت وضاحت سے بیان کیں۔ انہوں نے اپنے دورانیۂ قید تنہائی کی قید Solitary Confinement میں گزارے جانے والے وقت، دستیاب سہولیات اور غیر دستیاب سہولیات کے بارے میں بتایا۔ جس چیز پر خان صاحب نے اس مرتبہ سب سے زیادہ زور دیا، وہ ان کا بلڈ پریشر تھا، جو مسلسل بے قابو ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا۔ یہ لوگ مجھے بتا رہے ہیں کہ دوائیاں بھی اثر نہیں کر رہیں۔ بلڈ پریشربالترتیب 150، 160، 170، 190، 192 تک پہنچ چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بلڈ پریشر کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ رہا ہے اور 200 کی طرف جا رہا ہے۔ انہوں نے 193 کی ریڈنگ بتائی، جو گزشتہ روز ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس حوالے سے انہوں نے تین جملے کہے، جو میں لفظ بہ لفظ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں: "I am prone and vulnerable to brain hemorrhage." "I am prone and vulnerable to heart attack." اور ڈاکٹروں کے مطابق مسلسل بلڈ پریشر ہائی رہنے کی وجہ سے کسی حد تک میرا دل پہلے ہی متاثر ہو چکا ہے۔ یہ ان کے اپنے الفاظ تھے۔ اس بات پر انہوں نے ہماری تقریباً ایک گھنٹہ پانچ منٹ کی گفتگو کے دوران تین مختلف مواقع پر ایک ہی جملہ دہرایا: "زندہ رہوں گا تو کیسز لڑوں گا اور اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔" لہٰذا میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ میری یہ بات ججز تک پہنچائیں کہ مجھے اور میری بیگم، میری اہلیہ کو اس وقت سخت علاج کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اپنی صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ وہ دیکھ رہے ہیں کہ کتنے ہسپتالوں میں کتنے لوگوں کو ان کی وجہ سے علاج کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، لیکن جب ان کی باری آئی تو انہیں نہ کوئی ہسپتال میسر ہے، نہ کوئی ڈاکٹر اور نہ ہی اچھا علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
41
823
14
2,935
80,799
Victory from Allah and an imminent conquest
نصرمن الله وفتح قريب
7
عوام کو بے وقوف سمجھنا ہی ان کی اصل سیاست اور کھلی منافقت ہے مخصوص نشستوں پر قبضہ جما کر جس آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالا آج بلاول اسی کو غلط کہہ کر بہانہ بنا رہے ہیں کہ 27ویں ترمیم زبردستی کروائی گئی اقتدار کی خاطر تھوک کر چاٹنا اور مفاد کے مطابق بیانیہ بدلنا ہی اصل منافقت ہے
8
Save Imran khan! The hero of the nation
Save Imran khan! The hero of the nation
1
7