ستارہ سحر☕ (@IR__2am) header
ستارہ سحر☕ (@IR__2am) profile picture

بہت حسین ہے خدا پر یقین کا سفر

بھاڑ
Joined January 2025
Photo by ستارہ سحر☕ (@IR__2am)Photo by ستارہ سحر☕ (@IR__2am)Photo by ستارہ سحر☕ (@IR__2am)Photo by ستارہ سحر☕ (@IR__2am)Photo by ستارہ سحر☕ (@IR__2am)Photo by ستارہ سحر☕ (@IR__2am)Photo by ستارہ سحر☕ (@IR__2am)Photo by ستارہ سحر☕ (@IR__2am)Photo by ستارہ سحر☕ (@IR__2am)
حضرت علی کوفے کے یتیم بچوں سے فرمایا کرتے تھے کہ اگر کوئی تمہیں یتیم ہونے کا طعنہ دے تو اسے کہنا میں یتیم نہیں ہوں میرے بابا کا نام علی ابنِ ابو طالب ہے🫀✨🫶
22
170
2
1,150
21,657
میں کبھی کبھار تمہیں احساس دلاؤں گی کہ مجھے تم سے محبت ہے اور پھر کبھی اس احساس سے منجمند ہو جاؤں گی بلکل سرد محبت سے خالی تم کیا یاد رکھ پاو گے ؟؟ میری محبت میں گزارے چند دن !!؟؟ یا میرے جذبوں پہ اترا سردپن ؟؟؟ شاید سردپن روح میں اتر جانے والا مردہ کر دینے والا
3
6
14
236
ستارہ سحر☕ retweeted
تخیل بہترین پناہ گاہ ہے جس میں ہم اپنی مرضی کے لوگوں کیساتھ جیسے چاہتے ہیں رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔
22
30
82
1,067
ستارہ سحر☕ retweeted
ہماری روحیں بوڑھی ہو گئیں اور ہماری عقلیں بھٹک گئیں گویا ہم نے ایسی عمریں جی لی ہیں جن کے لیے ہم تیار ہی نہیں تھے۔
1
9
33
708
ستارہ سحر☕ retweeted
جب ساری دنیا سو جاتی تھی وہ چاند سے اپنے دل کا حال بیان کیا کرتی تھی.. #راجا
2
5
12
3,530
ستارہ سحر☕ retweeted
اتنی اداس کیوں ہو_؟؟ کیونکہ پتے جھڑ رہے ہیں_!! خالی ہو جانے کا خوف ہے_؟؟ نہیں! بس یہ ڈر ہے کہ کہیں اندر کا صحرا پھر کبھی ہرا نہ ہو سکے_!! ​"پاگل! شاخیں پرانے بوجھ سے خالی نہ ہوں تو نوخیز پتوں کو نکلنے کا اذن کیسے ملے گا_؟؟ جھڑنے دو یہ زوال نہیں_ بہار کا پہلا دستک نامہ ہے_" ​✍🏻
3
4
17
244
ستارہ سحر☕ retweeted
کبھی کبھی لگتا ہے جیسے کسی بھی چیز کا کوئی معنی نہیں ہے، ہمارا وجود فضول ہے، اور ایک بیکار شے کہ جو محض اس کائنات کا بوجھ بڑھا رہا ہے،،،!!!
6
11
29
366
مجھ جیسا انسان کبھی درد کا عادی نہیں ہو پاتا وہ ہر بار یہی امید لے کر کسی احساس کسی شخص یا کسی رشتے کے قریب جاتا ہے کہ شاید اس مرتبہ دنیا ذرا مہربان ہوگی مگر پھر وہی امید اسے زخمی کر دیتی ہے شاید میری سب سے بڑی کمزوری یہی ہے کہ میں ہر بار دنیا سے نرمی کی توقع کر لیتی ہوں
2
5
22
294
ستارہ سحر☕ retweeted
ٹاپک:-پاکستان کانظام تعلیم اور درپیش مسائل آج گفتگوبہترین اورفکری رہی جہاں تعلیمی مسائل کاذکر ان پرکام کرنےمسائل دور اورحل کرنےکے بارےگفتگورہی تعلیم ریڑھ کی ہڈی ہے اگروہاں مسئلہ ہوگاتو پوری قوم لڑکھڑئےگی شاندارلوگوں کی شمولیت کارآمدسپیس رہی تمام لوگوں کی شرکت کابہت شکریہ
10
14
18
344
اپنے رشتے داروں کی وجہ سے کبھی بھی اپنے خوابوں کی قربانی مت دے کیونکہ جب بات ان کی اپنی اولاد پہ آئے گی تو ہر چیز جائز ہو جائے گی ۔
1
13
283
ستارہ سحر☕ retweeted
پاکستان کا تعلیمی نظام ! کون سا تعلیمی نظام بہتر ہوتا ہے مخلوط یا غیر مخلوط ! سوال کو درست کرو ! کیا مطلب ؟ سوال یہ ہونا چاہیے کہ کیا اس ملک میں تعلیمی نظام موجود ہے ! تو کیا تعلیمی نظام موجود نہیں ہے ؟ ہاں مخلوط اور غیر مخلوط تو بعد کا قصہ ہے پہلے تعلیم تو ہو ! بچے اسکول جا رہے ہیں کالج جاتے ہیں یونیورسٹی جاتے ہیں تعلیم حاصل کرنے ہی تو جاتے ہیں ! پھر اسکول جانے والے سارے بچے ایک جتنا کیوں نہیں سیکھ پا رہے ہیں ؟ وہ تو اسکول پر ہے نا کہ وہ کس اسکول میں پڑھ رہے ہیں ! یہ ہی تو بات ہے جب کوئی نظام بنایا جاتا ہے تو اس میں نظم و ضبط کے ساتھ سب کچھ ایک پلیٹ فارم پر آتا ہے لیکن یہاں تو سب کا الگ پلیٹ فارم ہے تو پھر خود بتاؤ کیا کوئی تعلیمی نظام موجود ہے ! پھر اس کے علاوہ کیا موجود ہے ؟ جس کے پاس طاقت ہے وہ اپنا نظام بنا لیتا ہے ! تم اب مشکل باتیں کر رہے ہو! نہیں یہ بہت آسان باتیں ہیں شروع سے سمجھاتا ہوں جس تعلیمی نظام کی تم بات کر رہی ہو اس کو چلانے والوں کی خود کی ڈگریاں جعلی ہیں فقط یہ ہی نہیں ان کے اپنے بچے اس تعلیمی نظام سے تعلیم حاصل کرتے ہوئے کبھی نظر نہیں آئیں گے یہ تعلیمی نظام خوراک کی کمی کا شکار ہے اور اسکی خوراک چوری کر لی جاتی ہے کرپشن کر کے دھوکا دے کر اور یہ سالوں سے چلتا آرہا ہے ! ہماری حکومت کبھی نہیں ٹھیک ہوسکتی نا ؟ ہماری عوام بھی ٹھیک نہیں ہے پگلی کیا تم دیکھتی نہیں ہو کہ اس عوام نے امیروں کے اسکول الگ بنا ڈالیں ہیں اور غریبوں کے اسکول الگ خود بتاؤ کیا اس طرح ملک یکساں ترقی کر سکتا ہے فقط یہ ہی نہیں بلکہ غیر معیاری نصاب ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے وہ سب ہماری کتابوں میں موجود ہے جو شاید کسی مشہور دیوملائی کتاب میں بھی موجود نہ ہو ہم اور ہمارا نصاب موجودہ دور کے مطابق چل ہی نہیں رہا ہے جس کی وجہ سے ہمارے قابل بچے نوجوان ضائع ہو رہے ہیں کیونکہ وہ بہت پیچھے رہ چکے ہیں ! یہ کس طرح سہی ہوگا ؟ ویسے ہی جیسے ترقی یافتہ ممالک نے نظام کو صحیح کیا ہے ہر اسکول میں یکساں ایک جیسا نصاب ہونا چاہیے ! لیکن کوئی او لیول پڑھنا چاہتا ہے تو کوئی اے لیول اور اکثر جگہ خود کے بورڈ بھی بنائے ہوئے ہیں ! پھر ایسے لوگوں سے کہا جائے کہ جس نے جو پڑھنا ہے وہ وہاں جا کر پڑھے ملک میں ایک ہی وفاقی نصاب ضروری ہے تاکہ تمام بچوں کی یکساں ذہنی نشونما ہو ! اس سے تعلیمی نظام میں بہتری آئے گی ؟ ابھی تو ایک مسئلہ بتایا ہے ابھی اور مسائل باقی ہیں ! وہ کیا کیا ہیں ؟ ہمارے اساتذہ کی کام چوری جو بچوں کو نصاب سمجھانے کے بجائے بس رٹا لگواتے ہیں اس سے بچے کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت پروان نہیں چڑھتی ہے ماں باپ بچوں کو اساتذہ کے حوالے کر کے سمجھتے ہیں حق ادا ہوگیا اور استاتذہ فیس کے بدلے بچوں کو پاس کر دیتے ہیں اور یہ بچے جب بڑے ہوتے ہیں تو انکو معلوم پڑتا ہے کیسے انکا روشن مستقبل ان کے اپنوں کے ہاتھوں تباہ ہوا ہے ! ماں باپ کب بچوں سے لاپرواہ ہیں تم نے دیکھا نہیں ہے کیا کہ بچوں کے مارکس کی انکے کئیریر کی کتنی فکر ہوتی ہے ! نہیں انکو بس اپنے ناک کی اور انا کی فکر ہوتی ہے کہ کہیں انکا بچہ پڑوسی کے بچے سے کم مارکس نہ لائے اور سب سے بڑی زیادتی بچے کو اسکی مرضی کا کئیریر نہیں رکھنے دیتے ہیں جس چیز میں بچے کی دلچسپی ہے ہی نہیں وہ چیز کوئی بچہ بھلا کیسے پڑھ سکتا ہے ! اگر استاد اچھا ہو تو بچہ پڑھ جاتا ہے ! پاکستان میں بس دس فیصد استاد اپنی کمائی حلال کر رہے ہیں اور باقیوں کو تو بس پہلی تاریخ کا انتظار ہوتا ہے کہ کب انکو انکی ہڈحرامی کی کمائی ملے اور اس میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو بعد میں ان بچوں اور ان کے ماں باپ کے دماغوں سے کھیلتے ہیں اسکی مثال ہر جگہ ملے گی ! مطلب ؟ کہیں کوئی ایم کیٹ کی تیاری کروا رہا ہوگا کہیں کوئی ای کیٹ کی تو کہیں کوئی آئی ایس بی ، دیکھو پگلی یہ سب پیسوں اور وقت کا ضیاع ہے ! لیکن بہتر مستقبل کیلئے یہ ضروری بھی تو ہے ! یہ ضروری ہے تو ریگولر نصاب میں شامل کیا جائے نا ایک بچہ جو شروع سے اسکول جا رہا ہے کالج جا رہا ہے پھر وہ اس قابل کیوں نہیں بن پا رہا ہے کہ وہ آگے کی پڑھائی کیلئے ٹیسٹ کلئیر کرے اسکو کیوں ایکسٹرا ٹیوشنز کی ضرورت پڑ رہی ہے بس اسکی واحد وجہ یہ ہے کہ ہم نے تعلیم کو فقط مخصوص زبان کے ساتھ جوڑ دیا ہے اور باقی سب بھول بیٹھے ہیں ! لیکن حکومت ۔۔۔! یار پگلی تم پھر حکومت پر آ گئی ہو حکومت اگر کرپشن سے پاک ہو بھی جائے اور یکساں نصاب ہو بھی جائے پھر بھی تعلیمی نظام تب تک بہتر نہیں ہوگا جب تک ہر شہری کو اپنی زمہ داری کا احساس نہیں ہوگا ! اور یہ احساس کیسے ہوگا ؟ آگاہی اور تعلیم دے کر ! کیا مطلب ! مطلب بس خاموشی ہے کیونکہ کوئی قدم اٹھانا ہی نہیں چاہتا ! عباس #متاعِ_دل
14
19
1
38
950
ستارہ سحر☕ retweeted
کچھ حقیقتیں کا ادراک ہمارے دل کو بہت پہلے ہو چکا ہوتا ہے بس وہ تسلیم کرنے سے انکاری ہوتا ہے جب تک سامنے والا خود اس جھوٹ کا اقرار نہ کر لے۔ 🌹🌺☕️❤️ #متاعِ_دل
41
49
1
100
1,472
ستارہ سحر☕ retweeted
ھاھاھاھاھا This is too much یار میں سچ میں بہت ہنس رہا کچھ سوچ سوچ کر 😂😂😂😂😂😂
Replying to @AbbasKhan251
وہ کیا کریں جناب سودا بھی تو بیچنا ہے 😭 ویسے ایسے لوگوں کے لیے ایک ہی مشورہ ہے اپنی شخصیت کا نہیں تو کم از کم اپنی چمچہ گیری کا ریکارڈ ضرور رکھیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ ریورس گیئر لگاتے لگاتے آگے کا راستہ ہی بھول جائیں۔😂
10
13
1
30
1,100
ہمارے ماتھے پر مُہر لگی ہے بدبختی کی ہم بن ٹھن کر بھی ٹھکرائے ہوئے لگتے ہیں❤️‍🩹
3
3
23
291
ستارہ سحر☕ retweeted
یہ میری یونیورسٹی کا ایک عدد حصہ ہے ! میرا آج اس جگہ پر آخری دن ہے میں نے پانچ سالوں کے مشکل ترین دن یہاں بیٹھ کر گزارے ہیں دعا ہے کہ خدا ایک اور ایسی ہوبہو جگہ مجھے عطا کرے ! اور آج میری اس بلی سے آخری ملاقات ہے اب یہ انتظار کرے گی لیکن میں آ نہیں پاؤں گی
10
5
25
647
ستارہ سحر☕ retweeted
یار ایسا ٹویٹ کرتے کیوں ہو جو ڈلیٹ کرنا پڑے کوئی شرم کوئی حیا ؟
22
21
5
58
2,351
ستارہ سحر☕ retweeted
کوئی خواب دشـتِ فِــراق میں سَرِ شام چہرہ کشــا ھُوا میری چشــمِ تــر میں رُکا نہیں کہ تھا رَتجـگوں کا ڈَســـا ھُؤا ۔ تیری چَشمِ خُوش کی پناہ میں کسی خواب زار کی راہ میں میرے غــم کا چاند ٹھہر گیا کہ تھا رات بھر کا تھــکا ھُؤا امجد اسلام امجد #متاعِ_دل
30
34
7
61
2,623
ستارہ سحر☕ retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار ذکرِ مصطفیٰ ﷺ وہ نور ہے جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو معنویت عطا کرتا ہے۔ تاجدارِ انبیاء، رحمتِ عالم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنا سعادتِ عظمیٰ اور باعثِ اجر و ثواب ہے۔ زندگی کے لمحات تو گزر جاتے ہیں، مگر وہ لمحے بابرکت ہو جاتے ہیں جو محبوبِ کبریا حضرت محمد ﷺ کی یاد اور درود و سلام کی خوشبو سے معطر ہوں۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ۔ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ آیت 141: ترجمہ وہ ایک امت تھی جو گزر چکی۔ جو کچھ انہوں نے کمایا وہ ان کے لیے ہے اور جو کچھ تم کماؤ گے وہ تمہارے لیے ہے، اور تم سے ان کے اعمال کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔ سورہ البقرہ آیت 142: ترجمہ عنقریب نادان لوگ کہیں گے کہ مسلمانوں کو اس قبلے سے کس چیز نے پھیر دیا جس پر وہ پہلے قائم تھے؟ آپ ﷺ فرما دیجیے کہ مشرق اور مغرب سب اللہ ہی کے ہیں، وہ جسے چاہتا ہے سیدھی راہ کی ہدایت عطا فرماتا ہے۔ سورہ البقرہ آیت 143: ترجمہ اور اسی طرح ہم نے تمہیں ایک معتدل، عادل اور بہترین امت بنایا ہے تاکہ تم لوگوں پر گواہ بنو اور رسول ﷺ تم پر گواہ بنیں۔ اور جس قبلے پر آپ ﷺ پہلے تھے، اسے ہم نے صرف اس لیے مقرر کیا تھا کہ ہم ظاہر کر دیں کہ کون رسول ﷺ کی پیروی کرتا ہے اور کون الٹے پاؤں پھر جاتا ہے۔ اور بے شک یہ بات بہت بھاری تھی، مگر ان لوگوں پر نہیں جنہیں اللہ نے ہدایت عطا فرمائی تھی۔ اور اللہ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو ضائع کر دے۔ بے شک اللہ لوگوں پر نہایت شفقت فرمانے والا، بڑا مہربان ہے.
42
23
62
862