Rafee Ullah Baloch (@IRafi_Baloch) header
Rafee Ullah Baloch (@IRafi_Baloch) profile picture

A journalist, Social activist and a worker of humanity,❤

Quetta Balochistan
Joined December 2022
Photo by Rafee Ullah Baloch (@IRafi_Baloch)Photo by Rafee Ullah Baloch (@IRafi_Baloch)Photo by Rafee Ullah Baloch (@IRafi_Baloch)Photo by Rafee Ullah Baloch (@IRafi_Baloch)Photo by Rafee Ullah Baloch (@IRafi_Baloch)Photo by Rafee Ullah Baloch (@IRafi_Baloch)Photo by Rafee Ullah Baloch (@IRafi_Baloch)Photo by Rafee Ullah Baloch (@IRafi_Baloch)Photo by Rafee Ullah Baloch (@IRafi_Baloch)Photo by Rafee Ullah Baloch (@IRafi_Baloch)
جمعیت علمائے اسلام خاران کے جانب سے خاران کوئٹہ شاہراہ تاحال بند۔ #جرات_وبہادری_حیدری #مولانافضل_الرحمن #JUI_Balochistsn
2
371
ختم نبوت کے محافظین غور سے سنیں۔
40
لو جی۔۔۔ #Kharan
1
37
کیا وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پتہ ہے بلوچستان کے شاہراہوں میں کیا چل رہا ہے بلکہ میں بتاتا ہوں لوٹ مار بھتہ خوری ڈاکہ زنی آگے بڑھ کر سرعام چوری ہورہی ہے اور یہ سب ہمارے وہ لوگ کررہے ہیں جن کو نہیں کرنا چاہیے تھا بلکہ وہ دوسروں کو ایسے کاموں سے روکنے کے لئے کھڑے ہیں۔ @PakSarfrazbugti
29
کہیں چندے کے لئے نہ آئیں۔🤪 #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
1
36
شکریہ مرکزی ترجمان جو یو آئی غوری صاحب,♥️ @AslamGhauriJUI
3
483
Rafee Ullah Baloch retweeted
مولانا فضل الرحمان کا ایک پرانا انٹرویو جس میں انہوں بتایا تھا کہ الیکشن میں خفیہ اداروں کی مداخلت کا پتہ چلنے پر جے یو آئی نے انتخابی سیاست سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا تو خفیہ اداروں نے رابطہ کیا اور معذرت کرتے ہوئے درخواست کی آپ فیصلہ واپس لیں ہم آئندہ مداخلت نہیں کرینگے ۔۔۔۔
129
732
136
2,889
118,069
Rafee Ullah Baloch retweeted
الحمدللہ ہمارے جذبے ماند نہیں پڑے ، آج ابھی رات ساڑھے تین بجے بھی جےیوآئی کےابابیلوں کے پانچ ٹرینڈ ٹاپ 5 پر ہیں ۔ ہمارا مطالبہ ہیکہ مولانا صاحب کے خلاف مغلظات پر مبنی ، پیڈ ، منفی اور جھوٹا پروپیگینڈا بند ہونا چاہئے ۔ ان کے خطاب کو تروڑ مروڑ کر پیش کرنے کی بجائے حکومت اور اداروں کو اپنی کمزوریوں اور ناکامیوں کا اعتراف کرنا چاہئے ۔ ان شاءاللہ یہ ٹرینڈز لگاتار چلیں گے ۔ صبح نئے عزم کیساتھ پھر حاضر ہوں گے ، جو احباب جاگ رہے ہیں۔ وہ اپنی موجودگی سے ٹرینڈ کو جلا بخشتے رہیں ۔ ہم وطن عزیز میں اسی جذبے ولولے کیساتھ ملک و ملت کی بقاء سلامتی اور سالمیت کیلئے ہر اول دستے کا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔ باقی واہیات قسم کے سستے دانشوروں، سیاسی مداریوں اور سرٹیفائیڈ لفافیوں کو قوم مسترد کرچکی ہے ۔ جس کیمپین کو ایڑی چوٹی کا زور لگا کر حکومتی وسائل اور وزراء کی سرپرستی کامیاب نا کروا سکی، یہی رسوائی جعلی حکومت کیلئے کافی و شافی ہے ۔ حکومتی مداریوں کی مقبولیت کا اندازہ ہم اپنے ماضی کی قرابت میں لگا چکے ہیں، سرکاری سیگریٹ ، پان اور نسوار کی چونڈی پر ٹویٹ کرنے والوں کا تعاقب اور احتساب اب آگے بھی جاری رکھیں گے ۔ ان شاءاللہ العزیز باقی جن سے احترام کا رشتہ ہے ان کا حترام باقی رہے گا۔ البتہ سستی پیکنگ میں جھوٹا بیانیہ جس تیزی وائرل کروایا گیا اسی تیزی سے جمعیت کے ابابیلوں نے مسترد کردیا ۔ الحمدللہ جو احباب جب تک جاگ رہے ہیں جو سوکر اٹھیں اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے ٹرینڈز کو بڑھاوا دیتے ہوئے بڑھیں۔ شکریہ ان جذبوں کی تابانی سلامت رہے ۔ #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #NationStandsWith_Maulana #مولانا_کی_للکار #مولانا_قدم_بڑھاؤ #لشکر_نہیں_خود_لڑو – at Malir Cantonment, Pakistan
55
269
19
455
7,609
جو لوگ سرکاری مولویوں اور سرکاری ایم این ایز ایم پی ایز اور زرخرید لوگوں کو نہیں جانتا انکے لئے موقع ہے وہ انکی شناخت کرلیں اور یہ موقع پوری قوم کو مولانا صاحب نے عطا کی ہے۔ #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #معافی_مائی_فٹ #NationStandsWith_Maulana
1
40
مولانا صاحب کا شکریہ ادا کرو انکی تقریر نے بعض غلاموں کو غلامی اور بعض نوکروں کو نوکری کرنے کا موقع دیا۔ #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_کی_للکار
1
4
48
مولانا صاحب نے حد کردی اتنی جلن اسکی ایک جملے کی یہ کبھی نہیں سوچا تھا۔ @IRafi_Baloch #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
1
34
خارانی سوغات
19