offline forever (@I_Muslimaah) header
offline forever (@I_Muslimaah) profile picture

This account is dedicated to my parents🌹 for sadqa e jariah💞. please recite Fatiha for my parents if you read this. jazak Allah Khair 😇

Joined April 2025
Photo by offline forever (@I_Muslimaah)Photo by offline forever (@I_Muslimaah)Photo by offline forever (@I_Muslimaah)Photo by offline forever (@I_Muslimaah)Photo by offline forever (@I_Muslimaah)Photo by offline forever (@I_Muslimaah)Photo by offline forever (@I_Muslimaah)Photo by offline forever (@I_Muslimaah)Photo by offline forever (@I_Muslimaah)Photo by offline forever (@I_Muslimaah)
This account is dedicated to my parents🌹💞. please recite Fatiha for my Mama if you read this.🤲 I'll follow back all. Follow @mano9_2 as well. jazak Allah Khair😇
54
139
1
398
13,364
Going offline, maybe forever.. Not deactivating acct as I made it for my parents (Sadaqah Jariyah). Not in touch with anyone here,if I hurt anyone's heart knowingly/unknowingly, I sincerely apologise. Last request: When you see this, please recite Fatiha once. JazakAllah Khair.
7
39
147
908
Recite fatiha for my parents* , jazak Allah Khair 😇
1
3
64
303
🤲🏻 دعا ہے اللہ ہماری ہر جائز خواہش پوری فرمائے، مشکلات آسان کرے اور زندگی میں سکون عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤍
8
39
156
959
کبھی کبھی زندگی آپ کو توڑتی نہیں، بلکہ مضبوط بننے کی تربیت دیتی ہے۔ 🖤 جو آج مشکل لگ رہا ہے، کل وہی آپ کی سب سے بڑی طاقت بن سکتا ہے ۔ بس خود پر یقین رکھیں وقت بدلتے دیر لگتی ہے، مگر بدلتا ضرور ہے۔ 🤍
3
36
146
993
سچ یہ ہے کہ زندگی میں ہر اپنا، اپنا نہیں رہتا… کچھ لوگ صرف اس لیے ملتے ہیں کہ ہمیں یہ سکھا سکیں کہ اپنی قدر دوسروں سے نہیں، خود سے کرنی چاہیے۔🖤
3
61
155
1,079
اے اللہ! جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں انکی مشکلوں کو ختم کر دے۔ آمین یا ربّ العالمین! 🤲
5
48
154
1,124
اللہ کرے آپ وہ تمام جنگیں جیت جائیں جنہیں اکیلے لڑ لڑ کر آپ کی روح اندر سے تھک چکی ہے۔ آمین یارب العالمین 🤲🏻
12
36
107
730
خود میں مکمل ہوں! جتنا آپ خود میں مکمل ہوں گے ، اتنا کم کسی کے پیچھے بھاگیں گے، اور جتنا کم بھاگیں گے ، زندگی اتنی ہی فطری انداز میں آپ کی طرف بہنے لگے گی۔
6
26
111
823
خود کی عزت کریں قبول کیے جانے کے لیے خود کو چھوٹا نہ کریں۔ کسی کو خوش رکھنے کے لیے اپنی ذات نہ بدلیں۔ خود کو چھوڑتے ہی آپ اپنی قدر کم کر دیتے ہیں۔
2
27
112
968
🌙آج کا دن بھی گزر گیا… کچھ باتیں دل میں رہ گئیں، کچھ دعائیں لبوں پر رہ گئیں، اور زندگی کا ایک اور دن کم ہو گیا… 🥺 💔 اللہ ہمارے آنے والے دنوں کو بہتر فرمائے۔ آمین 🤲🏻❤️
7
40
137
912
🤍 حضرت یوسفؑ کی داستان ہمیں سکھاتی ہے کہ صبر کبھی رائیگاں نہیں جاتا جو اللہ پر بھروسا رکھے، وہ اندھیروں کے بعد روشنی ضرور پاتا ہے۔💯❤️
5
41
140
993
صبر کا دامن نہیں چھوڑنا وقت بھی بدلے گا حالات بھی بدلیں گے اور دعا بھی قبول ہوگی ۔ انشاءاللہ
3
17
134
931
اللہ پر یقین رکھیں جو چیز آپ کے حق میں بہتر ہوگی، اللہ تعالیٰ وہ آپ کو ضرور عطا فرمائے گا۔ 🤍 بس دعا، صبر اور توکل کا دامن نہ چھوڑیں۔ 🤲
6
18
134
989
مایوس ہونےسےپہلےوضوکریں،اپنی جائےنمازبچھائیں،اوراُس ذات کےسامنےکھڑےہوجائیں جس کادروازہ کبھی بندنہیں ہوتا۔ اپنےرب کوپکاریں،وہ ضرورجواب دےگا۔ اورجب میرےبندےآپ سےمیرےبارےمیں پوچھیں تو(کہہ دیجیے)میں قریب ہوں، دعاکرنےوالےکی دعاقبول کرتاہوں جب وہ مجھےپکارتاہے۔ اللّٰہ کادروازہ بندنہیں
11
23
127
713
جب زندگی سے تھک جائیں تو یہ آیت یاد کرنا♥️
10
48
147
823
*"لیجئے منہ میٹھا کیجئے* " 🥰❣️ *ﷺﷺْﷺ* *ﷺْﷺ💚ﷺْﷺ* ﷺْ صَلُّوا عَلَىٰ رَسُولِ اللّٰهِ ﷺْ ﷺ اللهم صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ ﷺ ﷺ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ ﷺ وَعَلَىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ أَجْمَعِينَ ﷺ ﷺْﷺ💚ﷺْﷺ ﷺ💚ﷺ ﷺ
4
47
135
794
ہم کیسےچلیں؟ اورزمین پراکڑکرنہ چلو ہم کیسے بات کریں؟ اوراپنی آوازدھیمی رکھو ہم کیسےسنیں؟ اورجاسوسی نہ کرو ہم کیسےکھائیں'پہنیں؟ اورفضول خرچی نہ کرو بات کیسےکریں؟ اورلوگوں سےاچھی بات کہو ہماری محفلیں کیسی ہوں؟ اورتم میں سےکوئی کسی کی غیبت نہ کرے اللہ تعالیٰ نےہمیں سکھایا ہے
7
45
127
637
ℝ𝕖𝕒𝕕 𝕊𝕦𝕣𝕒𝕙 𝔸𝕝 𝔹𝕒𝕢𝕣𝕒𝕙 𝕝𝕒𝕤𝕥 2 𝕒𝕪𝕒𝕒𝕥𝕤 ✅ حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا: جس نے سورہ بقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی ۔ (صحیح بخاری - 5009 )
5
28
135
948
الـلّٰـــ♡ـــہ تعــالــیٰ کاانداز بہت پیــ٘اراہــے جب کوئی بات بت‍ان‍ی ہو، تومثــؔـال دیتے ہیں جب تسلی دینی ہو، تواپنی آیات ہمـاری آنکھـوں کےسامنےکردیتےہیں جب جب ہمیـ٘ں اُس ذَات کی شدیدضـرورت ہوتی ہے، ہم تک حوصلےپہنچ جاتے ہیں ہـم تنہابھی ہوں توہمیں اللّہ کاسہـاراہوتـا ہـے
4
45
132
711
میت کو نہلانے کے بعد وہ صابن بھی دفن کر دیتے ہیں جس سے اسے نہلایا گیا ہے ۔ پھر اس سونے کی انگوٹھی کو ہی سب رشتے دار اپنے پیارے کی نشانی کیوں سمجھتے ہیں جو نہلاتے ہوئے اس کی انگلی سے اتری ہو...
3
27
89
543