its _me.....🇵🇰🚩 (@IbnAli_AS) profile picture
Pakistan
Joined April 2017
Photo by its _me.....🇵🇰🚩 (@IbnAli_AS)Photo by its _me.....🇵🇰🚩 (@IbnAli_AS)Photo by its _me.....🇵🇰🚩 (@IbnAli_AS)Photo by its _me.....🇵🇰🚩 (@IbnAli_AS)Photo by its _me.....🇵🇰🚩 (@IbnAli_AS)Photo by its _me.....🇵🇰🚩 (@IbnAli_AS)Photo by its _me.....🇵🇰🚩 (@IbnAli_AS)Photo by its _me.....🇵🇰🚩 (@IbnAli_AS)Photo by its _me.....🇵🇰🚩 (@IbnAli_AS)Photo by its _me.....🇵🇰🚩 (@IbnAli_AS)
#شب_ضربت_مولاعلیؑ کبھی وحشی ۔ تو کبھی ملجم - کبھی جعدہ- تو کبھی شمر کرائےکے قاتل بھیجنا مکہ کے ایک قبیلہ کی عادات تھی
27
#آمد_سیدہ_کونینؑ مجھے شریعت کی کی حدود کا خیال نہ ہوتا تو لوگ کعبے کو سجدہ کرتے اور میں فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیہ کی قبر کو سجدے کرتا۔۔ (ڈاکٹر اقبال)
31
جیسا ملا نصیب سے ام البنین س کو اب کیا کسی کو ایسا گھرانہ نصیب ہو 🥺❤️ #شہادتِ_مادرِ_عباسؑ
22
گھر گھر میں مصلے کبھی آباد نہ ھوتے دنیا میں اگر سیدِ سجادؑ نہ ھوتے #جشن_سیدالساجدینؑ
52
#آمد_امام_حسن_عسکریؑ گیارھویں محمدؐ ھو ، گیارھویں علیؑ تم ھو لشکروں پہ جو بھاری ایسے عسکریؑ تم ھو
2
60
نِگہبانِ رِسالتؐ و اِمامتؐ عَرب کے سُلطانؐ کا کَلمہ ہیـں بـے اِیمــان پُوچھتـــے وَلدِؐ کُلِ اِیمانؐ کا کَلمہ #محسن_اسلام_ابوطالبؑ 'Defender of Islam' 'Protector of Prophet'
1
1
24
کیوں مُخالف ہےمسلمان ابوطالبؑ کا مانتا کیوں نہیں__ احسان ابوطالبؑ کا گھر تھا اسلام کا،__ ایوان ابوطالبؑ کا درد اسلام کا،____ درمان ابوطالبؑ کا _ بدلہ احسان کا کیا یوں ہی دیا جاتا ہے؟ _ مُحسنِ دین کو، کافر بھی کہا جاتا ہے؟ #محسن_اسلام_ابوطالبؑ 'Defender of Islam'
1
23
ہونے کو ہے کربلا سے پہلے ایک کربلا مدینہ میں کربلا میں تو ایک یزید (لعنتی)تھا مدینہ میں نا جانے کتنے یزید (لعنتی)تھے اور حسن ع و حسن ع کے جنازوں میں زیادہ فرق نا تھا حسین ع کے جسم میں تیر تھے حسن ع کے جنازے پر تیر تھے #شہادت_امام_حسن
37
مجھے بالوں سے پکڑ کر ہیں طمانچے مارے میں نے سر شِمر سے مانگا جو تمہارا باباؑ #شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ
1
36
#ہائے_شام جیسے پنجرے میں ہو کوئی پنچھی ایسے زندان میں ہے سکینہ ؁
18
its _me.....🇵🇰🚩 retweeted
چاہیے سلمان سفت صحابہ ہمیں، یہ سپاہ صحابہ ہمیں نہیں چاہیے۔
1
2
10
339
اَلسَّلامُ عَلَیکِ یَا اُمَّ المَصَائِبِ یَا زَینَب الکُبری #ہائے_شام #آل_محمدؐ_دربار_یزید
2
69
#آل_محمدؐ_دربار_یزید شام میں ہے ہونے کو ابھی ایک اور کربلا آیت تطہیر کو ابھی لرنے ہے سامنہ یزید (لعنتی) کا
3
61
#آل_محمدؐ_دربار_یزید ہائے شام السَّلاَمُ عَلَيْكِ يَا أُمَّ المَصائبِ يَا زَيْنَبُ.
2
74
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور وہ مُقدس ہی کیا؟ جو مُسلط کر کے منوایا جاۓ🙂🙏
2
74
#امام_سجاد دے دیا اس کو بھی زہر جو تھا کربلا کا آخری گواہ ع لاکھ کوشش کی یزیدیوں نے مگر کربلا اب بھی زند ہ ہے
1
19
its _me.....🇵🇰🚩 retweeted
قبیلہ بنی اسد کربلا ١٣ محرم بنی اسد کی کربلا آمد ۔ پوری دنیا میں مقیم قبیلہ بنی اسد وہی قبیلہ ہے جنہوں نے 13 محرم کو امام حسینؐ اور اصحاب امام حسینؑ کو دفن کیا💔
1
1