Iftikhar Hussain (@Iftikharpa) header
Iftikhar Hussain (@Iftikharpa) profile picture

#Humanity #love #Peace اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ

Islamabad, Pakistan
Joined July 2021
Photo by Iftikhar Hussain (@Iftikharpa)Photo by Iftikhar Hussain (@Iftikharpa)Photo by Iftikhar Hussain (@Iftikharpa)Photo by Iftikhar Hussain (@Iftikharpa)Photo by Iftikhar Hussain (@Iftikharpa)Photo by Iftikhar Hussain (@Iftikharpa)Photo by Iftikhar Hussain (@Iftikharpa)Photo by Iftikhar Hussain (@Iftikharpa)Photo by Iftikhar Hussain (@Iftikharpa)Photo by Iftikhar Hussain (@Iftikharpa)
2 باتوں کا مجھے سمجھ نہیں آرہا اگر عمران خان فوج نے لایا تو بچایا کیوں نہیں اور دوسری بات اگر عمران خان یہودی ایجنٹ ہے تو امریکہ نے بچایا کیوں نہیں #امپورٹڈ_خکومت_نامنظور
10
73
2
98
Strongly condemn the attack by Israeli occupation forces on Masjid Al Aqsa during Friday prayers in month of Ramazan.
2
4
کراچی والوں! پشاور بنسبت کراچی چھوٹا سا شہر ہے لکین پچھلی تمام جلسوں کا ریکارڈ توڑا ہے۔ امید ہے کراچی کے لوگ سمندر کی طرح اپنے قائد کو سننے مزار قائد پہنچیں گے۔ انشاءاللہ #KarachiJalsaPTI #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
18
1
35
بجلی مہنگی نہیں ہوئی مگر فی یونٹ 4 روپی 85 پیسی ریٹ بڑھا دیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم😆 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
13
16
کہتے ہیں ایک سکھ کو شراب کی پہچان کا بڑا دعویٰ تھا، ایک بار شرط لگ گئی، اس کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر اس کو شراب پیش کی جاتی تو وہ فوری شراب کے برانڈ کا نام بتا دیتا، یہ تجربہ مختلف برانڈز پیش کرکے کیا گیا ہر بار سکھ کا جواب درست ہوتا تھا۔
1
1
3
پھر کسی ستم ظریف نے بہت سی شرابیں مکس کرکے ایک گلاس دیا تو سکھ بار بار شراب کا گھونٹ بھرتا اور سوچ میں پڑ جاتا، اس کی سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ یہ شراب کا کون سا برانڈ ہے۔ جب کافی دیر ہو گئی تو سکھ نے آنکھوں پر بندھی پٹی کھول دی اور شکست خوردہ لہجے میں کہا کہ:
1
3
"یہ تو پتہ نہیں ہے کہ یہ شراب کون سی کمپنی کی ہے مگر ایک بات واضح ہے کہ یہ کمپنی زیادہ دیر نہیں چلے گی" #منقول #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
یہ بات تاریخ کی سنہری حروف میں لکھا جائیگا کہ ایک بندے کو ہرانے کے لئے تمام بین الاقوامی ایجنسیاں ، ملک کے نام نہاد اسلامی اور تمام سیاسی پارٹیاں ، ملک کی عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ اکھٹے ہوئے تھے لیکن وہ بندہ ثابت قدم اور ڈٹا رہا کیونکہ اس کا یقین اپنے رب زوالجلال پر تھا۔
1
3
خان صاب ہمیں آپ پر فخر ہے اور خون کی آخری قطرے تک آپ کا ساتھ دینگے۔ انشاءاللہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
اگر آپ بینظیر بھٹو صاحبہ کے بیٹے نہ ہوتے تو کوئی آپ کو کسان کونسلر بھی منتخب نہیں کرتے وزیر خارجہ تو دور کی بات ہے۔ پھر بھی پیپلز پارٹی میں موجود حق پرستوں کا شکریہ کہ وہ پاکستان کو اس بدنامی سے بچنے کے لئے کھڑے ہوئے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
1
2
شکریہ پشاور❤ خیبر پختونخواہ کے غیور عوام، قومی غیرت کے پاسبان عمران خان کو کبھی مایوس نہیں کریں گے۔ بہادروں کی وادیِ پشاور کو میرا سلام! خیبرپختونخواہ کے ہر نوجوان کو میرا سلام! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
47
1
73
پشاور جلسہ گاہ شکریہ پشاور❤ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مرگ دی ایمان سرہ جوند دہ عمران خان سرہ میرے کپتان آپ کو ہر کوئی چھوڑ سکتا ہے لیکن خیبر پختونخوا کے غیور عوام کبھی بھی آپ کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
2
امید ہے شہباز شریف اور مولانا بھارت کیخلاف اعلان جنگ کرکے وہ کشمیر واپس لیں گے جسکا سودا عمران خان نے کردیا تھا۔ #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
2
چلو چلو پشاور چلو۔ اب بات سیاست کی نہیں، ملکی سالمیت کی آ گئی ہے۔ بیرونی طاقتوں کو شکست دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان۔ 💪 پشاور آج دنیا کو بتاۓ گا کہ پاکستان کو بیرونی غلامی سے آزاد کروانے کے لئے اکیلے عمران خان کے ساتھ پورا پاکستان کھڑا ہو گیا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
بہار بہ بیا پہ وطن راشی 🌷 مدام با نہ وی د خزان سپیرہ بادونا
1
3
جب ڈالر آتا ہے تو عدم اعتماد آتا ہے اور جب ذیادہ ڈالر آتا ہے تو عدالت کا آرڈر آتا ہے۔ #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
1
12
29
ھر قدم دی گل شاچی رازی غونچی تری جوڑی کڑہ ما درتا جولیئ د انتظار خالی نیولی دہ #ھر_کلہ_راشی #پخیر_راغلے #پشاور_جلسہ_عام #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
1
2
کل بروز بدھ شام 9 بجے پشاور میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے۔ #امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
2
4