Pak Views retweeted
مولانا فضل الرحمان، اسعد محمود اور اکرم خان پانیزئی قوم کو جواب دیں! سیاسی تقریروں سے حقیقت نہیں چھپ سکتی۔ این ایچ اے کے مبینہ 36 ارب روپے کے ٹھیکوں کا مکمل ریکارڈ سامنے لائیں، اربوں کی بینک ٹرانزیکشنز کے اصل ذرائع اور مستفید ہونے والوں کے نام بتائیں۔ اگر دامن صاف ہے تو آزادانہ تحقیقات سے گریز کیوں؟ قوم کو شفاف جواب چاہیے، سیاسی بھاشن نہیں!
#مدارس_خور_فضلو
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
Pak Views retweeted
#مدارس_خور_فضلو
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
امریکی افغان جنگ کو ڈالری جنگ قرار دینے والے مولانا فضل الرحمان کی امریکی سفارت کاروں سے ملاقاتوں پر بھی سوال اٹھتے ہیں۔ 2014 میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے ملاقات کی خبر ڈان میں شائع ہوئی۔ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ اصولوں کی سیاست کہاں ختم ہوتی ہے اور اقتدار کی خواہش کہاں سے شروع ہوتی ہے؟ دوہرا معیار آخر کب تک؟
dawn.com/news/1086624
Pak Views retweeted
#مدارس_خور_فضلو
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
افغان مہاجرین کے نام پر سیاست کرنے والے فضل الرحمان صاحب پہلے یہ بتائیں کہ آخر انہیں اس معاملے میں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟ مہاجرین کی آڑ میں کون سے سیاسی مفادات کا تحفظ کیا جا رہا ہے؟ عوام جذباتی نعروں سے نہیں، واضح جواب اور حقائق سے مطمئن ہوں گے!
Pak Views retweeted
علامہ شمس الدین عطاری نے جو بات ڈیزل کے متعلق 2015 میں بولی، آج ایک ایک خرف سچ ثابت ہو رہا ہے۔۔۔اب تو عوام کو سمجھ آجانی چاہے کہ یہ کس طرح کہ لوگ ہیں
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
#مدارس_خور_فضلو
Pak Views retweeted
2019 کا یہ کلپ ہی فضلو کی اوقات دکھانے کو کافی ہے!
دعا کی جاتی ہے کہ جسکا قائد کرپشن کرتا ہو اس پر اللہ کا عذاب آئے لیکن خافظ حمداللہ صاف انکار کردیتا ہے۔۔کیوں کہ انکا اپنا لیڈر ہی کرپشن ماسٹر ہے
#راشی_ڈیزل_قید_کرو
#مدارس_خور_فضلو
Pak Views retweeted
„وَعَنَتِ الْوُجُوهُ لِلْحَيِّ الْقَيُّومِ“
اردو ترجمہ
”اور سب چہرے ہمیشہ زندہ رہنے والے، سب کو قائم رکھنے والے اللہ کے سامنے جھک جائیں گے۔“
سورۃ طٰہٰ، آیت 111
یعنی قیامت کے دن تمام مخلوق اللہ تعالیٰ کے سامنے عاجزی اور فرمانبرداری کے ساتھ جھک جائے گی۔
Pak Views retweeted
گوجرانوالہ ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں پار کر دیا گیا
سی سی ڈی ملزمان کو گرفتار کرکے واپس لا رہی تھی کہ راستے میں حملہ ہوگیا
Pak Views retweeted
24 سال بعد فائنل میں سری لنکا کو چت کر کے پاکستان نے 3 ملکی سیریز جیت لی!
فخر زمان کا شاندار سینچری شو
فائنل میں مشترکہ طور پر سب سے بڑا رنز چیز
کیا شاندار اور تاریخی فتح ہے! گرین شرٹس کو مبارکباد!
Pak Views retweeted
بڑی کامیابی
پشاور کے علاقے ازاخیل روڈ کے قریب سیکیورٹی فورسز اور CTD کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن۔ 5 خوارج دہشت گرد ہلاک، جبکہ تباہی پھیلانے والا بھاری اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا گیا۔
Pak Views retweeted
فضل الرحمان کو خیبرپختونخواہ میں حکومت دی گئی ۔ اکرم خان درانی وزیراعلیٰ بنے ۔ اُس وقت ان کیلئے ریاست ماں تھی اور جنرل مشرف والد تھے ۔
فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی خیبرپختونخواہ کے گورنر بنائے گئے ۔اُس وقت بھی ریاست ماں تھی ۔
فضل الرحمان کے بیٹے کو وفاقی وزارت دلوائی گئی تو بھی ریاست بہت اچھی ماں تھی ۔
آج فضل الرحمان خالی ہاتھ ہیں ۔ ان کے سیاسی اتحادی ان کو منہ لگانے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔ اپنی آبائی نشست بھی نہیں جیت سکے ۔ تو ماں بری ہوگئی ہے ۔
زاتی مفادات کیلئے ماں پر انگلی اٹھانے والے ناحلف بیٹے کی سیاست پر تُھو
Pak Views retweeted
نیازی کی رہائی کے لیے عوام نہیں نکلی لیکن ایک ٹک ٹاکر کی شادی کے لیے عوام نکل آئی ہے
Pak Views retweeted
علامہ شمس الدین عطاری نے فضل الرحمان ڈیزل کے متعلق 2015 میں جو مطالبہ کیا تھا، کاش علامہ شمس عطاری کی باتیں اس وقت ہی مان لی جاتی آج اس نا سور سے تو قوم کی جان چھٹی ہوتی
#قبضہ_گروپ_مولوی
Pak Views retweeted
کیپپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا مولانا فضل الرحمن کے گھر پر نوٹس
15 دن میں تجاوزات ختم کرنے کی ہدایت بصورت دیگر گھر کو سیل کرنے کی تنبیہ کردی
Pak Views retweeted
پاکستان کو فائنل میں شاندار فتح اور تین ملکی ون ڈے سیریز جیتنے پر بہت بہت مبارک ہو 🎉
Pak Views retweeted
خیبر پختونخوا کے عوام 13 سال سے ترسے ہوئے ہیں۔ غریب عوام کو ریلیف دینا چاہیے چترال، ہری پور، مانسہرہ، باجوڑ اور شانگلہ میں دانش سکولز قائم کیے جائیں گے غریب بچوں کو ایچی سن کالج لاہور طرز کی تعلیم ملے گی ⬇️⬇️⬇️
Pak Views retweeted
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی کمیٹی کے مسلسل 48 گھنٹے تک مذاکرات کے باوجود طے شدہ مسودے کی نہ ملی تو گورنر راج اور ایمرجنسی کا سوچنا پڑا لوگوں کی زندگیوں، ملک، خیبرپختونخوا کے معاشرے اور معیشت کو بچانے کیلئے یہ فیصلہ ناگزیر تھا ⬇️⬇️⬇️
Pak Views retweeted
ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے 73 پیسے فی کلو اضافہ۔۔۔
نئی قیمت 294 روپے 7 پیسے فی کلو مقرر، نوٹیفیکیشن…!!!
Pak Views retweeted
کون کہتا ہے کہ سندھ حکومت کام نہیں کرتی؟
شہریوں کی زندگی خطرے میں ڈال کر بھی منصوبہ مکمل کر دیا! 👏
واہ رے واہ سندھ حکومت، تیری کون سی کل سیدھی! 🙄














