🇵🇰احسان یوسفزئ retweeted
تمام مقامی زرائع بتا رہے ہیں کہ فائرنگ سکیورٹی فورسز نے کی ہے اور یہ صاحب پھر پختونوں کے خون پر گمراہ کرنے آگئے۔ سچ بولیے اور سچ کا سامنا کیجیے آفریدی صاحب۔
🇵🇰احسان یوسفزئ retweeted
طاقت کے چکروں میں یہ کسی کی ماں دیکھتے ہیں نہ بہن بیٹی اور نہ کسی کے دروازے کی حفاظت کرتے ہیں۔ معدنیات کے لیئے یہ سارا خون بہایا جا رہا ہے اور اس میں عام سپاہی بھی اپنا حصہ ملا رہا ہے۔ ان کی فیملیز کا بائیکاٹ کریں۔
آج کے حالات میں سچ بولنا سب سے بڑا جرم ہے…
عمران خان کا جرم بھی یہی ہے کہ اس نے سچ بولا، قوم کو جگایا!
#سچ_کا_ساتھ
#عمران_خان_واپس_لاو
#HopeOfPakistan – at Riyadh, Kingdom of Saudi Arabia
32
قوم کا لیڈر وہی ہوتا ہے جو جیل میں بھی اپنے نظریے پر ڈٹا رہے۔
عمران خان کا ہر لمحہ قربانی اور ثابت قدمی کی علامت ہے۔
وہ نہ جھکا، نہ بکا۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#ReleaseImranKhan
#PakistanZindabad
#سچ_کا_ساتھ
#عمران_خان_واپس_لاو
#HopeOfPakistan @grok – at Riyadh, Kingdom of Saudi Arabia
66
🇵🇰احسان یوسفزئ retweeted
Replying to @PardesiGirl786
عام تاثر اور حالیہ 2025 کے پولز (جیسے گیلپ، نیوز18، این ڈی ٹی وی) کے مطابق، جنرل عاصم منیر پاکستان کے سب سے زیادہ لعنتوں کا نشانہ بننے والے آرمی چیف ہیں، خاص طور پر سیاسی مداخلت، عمران خان کی جیل اور دہشت گردی کی ناکامیوں کی وجہ سے۔ یہ تاثر پی ٹی آئی حامیوں میں زیادہ ہے۔
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary – at Kingdom of Saudi Arabia
25
🇵🇰احسان یوسفزئ retweeted
یاسمین راشد، قیصرہ الٰہی، اور ریحانہ ڈار صاحبہ کا مینڈیٹ چھیننا عین حلال اور عورت کی عزت ہے۔
Who are you?
🇵🇰احسان یوسفزئ retweeted
8 فروری 2024 کو نون لیگ کی عبرتناک شکست پر شہزاد اقبال کا تجربہ
@ShahzadIqbalGEO
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
🇵🇰احسان یوسفزئ retweeted
8 فروری کی ایک اور عبرتناک شکست!
این اے 71 سے مینڈیٹ چور خواجہ آصف کی عبرتناک شکست کے مناظر اے آر وائی نیوز پر، 99 فیصد نتائج کے ساتھ!
اس حلقے سے ریحانہ ڈار فاتح قرار پائیں تھیں،
#فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ
🇵🇰احسان یوسفزئ retweeted
یحییٰ خان پارٹ 2 کا این آر او ٹو کامیابی سے جاری ہے۔۔۔۔ جن کی کرپشن کے تمام ثبوت موجود ہیں انہیں عدالتیں بری کر رہی ہیں۔
🇵🇰احسان یوسفزئ retweeted
این اے 58 چکوال سے پی ٹی آئی امیدوار ایاز امیر کی جیت چھین کر عمران خان کا مینڈیٹ چوری کیا گیا
🇵🇰احسان یوسفزئ retweeted
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹیم اور وکلاء سے گفتگو
“میں نے کل اپنے خط کے ذریعے پاکستان میں فوج اور عوام کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج کی وجوہات کی نشاندہی کی تھی۔ اس وقت کی اہم ترین ضرورت ہے کہ آرمی چیف کے نام لکھے گئے میرے خط کے نکات کو ذہن میں رکھ کر اداروں کی پالیسیوں پر نظرثانی کی جائے۔ ورنہ یہ روز بروز بڑھتی خلیج پاکستان کے مفادات کے خلاف ہے۔ ایجنسیوں کا کام سیاست میں مداخلت نہیں ہے۔ ادارے اگر سیاسی انتقام کے بجائے اپنے فرائض کی ادائیگی پر توجہ دیں تو عوام میں ان کا وقار خود بخود بڑھے گا۔
کل بھی میں نے اپنے خط میں نادیدہ قوتوں کی جانب سے عدالتی احکامات کو ہوا میں اڑا کر بشرٰی بیگم کی مجھ سے ملاقات رکوانے سے آگاہ کیا تھا۔ آج ایک مرتبہ پھر عدالت کے احکامات اور سپرنٹنڈنٹ کے بیان کے باوجود میری اہلیہ کی ملاقات مجھ سے نہیں ہونے دی گئی جس کے پیچھے انہی کا ہاتھ ہے جو قانون کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں اور خود کو آئین سے بالاترسمجھتے ہیں۔ بشرٰی بیگم ایک گھریلو خاتون ہیں ان کو صرف اور صرف مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے نشانہ بنایا جا رہا ہے ان کو پہلے بھی دس مہینے بے گناہ جیل میں رکھا گیا، ابھی بھی وہ قید تنہائی میں ہیں۔ ان کی مجھ سے ملاقات کی اجازت نہ دینا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
سیاسی انتقام کی غرض سے خواتین کی حرمت پامال کرنا اس ملک کی تاریخ میں ایک نئی ریت ہے جس کا سہرا اس فسطائی رجیم اور اس کے آلہ کاروں کے سر ہے۔ خواتین کا تقدس پامال کرنا ہماری معاشرتی اور اخلاقی اقدار کے منافی ہے۔ ہماری خواتین کے گھر توڑے گئے، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا ان کو گریبانوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا۔ ایک ایسے معاشرے میں جہاں خواتین پہلے ہی سیاست میں حصہ لینے سے گھبراتی ہیں یہ سب کر کے ان کے حوصلے پست کرنا انتہائی بے شرمی کی بات ہے۔”

















