"اللہ الحق ہے. سچ کا خدا ہے. اس کا وعدہ ہے کہ سچ ہمیشہ آپ کے سامنے آئے گا"۔

Joined June 2024
fatima niazi retweeted
🚨پشاور میں مفتی محمود مرکز کو تجاوزات کا نوٹس جاری کرنے پر فضل الرحمان کے ورکرز بڑی تعداد میں پہنچ گئیے، انصار السلام کے جانباز کا گورنر کو وارننگ اگر مفتی محمود مرکز کی ایک اینٹ بھی گرائی تو ہم اپکی اینٹ سے اینٹ بجا دے گی۔
1
36
51
456
fatima niazi retweeted
یہ ہے تحریک انصاف آزادکشمیر کا صدر قیوم نیازی اور ایم این اے (چیف وہیب) عامر ڈوگر، جو کہ آزادکشمیر کے ن لیگ کے جعلی وزیرِاعظم کی دعوت میں مزے اُڑا رہے ہیں، یہ لوگ عمران خان کو آزاد کروائیں گے؟ جس وزیراعظم کے ہاتھ کشمیریوں کے خون کیساتھ رنگے ہوئے ہیں کیا اس ن لیگی کی دعوت کھانا مناسب ہے؟ یاد رکھیں آزادکشمیر میں قیوم نیازی نے پارٹی کو مکمل ختم کیا، پیسے لیکر عہدے اپنے ذاتی لوگوں کو دئیے جنہیں کوئی جانتا ہی نہیں، آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کو اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم بنا کر قیوم نیازی نے مکمل ختم کردیا ہے، افسوس..
1
36
47
404
fatima niazi retweeted
تحریک انصاف کا 7 گھنٹے طویل ترین اجلاس جاری رہا جس میں میمبران اسمبلی اور کچھ پارٹی عہدے دار بھی شامل ہوئے، سب سے پہلا نکات یہ سامنے آیا کہ تحریک انصاف پوری جماعت عمران خان کے وابستہ ہے اور پارٹی کا ہر عہدے دار اور نمائندہ عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھاتا رہے گا، دوسرا عمران خان کی بہنوں کی غیر قانونی قید کے حوالے سے آواز اٹھائی گئی ان کی بہنوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا، تیسرا بشری بی بی کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا، اسی طرح عمران خان کے بھانجے حسان نیازی سمیت تمام پارٹی لیڈرشپ اور ورکرز جو قید ہیں ان کی رہائی کے لیے آواز اٹھائی گئی ہے، سب سے اہم بات یہ کہ تحریک انصاف نے عمران خان کی رہائی کے بدلے میں 28 ویں ترمیم میں ووٹ دینے کی رضامندی بھی ظاہر کر دی ہے، پہلے یہ کہتے تھے کہ عمران خان کی رضامندی کے بغیر ووٹ نہیں دیں گے کسی بھی ترمیم میں، ثمینہ پاشا..
2
45
51
695
fatima niazi retweeted
اصل پارٹی عمران خان ہے وہ اپنی جگہ ویسے ہی قائم ہے جیسے پہلے تھا، وہ جیل سے باہر آئے گا جس پر ہاتھ رکھے گا وہی پارٹی ہو جائے گی، ایثار رانا..
3
47
65
515
fatima niazi retweeted
آج چارسدہ میں نجی سکول کے طلباء کا احتجاج کے دوران عمران خان کے حق میں نعرے بازی۔ قوم کا بچہ بچہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔
1
53
99
850
fatima niazi retweeted
اسپیکر کا ایک آئینی عہدہ ہوتا ہے یہ بڑی خوفناک بات ہے کہ اسپیکر کے پی اسمبلی کو اغواہ کیا ہوا ہے اور ان کا کچھ پتہ نہیں چل رہا، علی اصغر خان ہمیں سہیل آفریدی، اسپیکر کے پی اسمبلی کا کچھ نہیں پتہ چل رہا کہ وہ کدھر ہیں، یہ کیسے اغواہ کر سکتے ہیں، اور گورنر فیصل کریم کنڈی بڑے عجیب و غریب بیانات دے رہے ہیں، میں نے ان کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں آج کیس فائل کیا ہے، شاندانہ گلزار..
45
57
612
fatima niazi retweeted
علامہ راجہ ناصر عباس . میں حکمرانوں سے کہتا ہوں کہ مردوں کی طرح لڑو، عورتوں کے ساتھ نہ لڑو۔ جو جواں مرد ہوتے ہیں جن کے اندر عزت، شرف، وقار، غیرت اور حمیت ہوتی ہے، وہ عورتوں سے نہیں لڑتے، وہ مردوں سے لڑتے ہیں۔ عمران خان کی بہنیں اور فیملی مظلوم ہیں..
3
44
64
615
fatima niazi retweeted
عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کے شوہر عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے عمران خان کا پورا خاندان اس وقت ظالم کی قید میں ہے..
54
82
730
fatima niazi retweeted
ایک ایٹمی ملک لے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کو سائفر کیس میں جیل رکھا ہوا ہے غلامی کی انتہا ہوگئی ہے سردار لطیف کھوسہ..
1
50
72
656
fatima niazi retweeted
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے بعد بنائی جانے والی کمیٹی اور اسمبلی اب فارغ ہو گئی ہے، معاملات اب قومی اسمبلی میں چلے گئے ہیں، دوسری طرف تحریک انصاف کے معاملات اب پارلیمانی پارٹی دیکھے گی، جس کے فیصلے علامہ راجہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی دیکھیں گے، نجم سیٹھی..
1
52
63
542
fatima niazi retweeted
مطیع اللہ جان نے منجی ٹھوک کے رکھ دی ٹاوٹس کی۔۔۔! آپ کہتے ہیں کلٹ آ گئے ہیں، کلٹ جو ہوتے ہیں وہ کسی مخصوص جگہ پر ہوتے ہیں، جیسے کلٹ گڑھی خدا بخش میں ہر سال اکٹھے ہوتے ہیں، یہ کلٹ جسے آپ کلٹ سمجھتے ہیں یہ تو پورے ملک میں موجود ہیں، یہ ہماری یوتھ ہے، یہ آپ کے بچے ہیں، اگر آپ کے بچوں کی تربیت ٹھیک نہیں ہوئی تو کسی کا قصور ہے، آج آپ اپنے گھروں کی خواتین دیکھیں وہ بھی کلٹ بنی ہوئی ہیں، اپنی ناکامیوں کو کلٹ کا نام مت دیں، آپ کو پتہ ہے کہ ایمرجنسی اور گورنر راج کس نے لگایا ہے، مطیع اللہ جان
1
38
54
567
fatima niazi retweeted
جو جدوجہد عمران خان نے شروع کی تھی کرپشن کے خلاف وہ مکمل ضرور ہو گی، ان شاءاللہ..
4
54
89
945
fatima niazi retweeted
پرویز خٹک اور محمود خان بھی وزیر اعلیٰ تھے، جب عمران خان کے خلاف گئے تو آج لوگ انہیں پوچھتے تک نہیں ہیں، اسی طرح اگر علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلی بننے کا شوق ہے تو وہ اپنا شوق پورا کر لیں، آپ نے 11/12 اضلاع کا بہانہ بنا کر پورے صوبے پر نالائقوں کا قبضہ کروا دیا ہے، آئے وہ دہشتگردی ختم کرنے تھے لیکن صوبے کا گورنر اب پشاور کی سڑکیں صاف کر رہا ہے تھوڑی شرم ہوتی ہے، ایڈووکیٹ اظہر صدیق.
46
65
987
fatima niazi retweeted
تحریک انصاف کی حکومت کا خیبرپختونخوا سے تختہ الٹ کر اب کروڑوں روپے اپنی مشہوری کے لیے لگائے جا رہے ہیں کے پی میں، جتنی مرضی مشہوری کروا لو لیکن جو نفرت تم نے عوام کے دل میں بھر دی اپنی حرکتوں سے وہ کبھی ختم نہیں ہو گی، ان شاءاللہ..
3
61
73
564
fatima niazi retweeted
مہنگائی تو تب کم ہو گی جب شہباز شریف اور اس کی ٹیم کی اقتدار سے چھٹی ہو گی، شہباز شریف نے ہمیں 36٪ مہنگائی دی ہے، ایک سال میں 24٪ ریکارڈ مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے، ان کے ہوتے ہوئے مہنگائی ختم ہونے کی توقع رکھنا بیوقوفی ہو گی، مفتاح اسماعیل۔
4
48
1
70
837
fatima niazi retweeted
ہم خود سے ساری محبتیں چھوڑ کر ﺍﻟﻠﻪ کی طرف نہیں جاتے ۔۔ بلکہ وہ ہمیں ہماری ساری محبتوں کی اصلیت دکھا کر ہمیں اپنے پاس بلاتا ھے ~ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّﷴﷺ #ﺍﻟﻠﻬﻢﷺﺻﻞﷺعلیﷺنبینا🕋 Good night
12
19
83
542
fatima niazi retweeted
یہ تو چمتکار ہو گیا، پنجاب اسمبلی میں PTI ایم پی ایز ابھی تک زندہ ہیں۔ سب کو مبارک ہو... 😅
3
44
68
650
fatima niazi retweeted
میں اپنی قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ آخری سانس تک ظلم کے نظام کے خلاف جدوجہد جاری رکھوں گا۔ جیل، دھمکیاں یا کوئی بھی مشکل مجھے نہیں روک سکتی۔ آپ بھی اس نظام کے سامنے سر نہ جھکائیں، کیونکہ حقیقی آزادی کے بغیر ہمارا کوئی مستقبل نہیں۔ — عمران خان..
3
64
130
1,045
fatima niazi retweeted
تحریک انصاف کے حلقے میں جو ترقیاتی کاموں کی تختیاں لگی ہوئی ہیں آپ وہ توڑ رہے ہیں، جب کہ ساتھ والے حلقے میں اگر ن لیگ کی تختیاں لگی ہیں وہ آپ نہیں توڑ رہے، یاد رکھیں یہ آپ تحریک انصاف کی تختیاں نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کے چار کروڑ لوگوں کے دل توڑ رہے ہیں، بیرسٹر گوہر علی خان.
39
71
735
fatima niazi retweeted
ملٹری کی قید میں عمران خان کا بھانجا حسان خان نیازی مضبوط اعصاب کا مالک بن گیا ہے، جسے ملٹری کی قید نہیں توڑ سکی، حسان نیازی کی قید جلد پوری ہونے والی ہے، عمران خان کو چاہیے کہ اپنے بعد پارٹی کی کمان حسان نیازی کو دے دیں، کیونکہ حسان نیازی نے ثابت کیا ہے کہ وہ بلاول یا مریم کی طرح نہیں بلکہ اس میں لیڈرشپ صلاحیت موجود ہے۔
1
59
1
113
798