Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh) header
Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh) profile picture

Digital campaigner || Freelance Journalist || Social Media Activist || I.T Specialist || Graphic Designer || Video Editor || PEF-PSRP || RTs ≠ Endorsement

Pakistan
Joined July 2023
Photo by Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh)Photo by Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh)Photo by Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh)Photo by Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh)Photo by Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh)Photo by Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh)Photo by Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh)Photo by Hafiz Usama Abubakar (@ImUsamaCh)
السلام علیکم مسلسل رپورٹنگ کی وجہ سے میرا ویری فائی اکاؤنٹ @AmUsamaChh سسپنڈ ہوگیا تھا کچھ دن بعد اب پھر سے اس نئے اکاؤنٹ سے واپسی ہوئی ہے @ImUsamaCh سب احباب فالو کرلیں اور پروموٹ بھی کردیں ۔ شکریہ جزاک اللہ خیرا
119
92
178
9,737
جان من آپ ایک کام کریں اپنے الزام میرے نام کریں آپ کی تمکنت کی عمر دراز ہم فقیروں کا احترام کریں بندہ پرور بہار کی رت ہے مسکرا کر ذرا کلام کریں ایک دو ساغروں سے کیا ہوگا کوئی معقول انتظام کریں اے عدمؔ روز کا یہ جھگڑا کیا بات کا سلسلہ تمام کریں شب بخیر 💞
8
Hafiz Usama Abubakar retweeted
چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان کی پی ٹی وی نیوز کے پروگرام "پی ٹی وی مہمان" میں خصوصی گفتگو! اس خصوصی انٹرویو کے دوران چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ملک شعیب اعوان نے پنجاب میں معیاری تعلیم کے فروغ اور ہر بچے تک تعلیمی سہولیات پہنچانے کے حوالے سے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے بنیادی مقاصد اور کردار پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بنیادی مقصد ایسے بچوں کو مفت اور معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کرنا ہے جو مالی مشکلات کے باعث تعلیم حاصل نہیں کر پاتے۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اپنے پارٹنر سکولوں کے ذریعے بچوں کو تعلیمی سہولیات فراہم کرنے اور شرحِ خواندگی میں اضافے کے لیے کام کر رہی ہے۔ چیئرمین پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے والدین کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اپنے بچوں اور بچیوں کو ضرور تعلیم دلوائیں۔ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے اور بچوں کو تعلیم دینا ان کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بچیوں کی تعلیم کو خصوصی اہمیت دی جائے تاکہ وہ بھی زندگی کے ہر شعبے میں آگے بڑھ سکیں اور ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ #PunjabEducationFoundation #PEF #MalikShuaibAwan #QualityEducation #FreeEducation #EducationForAll #GirlsEducation #RightToEducation #PTVNews
1
8
17
578
Hafiz Usama Abubakar retweeted
اساتذہ کی جدید تدریسی مہارتوں میں اضافے کے لیے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد! پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (𝗣𝗘𝗙) کے 𝗤𝗔𝗜 ڈائریکٹوریٹ کے زیرِ نگرانی نواز شریف سکولز آف ایمننس (𝗡𝗦𝗦𝗘) فیز ون کے اساتذہ کے لیے دو روزہ تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ دوسرے راؤنڈ کا پہلا روز 𝟰𝟭 سکولوں میں 𝟭𝟬𝟲𝟴 اساتذہ کو تربیت فراہم کی گئی، جبکہ یہ ورکشاپس 𝟮𝟮 اضلاع میں منعقد ہوئیں۔ ان تربیتی ورکشاپس کا مقصد اساتذہ کی پیشہ ورانہ اور تدریسی صلاحیتوں کو جدید تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا اور جدید ٹیکنالوجی و مؤثر تدریسی طریقوں کے ذریعے کلاس روم میں سیکھنے کے عمل کو مزید بہتر بنانا ہے۔ ورکشاپس کے دوران اساتذہ کو درج ذیل اہم موضوعات پر تربیت فراہم کی جا رہی ہے: 🔹 پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نظام سے تعارف 🔹 مصنوعی ذہانت (𝗔𝗜) کا تعمیری اور مؤثر استعمال 🔹 جدید تدریسی طریقہ ہائے کار 🔹 اسمارٹ بورڈز اور انٹرایکٹو ڈسپلے سسٹمز کا مؤثر استعمال 🔹 شمولیتی تعلیم اور تعلیمی لحاظ سے کمزور طلبہ کی معاونت مزید برآں، تربیتی عمل کو مؤثر اور نتیجہ خیز بنانے کے لیے 𝗣𝗘𝗙 کے ماسٹر ٹرینرز ورکشاپس سے قبل اساتذہ کی کلاس روم سرگرمیوں کا مشاہدہ بھی کر رہے ہیں، تاکہ ان کی موجودہ تدریسی صلاحیتوں کا جائزہ لے کر تربیت کو ان کی ضروریات کے مطابق بہتر بنایا جا سکے۔ جدید تدریس، مؤثر تربیت اور معیاری تعلیم — روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم! #𝗣𝘂𝗻𝗷𝗮𝗯𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗙𝗼𝘂𝗻𝗱𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 #𝗡𝗦𝗦𝗘 #𝗤𝗔𝗜 #𝗧𝗲𝗮𝗰𝗵𝗲𝗿𝗧𝗿𝗮𝗶𝗻𝗶𝗻𝗴 #𝗣𝗲𝗱𝗮𝗴𝗼𝗴𝘆𝗦𝗸𝗶𝗹𝗹𝘀 #𝗤𝘂𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻
10
14
446
تجھ بِن مری حیات میں کچھ بھی نہیں رہا ڈُوبا ہے چاند، رات میں کچھ بھی نہیں رہا اب فیصلہ نصیب پہ چھوڑیں، جو ہو سو ہو اب تو ہمارے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں رہا شب بخیر 💕
1
20
Hafiz Usama Abubakar retweeted
اساتذہ کی جدید تدریسی مہارتوں میں اضافے کے لیے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد! پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (𝗣𝗘𝗙) کے 𝗤𝗔𝗜 ڈائریکٹوریٹ کے زیرِ نگرانی نواز شریف سکولز آف ایمننس (𝗡𝗦𝗦𝗘) فیز ون کے اساتذہ کے لیے دو روزہ تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ دوسرے راؤنڈ کا پہلا روز 𝟰𝟭 سکولوں میں 𝟭𝟬𝟲𝟴 اساتذہ کو تربیت فراہم کی گئی، جبکہ یہ ورکشاپس 𝟮𝟮 اضلاع میں منعقد ہوئیں۔ ان تربیتی ورکشاپس کا مقصد اساتذہ کی پیشہ ورانہ اور تدریسی صلاحیتوں کو جدید تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا اور جدید ٹیکنالوجی و مؤثر تدریسی طریقوں کے ذریعے کلاس روم میں سیکھنے کے عمل کو مزید بہتر بنانا ہے۔ ورکشاپس کے دوران اساتذہ کو درج ذیل اہم موضوعات پر تربیت فراہم کی جا رہی ہے: 🔹 پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نظام سے تعارف 🔹 مصنوعی ذہانت (𝗔𝗜) کا تعمیری اور مؤثر استعمال 🔹 جدید تدریسی طریقہ ہائے کار 🔹 اسمارٹ بورڈز اور انٹرایکٹو ڈسپلے سسٹمز کا مؤثر استعمال 🔹 شمولیتی تعلیم اور تعلیمی لحاظ سے کمزور طلبہ کی معاونت مزید برآں، تربیتی عمل کو مؤثر اور نتیجہ خیز بنانے کے لیے 𝗣𝗘𝗙 کے ماسٹر ٹرینرز ورکشاپس سے قبل اساتذہ کی کلاس روم سرگرمیوں کا مشاہدہ بھی کر رہے ہیں، تاکہ ان کی موجودہ تدریسی صلاحیتوں کا جائزہ لے کر تربیت کو ان کی ضروریات کے مطابق بہتر بنایا جا سکے۔ جدید تدریس، مؤثر تربیت اور معیاری تعلیم — روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم! #𝗣𝘂𝗻𝗷𝗮𝗯𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗙𝗼𝘂𝗻𝗱𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 #𝗡𝗦𝗦𝗘 #𝗤𝗔𝗜 #𝗧𝗲𝗮𝗰𝗵𝗲𝗿𝗧𝗿𝗮𝗶𝗻𝗶𝗻𝗴 #𝗣𝗲𝗱𝗮𝗴𝗼𝗴𝘆𝗦𝗸𝗶𝗹𝗹𝘀 #𝗤𝘂𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆𝗘𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻
1
12
18
283
A digitally empowered generation is the foundation of a prosperous Punjab. Through these educational initiatives, @MaryamNSharif is encouraging young people to learn, innovate, and lead. @RanaSikandarH @PEFPUNJAB @Shahid_farid19 #LaptopAndHonhaarScheme
1
7
11
41
Every talented student deserves an opportunity to succeed, regardless of financial background. The Laptop and Honhaar Scholarship initiatives are making educational dreams more achievable. @RanaSikandarH #LaptopAndHonhaarScheme
15
Empowering students with modern laptops and financial support is an investment in innovation, knowledge, and progress. CM @MaryamNSharif is giving Punjab’s youth the tools to shape tomorrow. @RanaSikandarH @PEFPUNJAB #LaptopAndHonhaarScheme
5
6
26
Laptops and Honhaar Scholarships are opening new doors for deserving students, helping them pursue higher education, develop digital skills, and turn their dreams into achievements. #LaptopAndHonhaarScheme @MaryamNSharif @RanaSikandarH
3
11
15
71
CM @MaryamNSharif is investing in Punjab’s brightest minds by making quality education, modern technology, and merit-based opportunities accessible to talented students. A stronger future begins with empowered youth. #LaptopAndHonhaarScheme
15
Hafiz Usama Abubakar retweeted
محترم فواد بھائی آپ کے ضلع میں آپ کے ٹائم پے ۲۰۰ سٹوڈنٹس پر ۱کمپیوٹر دستیاب تھا ، ہماری وزیر اعلیٰ ہر ۱۰ سٹوڈنٹس کو ایک کمپیوٹر ریشو ، پنک بسیں ، BS کلاسز ،مسنگ فیسیلیٹیز ، ڈیجیٹل بورڈز ، سولر ، ہزاروں بچوں کو سکالرشپس ، لیپ ٹاپ -آپ جو اجڑے کالج چھوڑ گئے تھے آج وہاں میرٹ پر لگائے پرنسپل کیا کہتے ہیں سنیں! الحمدللہ میٹرک اور انٹر کے نتائج بھی سنیں! میرٹ بیسڈ پالیسی سے اب زیادہ خواتین لیڈ کرتی دیکھیں!
چھریوں چاقوؤں سے مسلح “تجربہ کار” ڈاکٹروں کی ٹیم آپریشن تھیٹر میں پڑی قوم کا تیہ پانچہ کرنے کو تیار آگے بڑہ رہی ہے!!!
8
89
7
207
4,548
Hafiz Usama Abubakar retweeted
یہ آپ کے ضلع کی بیٹیاں بتا رہی ہیں تعلیم کے حالات اور ہماری وزیر اعلیٰ کی اصلاحات !ایک سال میں انرولمنٹ ڈبل ، ٹرپل! سنیں! یہ بیٹیاں آپ کے ضلع سے ہیں ، آپ نے تو ایک کروڑ نوکریاں نہیں دیں مگر مریم نواز شریف نے اپنا وعدہ پورا کیا ! آج یہ ہمارے پارٹنر بھی ہیں اور ہمارا فخر بھی 🇵🇰
چھریوں چاقوؤں سے مسلح “تجربہ کار” ڈاکٹروں کی ٹیم آپریشن تھیٹر میں پڑی قوم کا تیہ پانچہ کرنے کو تیار آگے بڑہ رہی ہے!!!
12
75
5
142
2,986
Hafiz Usama Abubakar retweeted
فواد بھائی آج آپ کے شہر کے سرکاری کالج گیا تھا! ہماری وزیر اعلیٰ کیا کر رہی ہیں یہ آپ کے ضلع کے بچے بتا رہے ہیں! کاش یہ سب آپ نے بھی کیا ہوتا!
چھریوں چاقوؤں سے مسلح “تجربہ کار” ڈاکٹروں کی ٹیم آپریشن تھیٹر میں پڑی قوم کا تیہ پانچہ کرنے کو تیار آگے بڑہ رہی ہے!!!
9
74
4
215
3,422
Hafiz Usama Abubakar retweeted
جی ہاں پنجاب کے سرکاری معیاری سکولز کرواتے ہیں میٹرک ان ٹیکنالوجی بھی!
7
49
2
142
3,137
Hafiz Usama Abubakar retweeted
سنیں جہلم کی ہونہار بیٹیاں اور بیٹےکیسے ہمارے پارٹنز بن کر اپنے سرکاری سکولز بنا رہے ہیں معیاری! تعلیم فری ، کتابیں فری!
20
115
5
420
4,450
Hafiz Usama Abubakar retweeted
الیکٹرک بسیں دینے کا شکریہ محترمہ وزیر اعلیٰ!
9
58
4
129
2,776
Hafiz Usama Abubakar retweeted
A Broken School With 08 Students to 501 Students, 01 Teacher to 17 Teachers ! Young Graduates In Punjab Taking Charge of Their Village School & Turning It Around ! Education Remains Free, Free Books Are provided to Every Student In These 17,000 Public Pvt Partnership Schools ! Madam CM's PSRP 👏👏👏
سرکاری_سکول_بن_رہے_ہیں_معیاری_سکول #PSRP @RanaSikandarH
37
67
4
133
3,806
Hafiz Usama Abubakar retweeted
سر ۳۵ فیصد کم کیا گیا ہے سلیبس پہلی سے پانچویں جماعت تک
چھوٹی کلاسز کا کورس بھی کم کریں اتنی کتابیں ہیں کہ بچے اٹھا بھی نہیں سکتے میرے خیال میں پہلی سے پانچویں تک کا سلیبس مختصر ہونا چاہیے!!!!!
14
53
4
250
7,146
Hafiz Usama Abubakar retweeted
Replying to @MaryamNSharif
@MaryamNSharif پنجاب کے سرکاری سکول کی بیٹیاں روبوٹس بناتے ہوئے الحمدللہ
سرکاری سکولوں کی بیٹیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ اگر موقع اور رہنمائی ملے تو یہ بھی کامیابی کے نئے باب رقم کر سکتی ہیں @MaryamNSharif @RanaSikandarH
7
50
3
123
3,271
Hafiz Usama Abubakar retweeted
141 Students to 435 Students, 1 Teacher to 15 Teachers ! What a Turn Around of his Village school By This Young Entrepreneur 🇵🇰
Before was a dream, now it's a reality! تبدیلی اب نظر آ رہی ہے! #PSRP @RanaSikandarH
8
41
2
75
2,662