Mr. Iddy🖤 (@Im_Idrees0719) header
Mr. Iddy🖤 (@Im_Idrees0719) profile picture

Please Follow me! Views are my own! I love to read and right articles 📰 /Content creator ✒ /Blogger ⭐ /writer ✏✍️

Pakistan
Joined December 2020
Photo by Mr. Iddy🖤 (@Im_Idrees0719)Photo by Mr. Iddy🖤 (@Im_Idrees0719)Photo by Mr. Iddy🖤 (@Im_Idrees0719)Photo by Mr. Iddy🖤 (@Im_Idrees0719)Photo by Mr. Iddy🖤 (@Im_Idrees0719)Photo by Mr. Iddy🖤 (@Im_Idrees0719)Photo by Mr. Iddy🖤 (@Im_Idrees0719)Photo by Mr. Iddy🖤 (@Im_Idrees0719)Photo by Mr. Iddy🖤 (@Im_Idrees0719)Photo by Mr. Iddy🖤 (@Im_Idrees0719)
If I'm following you, I'm expecting followback.
88
افغانیوں کو ہم نے ملک سے کیا نکالنا تھا انہوں نے ہمیں ورلڈ کپ سے نکال دیا 😄 #AFGvsPAK #IrfanPathan #Chacha #PakistanCricket #Afghanistan
60
سپرنٹنڈنٹ صاحب عدالتی احکامات سے ماورا ہیں؟ اگر کہیں اور سے آنے والے احکامات کی ہی تعمیل ہونی ہے تو عدالتیں بند کر دیں پھر۔ خرچہ بچے گا۔
360
1,141
84
5,780
135,396
ﷲ کے پیارو مجھے بھی فالو کر لو 1k مکمل کروا دو.... ☺️
10
فَاِنَّ حِزۡبَ اللّٰہِ ہُمُ الۡغٰلِبُوۡنَ ﴿مائده ۵۶﴾ اللہ کی جماعت ہی غالب آنے والی ہے۔
The #Israeli aggression targets residential communities in various areas of #Gaza_Strip, and has so far led to the martyrdom of 370 #Palestinian citizens and the wounding of approximately 2,200 people, including children and women, large numbers of whom are defenseless civilians. Here, the Ministry wonders: Where are the international community’s responses to this? #Gaza_under_attack #Palestine
36
فَاِنَّ حِزۡبَ اللّٰہِ ہُمُ الۡغٰلِبُوۡنَ ﴿مائده ۵۶﴾ اللہ کی جماعت ہی غالب آنے والی ہے۔ #Hammas #طوفان_الأقصى #IsraelPalestineWar #GazaUnderAttack #FreePalastine #FreePalastine #StandWithPalestine
2
268
#Surah_Al-Ma'idah verse 51 "O you who believe, do not make friends of the Jews and the Christians, they are friends of each other, and whoever among you befriends them, then he is one of them; indeed, Allah does not give way to the unjust." #PalestineUnderAttack #طوفان_الأقصى
154
Mr. Iddy🖤 retweeted
Israeli barbarity continues in Gaza. It is shameful that international community is standing by, watching and doing nothing. Condemn it
260
4,724
90
8,030
"Virat Kohli has always been the best ODI batter. He has been snatching victory from Pakistan's mouth for 11 years. No use of no.1 ranking if babar can't perform like him in clutch games." - Waqar Younis ❤️#INDvsPAK
1
156
*🚨💥جسٹس حریم شاہ نے فیصلہ محفوظ کیا7.بجے سنا جاۓ گی⁦❣️⁩⁦✌️⁩*
This Post is from a suspended account. Learn more
22
the last time naseem snatched victory from afghanistan, shadab was man of the match and this time again shadab is man of the match. the deja vu in unreal. Naseem shah and Afghanistan A never ending love story 🥰🤭😅
62
وطن عزیز کو تین کینسر ہسپتال ، دو عالمی معیار کی یونیورسٹیاں دینے والا اور اپنے بعد اپنی تمام تر پراپرٹیز ان اداروں کے نام وقف کرنے والے شخص کو گھڑی چوری کے ایک بوگس کیس کے الزام میں گرفتار کیا گیا پی ڈی ایم اورکمپنی کا خیال ھے کہ عوام اس پر یقین کرے گی۔ #ImranKhan
51
کیا ضرورت تھی قانون کی کتابیں لکھنے کی، صرف اتنا ہی لکھ دیتے کہ جس میں طاقت زیادہ ہوگی عدالت اُنکی غلام ہوگی.
14
فون کے یہ 16خفیہ کوڈ جان لیں اور اپنا موبائل خود ہی ٹھیک کریں آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کام کرتے ہیں.جبکہ کچھ مخصوص ماڈلز کے لیے ہوتے ہیں۔یہاں آپ ایسے ہی خفیہ کوڈز جانسکتے ہیں جو آپ کے فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ آئی او ایس31# : یہ کوڈ آپ کے نمبر کو آؤٹ گوئنگ کالز میں چھپانے میں مدد دیتا ہے۔ *#06# : یہ آئی ایم ای آئی کو ظاہر کرتا ہے۔ *#30# : اس سے نمبر آئیڈنٹیفکیشن (شناخت) کو آن یا آف کیا جاسکتا ہے۔ 33# : اس سے آؤٹ گوئنگ کالز کو ڈس ایبل کیا جاسکتا ہے، اس فنکشن کو ٹرن آف کرنے کے لیے #33*pin# ڈائل کرنا ہوگا۔ *3370# : اس سے ای ایف آر کوڈنگ کو آن کیا جاسکتا ہے جو کہ رابطوں کا معیار بہتر بناتا ہے مگر بیٹری لائف کم کرتا ہے، اسی طرح #3370# سے اس فنکشن کو بند کیا جاسکتا ہے . #50057672# : اس سے آپ موجودہ سروس پروائیڈر کے کسی سروس سینٹر کا نمبر دیکھ سکتے ہیں۔ اینڈرائیڈ فونز31# : یہ کوڈ آپ کے نمبر کو آؤٹ گوئنگ کالز میں چھپانے میں مدد دیتا ہے۔ *#06# : یہ آئی ایم ای آئی کو ظاہر کرتا ہے۔ ##4636## : اس کوڈ سے وائی فائی سگنل، بیٹری، یوزایج اسٹیٹکس اور دیگر معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔ ##7780## : اس سے فوری طور پر آپ فیکٹری سیٹنگز تک پہنچ سکتے ہیں جو کہ اپلیکشن ہی ڈیلیٹ کرے گی۔ ##8351## : اس سے آپ گزشتہ 20 فون کالز میں اپنی آواز کی ریکارڈنگ سن سکتے ہیں۔ *#0011# : یہ سام سنگ گلیکسی کے سروس مینیو کو اوپن کرنے کا کوڈ ہے۔ ##4636## : یہ موٹرولا کا سیکرٹ مینیو ہے 👇
215
3,418
31
6,741
742,110
ٹویٹر نے مجھ سے رابطہ کیا کہ آپ کا اکاؤنٹ ایڈز ریوینیو شیئر کیلئے اہل ہے اب میری ٹائم لائن میری ٹویٹ کے کمنٹ سیکشن یا ویڈیوز میں جو بھی ایڈز چلیں گے ٹویٹر اس میں سے بڑا حصہ مجھے دے گا ۔ اس کیلئے ٹویٹر ویریفائیڈ اکاونٹ کا ہونا ضروری ہے جبکہ گزشتہ 3 ماہ میں آپ کی ٹویٹس کے 15 ملین ویوز ہونے چاہئیں ۔ میرے تو خیر الحمدللہ گزشتہ 28 دن کے ویوز 50 ملین سے زیادہ تھے ۔ اگر آپ کی ٹویٹر ریچ کم ہے بڑھانا چاہتے ہیں تو اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں اور کمنٹ میں Yes لکھیں ۔ اگر ہزار سے زیادہ لوگ کہتے ہیں تو پھر تفصیلی گائیڈ پوسٹ کروں گا
1,638
1,578
122
4,246
462,402
Mr. Iddy🖤 retweeted
اسرائیل نے بطور قابض قوت مقبوضہ علاقے میں اہلِ فلسطین کے خلاف، بھارت کیطرح انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بدترین ریکارڈ کے ساتھ جس دیدہ دلیری سے پاکستان کو نشانہ بنانے کی جسارت کی ہے وہ ہر لحاظ سے شرمناک ہے۔ یونیورسل پِری آڈک ریویوز (UPRs) اقوامِ متحدہ کے نظمِ کار کا بنیادی جزو ہیں اور آج سے پہلے کسی ریاست نے پاکستان کو اس گھناؤنے انداز میں ہدف بنانے کی جرات نہیں کی جس کی جسارت اسرائیل نے کی ہے۔ (اسرائیل کی یہ حرکت) نہایت قابلِ مذمت ہے۔ اسرائیل اہلِ فلسطین کا قتلِ عام جاری رکھے ہوئے ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ہر قسم کے عالمی قوانین اور (اقوام و ریاست کیلئے خاص) آداب و اطوار سے ماوراء (بے نیاز) ایک جارح/بدمعاش ریاست ہے۔ ہمارے لئے اس میں مقامِ افسوس یہ ہے کہ اس سے پاکستان کو اندرونی و بیرونی طور پر تباہی کے سپرد کرتی موجودہ بدعنوان اور فسطائی سرکار کے ہاتھوں ہماری سفارتکاری کے پورے ڈھانچے کا انہدام ہی ظاہر نہیں ہوتا بلکہ (بطور قوم) جنگل کے قانون، جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول ہی کارفرما رہتا ہے، کیجانب ہمارا زوال بھی عیاں ہوتا ہے۔
1,402
28,845
334
60,732
1,367,570
پنجاب پولیس، سرکاری گاڑی اور واردی میں اہلکار نے آم کی پیٹی چواری کی ؟ اب جسکی آم کی پیٹی چوری پولیس نے خود کی وہ جب پولیس کے پاس داد رسی کے لیے جائے گا ؟ اس کے ساتھ کیا ہوگا ؟ رانا ثناہ اللہ حج کرنے گئے ۔!!
1
1
107
کتنے بیغرت لوگ ہو آپ لوگ بھیک مانگنے پر بھی خوشی مناتے ہو ۔ یہاں غریب عوام منہگائی کی وجہ سے فاقہ کشی پر مجبور ہے اور آپ حرام خوروں کی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہی ہیں – at North-west Frontier, Pakistan
ایک اور خوشخبری! سعودی عرب نے دو ارب ڈالر سٹیٹ بینک میں جمع کرا دیے۔۔۔
10