شھـᷞــᷛــᷛــᷧــᷮــزادہ retweeted
Replying to @syedagulwis
شھـᷞــᷛــᷛــᷧــᷮــزادہ retweeted
رَبِّ اِنِّی مَغلُوبٌ فَنتَصِر⊙
"میرے رب ! میں بے بس ہوں تو میری مدد فرما🤲
شھـᷞــᷛــᷛــᷧــᷮــزادہ retweeted
خود سے کرو بسم اللّٰہ
پڑھو ، لا الہ الا اللّٰہ
حق لا الہ الا اللّٰہ
حق لا الہ الا اللّٰہ
ہر بیماری کا علاج اللّٰہ
پڑھو ، لا الہ الا اللّٰہ
یہ زندگی ہے معراج اللّٰہ
پڑھو ، لا الہ الا اللّٰہ
دِل سے پڑھو بسم اللّٰہ
حق ، لا الہ الا اللّٰہ
ہر دم کرو ، ذکر اللّٰہ
حق لا الہ الا
یہ محبت تو بہت بعد کا قصہ ہے
میں نے اس ہاتھ کو پکڑا تھا پریشانی میں...
اس لیے جل کے کبھی راکھ نہیں ہوتا دل
یہ کبھی آگ میں ہوتا ہے کبھی پانی میں
اک محبت ہی پہ موقوف نہیں ہے کچھ بھی
کچھ بڑے فیصلے ہو جاتے ہیں نادانی میں
🥀🌹
ملک افضال بھٹی 🖤
شھـᷞــᷛــᷛــᷧــᷮــزادہ retweeted
اک بات بتائیں
یہ چکن پاکس نکلے ہیں کیا کیا جائے
مجھ تو سمجھ نہیں آرہا
بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے 🥀
ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے 🥀
توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ 🥀
کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے 🥀
3
26











