RK retweeted
نو مئی کے فالس فلیگ آپریشن کو بہانہ بنا کر لوگوں کی زندگیاں تباہ کی گئیں اور سنگین ترین جرائم ہوئے جس میں قتل، اغوا، تشدد، ہزاروں گھروں کی توڑ پھوڑ اور انتخابی عمل میں مداخلت شامل ہے۔ یہ شخص ان سب کو جوابدہ ہے۔
RK retweeted
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
Pakistan election: Can Imran Khan’s winning candidates form a government? aje.io/zjevwe via @AJEnglish
3
RK retweeted
#NA151 کی غیور عوام کو مبارک ہو! جیت ہماری ہے! اپنے کارکنوں، حامیوں اور قیادت کا شکریہ جنہوں نے یہ کامیابی ممکن بنائی۔
جمع کیے گئے مکمل فارم 45 سے واضح ہے کہ میں نے موسیٰ گیلانی کو 5995 ووٹوں کے فرق سے شکست دے کر الیکشن جیتا ہے۔
فارم 45 کے مطابق مسترد شدہ ووٹ 4151 ہیں اور الیکشن کمیشن کے جاری کردہ فارم 47 میں 16,555 بنا کر دکھایا گیا۔
اس واضح ثبوت کی روشنی میں موسیٰ گیلانی کو خوش اسلوبی سے شکست قبول کرنی چاہیے اور سیاسی پختگی دکھاتے ہوئے عوام کے ووٹ کا احترام کرنا چاہیے۔
یاد رکھیں! پاکستانی عوام دھاندلی اور دھوکے سے جیتنے والوں کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔
عوام کا دیا گیا مینڈیٹ عوام کے سامنے رکھ رہی ہوں۔ اس لنک میں تمام ریکارڈ پبلک کردیا ہے۔
RK retweeted
جس نے پلاننگ کی تھی لوگوں نے اُؒلٹا کر رکھ دی میں درخواست کرتاہو جس نے الیکشن جیتا ہے اُسکے حوالے کیا جائے
محمود اچکزئی
RK retweeted
لبرٹی چوک، لاہور: پی ٹی آئی کا جھنڈا گاڑی سے باہر لہرانے پر باپ کو بچوں اور بیوی کے سامنے گاڑی سے اتار کر گرفتار کر لیا گیا
#ElectionResults #Raftar
RK retweeted
Shameful. Police arrested a peaceful person travelling with his family for waving a PTI flag.
IG Punjab should be in prison right now for crimes against humanity he committed in last 9 months. Ppl have been murdered in police custody, tortured & hundreds of homes ransacked.
لبرٹی چوک، لاہور: پی ٹی آئی کا جھنڈا گاڑی سے باہر لہرانے پر باپ کو بچوں اور بیوی کے سامنے گاڑی سے اتار کر گرفتار کر لیا گیا
#ElectionResults #Raftar
RK retweeted
Pakistan’s rigged election was filled with confusion. Despite their strenuous efforts, the country’s generals appear much less in control than they thought econ.st/3T31Cel 👇
RK retweeted
یہ شخص دعوےکرتا تھا کہ عمران خان کو میں نے وزیر اعظم بنوایا تھا۔ آج اسکے دونوں ورکروں سے ہار گیا۔ وہ اللہ رب العزت ہے۔ فیصلہ، جیت اور سب کچھ اسی کا۔
RK retweeted
Congratulations to the amazing people of #NA151! Victory is ours! Thank you to my workers, supporters and leadership.
It is clear from the complete Form 45’s collected, I have WON the election defeating Musa Gillani by a margin of 5995 votes.
Rejected votes as per form 45 are 4151 and NOT 16,555 falsely shown in the Form 47 issued by the ECP.
In light of this clear evidence, Musa Gillani should gracefully accept defeat and show political maturity and respect for the people's vote.
The people of Pakistan will never accept those made to win by rigging and tampering. There is no dignity or honour in robbing the people of Pakistan.
drive.google.com/drive/folde…
RK retweeted
روک سکو تو روک لو۔ عزت دینے والا اللہ teapawt.net/Itx_Wahab123/status/17…
RK retweeted
بابا جی چھاگئے
راولپنڈی لوگ گھروں سے نعرے سے کمپین کرنے والوں کے ساتھ نعرے لگانے لگ گئے۔
یہ جذبہ یہ جنون ن پہلے کبھی دیکھا نا دیکھا جائے گا۔
انشاءاللہ 8 فروری کو عوام کا سمندر نکل کر ووٹ دیگا عمران خان کو۔
RK retweeted
۹ مئی کی FIR 96/23 می دس مہینے کی جیل کاٹنے کے بعد ، میرا کلائنٹ طارق مسیح جو کے ایک مالی تھا اور محنت مزدوری کر کہ اپنا گھر چلاتا تھا، اپنی ۷ سالہ بیٹی کا گردوں کا علاج کروانے کے لئے چلڈرن ہسپتال سے گرفتار کیا گیاتھا۔ اس کی بیٹی روز جو کے بستر مرگ پر ہےاپنے بے قصور والد کو ملنے کے لئے تڑپتی تھی۔
آج طارق کو اپنی بیٹی کے ساتھ دیکھ کر دل کو بہت
سکون ملاہے۔ اللّٰہ سب کی مشکلات دور کرے۔۔ ظلم کی شب بھی ڈھل جائے گی۔۔
@22muradkhan
@iRaiSaqib























