Pinned Tweet
ریاست اگر چاہے تو جتنے بھی بڑے بدمعاش ہوں گھٹنوں پہ آجاتے ہیں۔مریم اور سہیل چھٹہ صاحب کا بدمعاش مار مہم کےساتھ ہی منشیات فروش بھتہ خور،ڈاکو،قاتل،زندگی کی بھیک مانگ رہے ہیں۔جب سے پاکستان بنا ہم نے آجتک ایسا نہیں دیکھا۔ایک عورت ہوکےاتنی دلیری دکھائی کہ سوشل میڈیاویڈیوزسے بھر👇🏻
عمران شاھد 🇪🇭 🇵🇰 retweeted
یہ تحریک انصاف کے پشتون صوبے پر حکومت کے دوران کی ویڈیو ہے یہ ساری مشنری پی ٹی آئی کے وزیروں مشیروں کی تھی جو اس صوبے سے پچانوے کلو سونا نکال کر افغانستان سمگل کر دیتے تھے تیرہ سال یہ دھندہ ہوا جبکہ معدنیات چوری کی انگلی آج کسی اور پر اٹھا رہے
یہ چوری حلال تھی؟
بلاول کو جمہوریت کے جو لوز موشن تنگ کیے ھوئے ہیں پوچھنا چا ہئونگا کے پی گورنر راج کے وقت آپکی جمہوریت کہاں تھی
1
29
عمران شاھد 🇪🇭 🇵🇰 retweeted
یوتھیے تو کہتے تھے نواز شریف اور زرداری جیل میں جاکر بیمار بن جاتے ہیں جبکہ ہمارا لیڈر بیمار نہیں ہوا
اب یوتھیوں کا مہاتما بیچارہ بیمار ہونےکےواسطےدےکرکہہ رہاہے کہ اسے جیل سے باہر نکالا جائے۔
رضی دادا کا قول ہے ان کے مہاتما کو تب تک موت نہیں آنی جب تک وہ اپنا ہر تھوکا چاٹ نہ لے۔
عمران شاھد 🇪🇭 🇵🇰 retweeted
عمران احمد خان نیازی نے مقدمہ چلائے بغیر رہائی کی باقاعدہ بھیک مانگی ہے اور اس پر باقاعدہ دستخط بھی فرمائے ہیں۔
او مائی گاڈ، یہ اسی لئے ملاقات کے لئے شور شرابا کر رہا تھا۔
عمران شاھد 🇪🇭 🇵🇰 retweeted
یہ میر علی کے مناظر ہیں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن ہوا ہے مجھے یہ چھلانگیں لگاتا قبائلی بچے بہت پیارا لگا ، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے سب سے بڑے متاثرین قبائلی بچے بچیاں ہیں امید ریاست ان کی کھیل اور تعلیم کا خصوصی بندوبست کرے گی ان بچوں کا psychosocial support کی ضرورت ان کے لئے chid friendly spatبنائیں ان تک فنڈز لازمی پہنچائیں تاکہ یہ نارمل زندگی کا لطف لے سکیں
عمران شاھد 🇪🇭 🇵🇰 retweeted
ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں ضمانت منسوخ ہونے پر پی ٹی آئی کے سابق وزرا تیمور سلیم، کامران بنگش عرفان سلیم عدالت سے بھاگنے لگے کہ پکڑے گے 🤣
عمران شاھد 🇪🇭 🇵🇰 retweeted
🚨اس طرح بھی معدنیات لوٹی گئیں مگر تب سب مکمل چپ رہے
2019 سے ایک کیس لاہور ہائی کورٹ آیا ایک چائینہ کی کمپنی چینی کمپنی ہائی ہانگ سپر پاک لمیٹڈ جسے ریت نکالنے کا ٹھیکہ دس کروڑ میں دیا یہ ٹھیکہ اٹک خورد میں تھا مگر کمپنی پر الزام یہ تھا کہ کمپنی ریت کی بجائے پلیسر گولڈ سونے کے ذرات نکال رہی تھی۔ درخواست گزار جو زمین کے مالک محمد عثمان وغیرہ کا موقف تھا کہ گیارہ ماہ میں تقریباً ۸۲ من سے زیادہ سونا نکالا گیا، جس کی مالیت اربوں روپے بنتی تھی۔ محکمہ معدنیات بھی اس علاقے میں سونے کی موجودگی سے واقف تھے اور نجی زمین بھی کمپنی کو دے دی گئی یہ کیس ٹیکنکل کمیٹی کو گیا اور دعویٰ میں حقیقت نظر آئی یہ کیس ابھی تک چل رہا ہے پاکستان میں ہر دوسرے فراڈ میں چینی کمپنیاں ضرور ملوث ہوتی ہیں
عمران شاھد 🇪🇭 🇵🇰 retweeted
دس ملکوں کے سامنے کابل کو ایک ہی جملے میں جواب دے دیا گیا۔ پہلے دہشت گردی روکو، پھر تجارت کی بات ہو گی۔
اسلام آباد میں آج ای سی او کے اجلاس میں یہ بات اتنے صاف لفظوں میں کہی گئی کہ ہر ملک نے سن لی۔ اب سوال یہ ہے کہ کابل کیا جواب دیتا ہے؟
آج اسلام آباد میں ای سی او وزرائے خارجہ کا تیسواں اجلاس ہوا، صدارت وزیر خارجہ اسحاق ڈار کر رہے تھے۔ ڈار نے کہا کہ پاکستان پرامن افغانستان چاہتا ہے، مگر تجارت تب ہی بڑھے گی جب کابل دہشت گردی ختم کرے۔
یہ بات تب کہی گئی ہے جب سرحد کشیدہ ہے۔ گیارہ نومبر کو کوہاٹ میں گیارہ پولیس اہلکار شہید ہوئے، اور تورخم سمیت گزرگاہیں اکتوبر سے بند ہیں۔
پاکستان نے دباؤ کا راستہ بدل دیا ہے۔ اب یہ دباؤ پورے خطے سے آئے گا، اور کابل کو فیصلہ کرنا ہو گا، تجارت یا دہشت گردوں کی پناہ۔
عمران شاھد 🇪🇭 🇵🇰 retweeted
کوہاٹ میں 11 نومبر کو غیر قانونی گولڈ مائننگ مافیا کیخلاف کارروائی میں ہلاک ایک دہشتگرد افغان شہری نکلا
عمران شاھد 🇪🇭 🇵🇰 retweeted
لگتا ہے سرینڈر مودی کو بالاخر سمجھ آ ہی گئی ہے کہ تیز رفتار بلٹ ٹرین چھوڑیں، اصل مزہ تو میڈ اِن پاکستان ای رکشے کے جھٹکوں اور اس کے پیچھے گونجتے "پو پُو" ہارن میں ہی ہے
😂😂😂😂
مودی نے فلپائن میں ہونے والے آسیان (ASEAN) سمٹ کے دوران میڈ اِن پاکستان ای رکشہ کی سیر کی! 🇵🇰🇵🇭"
عمران شاھد 🇪🇭 🇵🇰 retweeted
ہم نیوز کے مالک دورید قریشی کی شرمناک حرکتیں، نوکری کے لیے آنے والی خواتین کے ساتھ نامناسب سلوک!
ہم نیوز کے مالک دورید قریشی کی جانب سے نوکری کے حصول کے لیے آنے والی خواتین کے ساتھ نامناسب اور غیر اخلاقی حرکات کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص خفیہ طور پر اس واقعے کو ریکارڈ کرتا دکھائی دیتا ہے۔
ملازمت دینے کے نام پر خواتین کی عزت اور مجبوری کا ناجائز فائدہ اٹھانا انتہائی شرمناک عمل ہے۔ متعلقہ ادارے فوری نوٹس لیں، معاملے کی تحقیقات کریں اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی یقینی بنائیں۔
عمران شاھد 🇪🇭 🇵🇰 retweeted
دائروں کے سفر کے تقاضے میں تو یہی بتا ہے کہ کُپی مار عارف حمید بھٹی اسی طرح وسیم بادامی کے سامنے بیٹھ کر نیازی کے ممکنہ برین ہیمرج کا مزاق اُڑائے اور بلڈ پریشر بڑھنے پر دیوار پر ٹکرے مار کر دکھائے اور وسیم رامی اسی طرح دانت نکالے
تقاضا تو یہی بنتا ہے
عمران شاھد 🇪🇭 🇵🇰 retweeted
ایران پاکستان پر اٹیک کرنے کی ہمت نہیں کرسکتا-قطری وزیر اعظم
-
ایران کے عرب ممالک پر اٹیک کرنے پر قطری وزیر اعظم سے امریکہ میں مقیم پاکستانی طالب علم نے سوال کیا۔ کہا کہ میرا سوال یہ ہے کہ اس تنازعے میں پاکستان پر ایران نے حملہ نہیں کیا جبکہ خلیجی ممالک پر حملہ کیا گیا، 1/4
عمران شاھد 🇪🇭 🇵🇰 retweeted
مکافاتِ عمل بھی کیا عجیب چیز ہے!
کل تک جو شخص جیل میں قید سیاسی مخالفین کی بیماریوں کا مذاق اڑاتا تھا، طنز کرتا تھا، اور سختیاں کرنے کے دعوے کرتا تھا، آج وقت کا پہیہ گھوم کر اسی دہلیز پر آ کھڑا ہوا ہے۔
اقتدار کے نشے میں دوسروں کی تکلیف پر قہقہے لگانے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ آج اپنے لیے طبی سہولیات اور ذاتی معالجین کی دہائی دیتے ہوئے ماضی کے وہ تقاریر ضرور یاد آتی ہوں گی۔
جیل میں جاکر عمران خان کی اسکی تقریریں سنوائیں اور دکھائیں اور اس کے حواری جو اسمبلی میں اور میڈیا میں بیماری کا بیانیا اور سیاپا سناتے ھیں ۔ انکو بھی سنائیں اور ساتھ کہیں۔۔۔۔۔ کوئی شرم کرو کوئ حیا کرو
عمران شاھد 🇪🇭 🇵🇰 retweeted
بےشرمی اور بدتمیزی
تجھے اردو نہیں آتی،کیا رسول کی تعلیمات اس طرح بداخلاقی سے بات کرنا ھے؟
پھر کسی کو اسٹیج پر بلاکر ایسے شرمندہ کرنا۔اس یوٹیوبر طارق جمیل کو ذرہ برابر شرم نہیں آتی۔
عمران شاھد 🇪🇭 🇵🇰 retweeted
ملک احمد خان وزیراعلی پنجاب سے استعفی مانگتے ہوئے
اب اُس کُپی مار انیق ناجو نے کہنا ہے سب اچھا نہیں ہے اس لیے ملاقات ضروری تھی 😂😂😂
جا اپنی حسرتوں پر سوسو کر کے سو جا بے غیرتاں
عمران شاھد 🇪🇭 🇵🇰 retweeted
پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں بھی واپس آنا شروع ہو گئی لیکن یوتھیوں کی بیغیرتی جوں کی
توں اپنی جگہ پر برقرار ہے
😂🤣
عمران شاھد 🇪🇭 🇵🇰 retweeted
اسلام آباد میں پولیس افسر کے گھر میں مقیم 13 سالہ فاطمہ کی موت ، ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں جسم پر تشدد کے 15 اور پانچ سے زائد جلنے کے بھی نشانات، ملزمہ کا ابتدائی بیان میں فاطمہ پر تشدد سے انکار،پڑھائی نہ کرنے پر پٹائی کا اعتراف۔تفصیلات دیکھیے
عمران شاھد 🇪🇭 🇵🇰 retweeted
ایک لمحے کے لیے تصویر کریں وہ کتنا خبیث طبیعت کا انسان تھا
ڈاکٹروں نے کہا آپ نے پسینہ نہیں آنے دینا دوائیاں وقت پر لینی آپریشن کی ضرورت نہیں پڑے گی
لیکن اُس بے غیرت نے گرمی میں زمین پر سلایا“ چینی اس لیے پھینکی کہ چیونٹیاں کاٹیں“ دو دن کھانا نہیں دیا تھا


















