Engr. Imran Nabi PTI retweeted
انگریزوں میں جھوٹے کو liar کہا جاتا ہے
عربی میں جھوٹے کو کذاب کہا جاتا ہے
جبکہ پاکستان میں جھوٹے کو "سئینر اینکر" کہا جاتا ہے😭
Engr. Imran Nabi PTI retweeted
36 سال پہلے آکسفورڈ یونیورسٹی میں عمران خان کی ایک یادگار انٹرویو:
جب میں 18 سال کی عمر میں برطانیہ آیا تو میں نے فیصلہ کیا تھا کہ کبھی بھی شراب کو ہاتھ نہیں لگاؤں گا اور یہ میری زندگی کا بہترین فیصلہ تھا ♥️
Engr. Imran Nabi PTI retweeted
پرچی والی سرکارچائنہ میں امتحان دینے گئی ہےملک کی نمائندگی کرنے
کن جاہلوں کےہاتھ میں ہےملک🤣
Engr. Imran Nabi PTI retweeted
🚨کل مجھےاورمیرےشوہر قاضی فائز کو لندن میں ذلیل کیاگیا
پی ٹی آئی والوں،خداکاواسطہ ہمیں بخش دو،سرینا عیسیٰ
Engr. Imran Nabi PTI retweeted
سعودی عرب میں Halloween منائی جارہی ہے!
یہ انتہائی عجیب و غریب صورتحال بنتی جا رہی ہے!!
Engr. Imran Nabi PTI retweeted
اب اس گوری کو بھی گرفتار کیا جائے,
اگر پاکستان میں نہیں ہے تو انٹرپول کے زریعے گرفتار کیا کرنے کی کوشش کی جائے!!
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورۃ الحج
آیت 20
ترجمہ
جس سے ان (جہنمیوں) کے پیٹ کے اندر کی چیزیں اور کھالیں گل جائیں گی
2
اللھم اجرنا من النار۔
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و بارک و سلم.
#قافلہ_ادب
#خاتم_الرسلﷺ
Engr. Imran Nabi PTI retweeted
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
لندن میں بدبودار مجرم نواز شریف پاکستانیوں کے ہاتھ چڑھ گیا



















