Inam Ullah (@Inam804) header
Inam Ullah (@Inam804) profile picture

Mr InamUllah.I have learned many soft skills.Most it is Software thechnology,Digital Marketing and https://teapawt.net/t.co/RcOgbuS8dB i can will do it.

Gilgit_chilas
Joined December 2021
کے پی کے حالات🏮 #نکلو_پشاور_کی_ People _of bshsr
26
#ہسپیتال خان نے ڈٹ کر جیل کاٹی ہے۔ اور آج بھی وہ پہلے جتنا مقبول ہے۔۔ اگر نہیں یقین تو اسے ذرا سڑکوں پر آنے دو۔۔ویسے اگر خان کو چھوڑ دیا جائے تو باقی جماعتوں کا پٹ سیاپا دیکھنے لائق ہوگا۔ دعا ہے اللہ تعالی صحت دے۔🙏 قومیں قربانی دے کر بنتی ہے۔♥️ #HumanRight #imrankhan #pti
🤖 Made with AI
27
𝐃𝐄𝐁𝐀𝐓𝐄: Should Egypt have had a penalty in the lead up to Argentina's winner? 🤔 #Fıfaworldcup #EGYARG #
61
چلاس امریکہ اور ایران کو اسلام آباد تک لانا پہلا مرحلہ تھا، چیف آف ڈیفینس نے پاکستان کو تاریخی کامیابی دلوائی۔ مگر آخری دم تک کوششں جاری رہیگی۔ #WelldonPakistan #IslamabadTalks #امن_کا_سفیر_پاکستان #پاکستان #Pakistán #pakistanrisesglobally
81
کوئٹہ بلوچستان میں علیحدگی پسندوں نے عوام کے سامنے دن دھاڑے فیصل بنک کو راکٹ سے اڑا دیا جبکہ اسلام اباد میں بیٹھے زہنی مریض حکومت کا بیانیہ ہے ملک کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔کہاں ہے وہ ڈی جی بابو؟ اللہ تعالیٰ پاکستان اور بلوچستان حفاظت فرمائے۔ #TerroristsBLA #PakistanArmy
67
چلاس چلاس کا مشہور دوکاندار گھی والا نے اصل چلاسیوں کے روایات کو برقرار رکھتے ہوئی دیسی ٹوپی پکول، وولن چادر ،دیسی گھی ، اوریجنل دیسی شہد اور ہر قسم کے دیسی اشیاء خوردنوش وغیرہ اصل حالت میں ملتےہے۔ پتہ: میرا جان پلازہ پرانا بازار تھانہ روڈ چلاس نمبر :03455205534/03555324253
1
120
آپریشن بنیان المرصوص میں اللہ کی مدد دیکھی! فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تاریخی بیان #operationbunyamalmarsous #FieldMarshalAsimMunir #PakistanArmy #historicstatement
13
عمران خان زندہ باد 🔥✌️وہی پاکستان ہے وہی عوام ہے #عمران_خان_کو_رہا_کرو #عمران_خان
23
عمران خان زندہ باد 🔥✌️وہی پاکستان ہے وہی عوام ہے
9
گلگت بلتستان اسمبلی تحلیل یار محمد۔ناصر نگران وزیر اعلی مقرر۔۔۔
11
مفتی محفوظ کو متحدہ دینی محاذ گلگت بلتستان کی صدارت ملنے کے بعد غیرت مندوں کی سرزمین دیامر آمد پر علمائے دیامر اور عوام دیامر کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا جا رہا ہے۔۔۔ Mufti Mehfooz Mehfooz Chilassi #Diamer #sahabah
1
20
پیر ومرید کے لہو لہان۔😭😭😭 تحریک لبیک کے قافلے پر رینجرز کا حملہ۔ اطلاعات کے مطابق 180 زخمی ہیں اور 100 کے قریب کارکنان جان کی بازی ہار چکے ہیں، اپنی عوام پر یوں حملہ یہ انتہاٸی ظلم اور بربریت ہے جس کی جتنی مزمت کی جاۓ کم ہے۔ #گولی_کیوں_چلارہےہو #پاکستان_غزہ_بن_گیا
1
204
اسرائیلی فورسز کے صمود فلوٹیلا پر حملے کے مناظر ۔اب تک 15 کشتیوں پر اسرائیلی فورسز قابض ہوچکی ہیں ۔ متعدد کشتیاں ابھی بھی آگے بڑھ رہی ہیں ۔ دنیا کے مختلف ممالک میں صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کے بعد احتجاج شروع ہوگئے. #GlobalSumudFlotilla #IsraelTerroristState #SumudForGaza
2
2
168
وادی تیراہ میں اجتماعی جنازوں کے مناظر لیکن بکاؤ میڈیا اور لفافے مکمل خاموش ہیں سوشل میڈیا ان کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
1
18