انعام گورائیہ (@InamGuraya) header
انعام گورائیہ (@InamGuraya) profile picture

پاکستان کے لیے جان بھی دے سکتے ہیں ✌🏻❤

Joined July 2022
Photo by انعام گورائیہ (@InamGuraya)Photo by انعام گورائیہ (@InamGuraya)Photo by انعام گورائیہ (@InamGuraya)Photo by انعام گورائیہ (@InamGuraya)Photo by انعام گورائیہ (@InamGuraya)Photo by انعام گورائیہ (@InamGuraya)Photo by انعام گورائیہ (@InamGuraya)Photo by انعام گورائیہ (@InamGuraya)Photo by انعام گورائیہ (@InamGuraya)Photo by انعام گورائیہ (@InamGuraya)
آپکو مارجن دیا ہے اسلام آباد پولیس نے . .
Wow what an irony! 🥲 مجھے واقعی سمجھ نہیں آ رہی کہ اس صورتحال پر روؤں یا ہنسوں، لیکن میں شدید حیرت میں ضرور ہوں خود پر بھی جو میرا دھیان نہی گیا 🤦‍♀️اور سب سے زیادہ تو ہماری گریٹ کیپیٹل ٹریفک پولیس پر ۔ سارا دن اسلام آباد، خاص طور پر ریڈ زون کی مصروف ترین سڑکوں پر ڈرائیو کرنے کے بعد، آخر میں واپسی پر گیٹ پر جب پہنچی تو گیٹ سیکیورٹی پولیس نے بالآخر توجہ دی۔ انہوں نے مجھے روکا اور بتایا کہ "میڈم آپ کی گاڑی کی نمبر پلیٹس نہیں ہیں، آپ چیک کر لیں شاید کہیں ڈراپ ہو گئ ہیں۔" میں واقعی حیران رہ گئی کہ یہ کیسے اور کب ہوا 🤦‍♀️۔ اور اگر میں سارا دن بغیر نمبر پلیٹس کے گاڑی چلا رہی تھی، تو کسی بھی ٹریفک پولیس اہلکار نے،جو سارا دن ریڈ زون کی چیک پوسٹس ،اسلام آباد کی مصروف سڑکوں کے ہر کونے میں کھڑے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ ایک دفعہ بھی مجھے کیوں نہیں روکا، نہ پوچھا اور نہ ہی بتایا؟ یہ حال ہے ہماری پولیس کا! 🤷‍♀️👏
30
حافظ آباد سے سابق MNA و وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس بھٹی کو رات گئے انکی رہائش گاہ حافظ آباد میں گلہ دبا کر قتل کر دیا گیا لیاقت عباس بھٹی کی 3 گاڑیاں ، حفاظتی اسلحہ اور گھر سے دیگر قیمتی سامان اور گن مین غائب ہیں
87
پھر کہتے ہیں ن لیگ والے کام نہیں کر رہے .
2075 تک پاکستان دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن سکتا ہے۔ شہباز شریف #pakistan @CMShehbaz خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
1
22
خبر غور سے پڑھیں کچھ سمجھ نہیں آیا . . .
لاہور میں ایک اور افسوناک واقعہ رائیونڈ میں شوہر نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کرکے بیوی اور 9 سالہ بیٹی کو قتل کردیا جبکہ فائرنگ سے ملزم کا شوہر بھی زخمی ہوا، ہوبہو ایسا واقعہ چند روز قبل ستوکتلہ کے علاقہ میں پیش آیا تھا۔
22
پاکستان کی پڑھی لکھی عوام نے بھی یہی کچھ کیا تھا . . . لیکن آگے سے طاقت غالب آ گئی
شہباز شریف صاحب نے ٹرمپ کو سلوٹ مار کر کہا تھا کہ دنیا کو آپ جیسی لیڈرشپ کی ضرورت ہے۔ امریکہ کی پڑھی لکھی، باشعور عوام نے ٹرمپ کو اٹھا کر گٹر میں پھینک دیا۔ سہراب برکت #pakistan @SohrabBarkatt خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
31
بہت خوب ہرمیت سنگھ صاحب ❤️❤️
1
31
تم لوگ اسے اکیلا چھوڑ کہ کہاں بھاگ گئے ہو ؟
مسٹر پتلو کا کیس سی سی ڈی کو دینے کی افواہیں صرف پروپیگنڈا ہے،پتلو نے کوئی قتل،ڈکیتی یا زیادتی نہیں کی،ایک حادثہ تھا،پتلو کو اپنی ضمانت کروانی چاہیے۔
13
سنا ہے بھاگ گیا ہے . .
مسٹر پتلو گرفتار؟
1
32
یہ بھی ہو سکتا ہے . .
اگر پی ایس پی آفیسر کا بیٹا ہوتا تو کبھی ایف آئی آر نہ ہوتی
27
حافظ آباد سے ڈی ایس پی محمد نواز ورک کے بیٹے پر پرچہ کٹ گیا غفلت اور لاپرواہی کرتے ہوئے گاڑی چلائی اور ایکسٹیڈنٹ کر دیس . .
1
1
373
جلالپور بھٹیاں میں ناقص سیکورٹی انتظامات نوجوان جانبحق . .
1
24
واو
Took ths pic of ful moon today... amazing
1
21
یہ زندگی میں کبھی سکول نہیں گئی
میں کسی کالج یا یونیورسٹی کی نہیں، دینی مدرسے کی طالبہ ہوں
1
23
قاسم سوری صاحب آپکی بات میں دم ہے لیکن کیا کل اقتدار میں آ کہ آپ اپنے اسی موقف پر قائم رہیں گے ؟
فوج نے پورے پاکستان کے کاروبار پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ انہوں نے سویلینز کے لیے مقابلے کا کوئی ماحول نہیں چھوڑا اور ہر چیز پر یہ قابض ہیں، سیمنٹ اور یوریا سے لے کر بسکٹ بنانے تک، گھر بنانے سے لے کر روڈ بنانے تک ہر چیز پر یہ قابض ہیں، ان کی تمام چیزوں کا بائیکاٹ کریں، نہ خریدیں ان کی چیزیں، مارکیٹ میں اور چیزیں بھی دستیاب ہیں وہ چیزیں خریدیں، فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کر کے انہیں بتائیں کہ تم ہمارا خون چوستے ہو تم سرکاری ملازم ہو اور ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے پلتے ہو۔ یہ وہ لوگ ہیں جو پہلے بھی پاکستان کے دو ٹکڑے کر چکے ہیں اور آج پھر بلوچستان میں نفرتیں پھیلا رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں نفرتیں پھیلا رہے ہیں، کشمیر میں نفرتیں پھیلا رہے ہیں، گلگت بلتستان میں نفرتیں پھیلا رہے ہیں۔ قاسم خان سوری @QasimKhanSuri خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
17
ماورائے عدالت قتل کو کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا . .
12
پنجاب میں کسان شدید پریشان ہیں اس پر کب پریس کانفرنس کریں گے ؟ فیصل ووڈا سے میرا سوال. .
32
😥😥😥
ایک خواب جو ٹوٹ گیا۔۔ سال 2022 سے ہمارا دفتر اسلام آباد میں سوشل میڈیا کی بیک بون رہا، ہم اسے محض ایک سوشل میڈیا ہاؤس نہیں بلکہ ایک صحافتی ادارے کی طرح آپریٹ کرتے رہے اور کامیاب رہے۔ آج یہ سفر تمام ہوا۔۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ ہمارے حق میں بہتر اسباب پیدا فرمائے۔ آمین
1
41
ایک دن قبل یہی سیکورٹی اہلکار انکی حفاظت کر رہے تھے اب انی شہریوں کو سڑکوں پر گھسیٹا جا رہا ہے. . یہ انسانی تزلیل بہت افسوسناک ہے. .
1
4
79
سہیل آفریدی کو ممکنہ طور پر ہاؤس آرٹسٹ کر لیا
1
38
جی ہاں انمچور لوگ جہاں بھی ہوں گے نقصان کریں گے جیسے میں پنجاب ہو گیا ، کرکٹ ہو گئی ، ہاکی ہو گئی ، خارجہ پالیسی ہو گئی ، معیشت ہو گئی ، تعلیم ہو گئی ، ہسپتالوں کی صورتحال دیکھ لیں ہر جگہ کباڑہ ہی کباڑہ ہے . .
1
39