Insaaf Warriors (@Insaafwarriors) header
Insaaf Warriors (@Insaafwarriors) profile picture

Voice of the Youth | #PTIFamily | Standing with Imran Khan for a Better Pakistan | #Tabdeeli #JusticeForAll | Imran Khan Lover 💖💖

Pakistan
Joined January 2024
Photo by Insaaf Warriors (@Insaafwarriors)Photo by Insaaf Warriors (@Insaafwarriors)Photo by Insaaf Warriors (@Insaafwarriors)Photo by Insaaf Warriors (@Insaafwarriors)Photo by Insaaf Warriors (@Insaafwarriors)Photo by Insaaf Warriors (@Insaafwarriors)Photo by Insaaf Warriors (@Insaafwarriors)Photo by Insaaf Warriors (@Insaafwarriors)Photo by Insaaf Warriors (@Insaafwarriors)Photo by Insaaf Warriors (@Insaafwarriors)
علیمہ اپا نے تو الزام لگایا کہ شیر افضل مروت اسٹبلشمنٹ کا بندہ ہے لیکن کوئی ثبوت کے ساتھ بات نہیں کی اگر یہ اسٹبلشمنٹ کا بندہ ہوتا تو مشرف کوسزا دیتا افتخار چودھری کے ساتھ پنگاہ لیتا نو مئی کے بعد پی ٹی آئی کو کندہ دیتا یہ کیسا اسٹبلشمنٹ کا بندہ ہے ؟ @sherafzalmarwat #imrankhan
30
25
3
239
91,772
*سلمان اکرم راجہ کا صبر جواب دے گیا* *علیمہ خان کے الزام پر سخت برہم ..!!* *" میں لعنت بھیجتا ہوں ایسے عہدے پر 10 مرتبہ عمران خان کو پیغام بھجوایا ہے کہ میں عہدہ چھوڑنا چاہتا ہوں، عمران خان کی بہنیں سیاسی معاملات کو نہیں سمجھتیں" سلمان اکرم راجہ*
13
لیگل ٹیم کی کارکردگی یہ ہے کہ ایک ارب روپے لے لیے گئے، مگر نتیجہ صفر ہے ، خان آج بھی جیل میں ہیں۔ یہ کام کوئی عام وکیل بھی بہت کم رقم میں کر دیتا، دشمن وکیل بھی شاید مفت کر دیتا۔ شیر افضل خان مروت @sherafzalmarwat
24
I don't know if i can do anything for you but i promise i will always keep you in my prayers, i will always love you & you will always have my heart ❤️ @ImranKhanPTI #ImranKhanZindabad
24
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خوداری کی #ImranKhanZindabad #imrankhan #Israël #Hürmüz @ImranKhanPTI
28
تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد ، شیر افضل خان مروت واحد بندہ ہے ، جو ایک بڑی تعداد میں عوام کو نکال سکتا ہے ، ہمیں یاد ہے نو مئی کے بعد تاریخ کے بڑی جلسے جلوس کئے اور پارٹی کو اٹھایا ، صحافی ارشاد بھٹی @sherafzalmarwat @Arman_khanxIK @RehanKhan804
1
3
81
Sher Afzal khan Marwat tiger of Imran Khan 🔥 @sherafzalmarwat
میں نے کبھی جلسے کیلئے اجازت نہیں مانگی 🔥🔥 اگر آپ نے جلسہ کرنا ہے تو ڈنکے کی چوٹ پہ کرنا ہے۔اگر آ پ نے جلسہ کرنا ہے تو عوام کے زور پہ کرنا ہے۔
25
سوچا تھا تیری سادگی پر لکھوں گا اک غزل افسوس کہ تیرے معیار کےالفاظ نہ مل سکے ❤️ #sherafzalmarwat #imrankhan #٢٠رمضان #imrankhanpti @sherafzalmarwat
23
"ہزاروں احسانات ہیں میرے جن میں سے ایک بھی نہیں چکایا گیا۔ خیبر پختونخوا سے لے کر سندھ تک آپ کی مہم چلائی، ماریں کھائیں، جیلیں کاٹیں، اور اُس وقت لوگوں کا حوصلہ بلند کیا جب پورے پاکستان میں کوئی بھی پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھانے کی ہمت نہیں کر سکتا تھا۔" @sherafzalmarwat
27
مروت صاحب ہمیں اج پتہ چلا کے اپکو کیوں سائیڈ، لائن کیا تھا اپ نے جو جو اس ٹائم کہا تھا بالکل درست کہا تھا اج اپکی بات سچ ثابت ہو رہی ہے اور ہم اپ اپنے مرشد سے شرمندہ ہو رہے ہیں @sherafzalmarwat
1
28
He ruled with love, and hearts followed.❤️🎀 @sherafzalmarwat @Afriidi_952 @Arman_khanxIK
1
1
5
60
The Man i support for the Reason > The sign of Resistance Barrister sherafzal khan marwat ❤️ @sherafzalmarwat @Afriidi_952 @Arman_khanxIK
3
6
179
This post is from an account that no longer exists. Learn more
1
7
516
تیرے چہرے کی زیارت جو عبادت ہوتی ہم ولیوں کے زمانے میں قلندر ہوتے...... @sherafzalmarwat @Afriidi_952 #imrankhanPTI #politidk @Arman_khanxIK
1
2
296
اب ہوائیں ہی کریں گی روشنی کا فیصلہ جس دئیے میں جان ہوگی وہ دیا رہ جائے گا @sherafzalmarwat You are my favorite and ideal person after Imran khan ♥️♥️
2
61
شیر افضل مروت کا 27 ویں آئینی ترمیم میں عمران خان کا ساتھ دینے کا اعلان۔ 27 ویں ترمیم میں ووٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ ۔۔!! @sherafzalmarwat
1
2
35
میں نے 26 ویں آئیںنی ترمیم میں بھی اربوں روپے کی آفرز کو ٹھکرا کر عمران خان کا ساتھ دیا ، اور 27 ویں آئیںنی ترمیم میں بھی اپنے ضمیر کا سودا نہیں کرو گا ، میں ووٹ دے کر خود پر غداری کے لگے گئے الزامات کو سچا ثابت نہیں کرنا چاہتا ، شیر افضل خان مروت @sherafzalmarwat
1
23
سہیل آفریدی کو وزیر اعلی بنانے کا مقصد یہ ہے کہ عمران خان اسلام آباد کی سڑکوں پر ایک بڑا احتجاج چاہتے ہے ، شیر افضل خان مروت #imrankhanPTI #ImranKhanForPakistan @sherafzalmarwat @Arman_khanxIK @Shermediateam @Afriidi_952
1
48
Happy birthday 🎉🎉🥳 Khan sahb 😎😎 in advance #ImranKhan #imrankhanPTI #DonaldTrump #birthday
1
41
اگر یہ غدار ہوتا تو آج اسمبلی میں عمران خان کے لیے زمین پر احتجاج کرتے ہوئے نہ بیٹھتا۔ آپ سب نے اسے گالیاں دیں، طرح طرح کے طعنے دیے، مگر آج بھی وہ حکومتی بینچوں پر نہیں بلکہ عمران خان کے ایم این ایز کے ساتھ بیٹھا ہے۔ یہ پہلا آزاد امیدوار ہے جو حکومت کے ساتھ نہیں گیا۔ 🥺 🔥
1
50